• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    ہر گروہ نے '' فرقہ ناجیہ '' کی اپنی اپنی تعریف کی ہے اگر آپ اپنے علماء کی بیان کردہ تعریف سے متفق اور مطمئن ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں ۔ آپ میری پرواہ نہ کریں کہ میں کس '' فرقہ ناجیہ '' کی تلاش میں ہوں جس کی طرف نبی ﷺ نے اشارہ کیا ہے۔ بس مختصر سمجھ لیں کہ میں کفر ، شرک ، نفاق اور اسلام میں بدعت کے...
  2. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    ہر گروہ نے '' فرقہ ناجیہ '' کی اپنی اپنی تعریف کی ہے اگر آپ اپنے علماء کی بیان کردہ تعریف سے متفق اور مطمئن ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں ۔ آپ میری پرواہ نہ کریں کہ میں کس '' فرقہ ناجیہ '' کی تلاش میں ہوں جس کی طرف نبی ﷺ نے اشارہ کیا ہے۔ بس مختصر سمجھ لیں کہ میں کفر ، شرک ، نفاق اور اسلام میں بدعت کے...
  3. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    ان کتابوں کا مطالعہ کریں پھر بحث کریں ورنہ کوئی فائدہ نہیں۔ http://forum.mohaddis.com/attachments/munkareen-e-hadith-part-1-pdf.1240/ http://forum.mohaddis.com/attachments/ahle-hadith-part-2-pdf.1241/ http://forum.mohaddis.com/attachments/questions-answers-part-3-pdf.1242/
  4. T.K.H

    اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار! میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔

    اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار! میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔
  5. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    تصوف دراصل شیطان کا سب سے مہلک ہتھیار ہے یہ انسان کو کسی کونے میں '' اللہ ھو '' کے وظیفے میں پنسا کر اپنا کام آسان کیے ہوئے ہے۔ ان تصوف زدہ لوگ کو کوئی فرق نہیں پڑتا اگر باطل نظام پوری امتِ مسلمہ کو اپنے شکنجے میں پوری قوت کے ساتھ گرفت میں لیے ہوئے ہو۔ پچھلے کئی سالوں سے امتِ مسلمہ جس طرح ظلم کی...
  6. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    بھائی میرا کہنا تھا کہ فروعی مسائل میں ہمیں کم از کم ایک دوسرے کے اختلاف کو برداشت کریں۔ رہا اسلام یا اس کے اصول تو اس میں اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں۔ رہا اوپر ذکر کیے گئے فرقوں کا تو ان کا اسلام کے اصولوں سے اختلاف تو آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی۔ دراصل آپ میں '' مسلکی تعصب '' کا عنصر اتنا بڑھ...
  7. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    بھائی میرا کہنا تھا کہ فروعی مسائل میں ہمیں کم از کم ایک دوسرے کے اختلاف کو برداشت کریں۔ رہا اسلام یا اس کے اصول تو اس میں اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں۔ رہا اوپر ذکر کیے گئے فرقوں کا تو ان کا اسلام کے اصولوں سے اختلاف تو آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی۔ دراصل آپ میں '' مسلکی تعصب '' کا عنصر اتنا بڑھ...
  8. T.K.H

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    شائد ہم رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام ، آمین بالجہر ، آٹھ رکعات تراویح جیسے مسائل میں لوگوں کو تشویش میں ڈالنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہماری سوچ ان مسائل سے تجاوز نہیں کرتی۔ ستم تو یہ ہے کہ اہلِ حدیث ہوں یا دیوبندی وغیرہ سب اپنے قلم کی سیاہی کو ان ہی مسائل میں ضائع کرتے ہیں اور...
  9. T.K.H

    بریلویوں کا شکوہ اہلحدیثوں سے - آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہیں

    شکوہ نمبر 4 کا جواب:- اس حدیث کی سند سے قطع نظر کر کے دیکھا جائے تو اس میں بھی نبی ﷺ سے دعا کرنے یا مدد مانگنے کا ذکر نہیں ہے۔ بلکہ حضرت معاویہ کے دور میں فتنے دیکھ کر حضرت ابو ایوب انصاری کو نبی ﷺ کا مبارک دور یاد آتا تھا جب کوئی فتنہ نہیں تھا۔ غالب یہی ہے کہ اسی دور کی یاد کو تازہ کرنے کے...
  10. T.K.H

    بریلویوں کا شکوہ اہلحدیثوں سے - آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہیں

    اس حدیث کی سند سے قطع نظر کر کے دیکھا جائے تو اس میں بھی نبی ﷺ سے دعا کرنے یا مدد مانگنے کا ذکر نہیں ہے۔ بلکہ حضرت معاویہ کے دور میں فتنے دیکھ کر حضرت ابو ایوب انصاری کو نبی ﷺ کا مبارک دور یاد آتا تھا جب کوئی فتنہ نہیں تھا۔ غالب یہی ہے کہ اسی دور کی یاد کو تازہ کرنے کے لیےاور اپنی دل کو تسلی...
  11. T.K.H

    بریلویوں کا شکوہ اہلحدیثوں سے - آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہیں

    شکوہ نمبر 3 کا جواب:- اس حدیث میں بھی آخرت میں براہِ راست نبی ﷺ سے شفاعت کی درخواست کی جائے گی جو کہ اللہ تعالٰی کے حکم سے ہو گی اس حدیث کو فوت شدگان سے مدد مانگنے پر دلیل کے طور پر پیش کرنا محض جہالت ہے۔ معلوم ہوا جب تک اللہ تعالیٰ نہیں چاہے گا نبی ﷺ بھی شفاعت کر سکنے کے مجاز نہیں ہونگے۔...
  12. T.K.H

    بریلویوں کا شکوہ اہلحدیثوں سے - آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہیں

    کوہ نمبر 2 کا جواب:- یہ حدیث چاہے صحیح سند سے ہی مروی کیوں نہ ہر گز قابلِ قبول نہیں کیوں کہ یہ قرآن و سنت سے حاصل دوسری معلامات کے خلاف تو ہے ہی عقل کے بھی خلاف ہے۔ بخاری والی حدیث میں بحالتِ زندگی نبی ﷺ سے اور آپ کی وفات کے بعد آپ کے چچا حضرت عباس کی وساطت سے بارش کی دعا کی گئی تھی۔ مزید یہ کہ...
  13. T.K.H

    بریلویوں کا شکوہ اہلحدیثوں سے - آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہیں

    شکوہ نمبر 1 کا جواب:- جن لوگوں کے ذہنوں میں بزرگوں کی تعظیم جب '' عبادت '' کے درجے تک پہنچ جاتی ہے تو وہ لفظوں کا کھیل کھلتے ہیں اگر اوپر وارد اعتراض کا مطلب غیر اللہ میں اللہ کی صفات کا ہونا ثابت کرنا ہے تو عجب نہیں کہ وہ انسان کو بھی ایک دن '' سمیع '' اور '' بصیر '' قرار دیں قطع نظر اس کہ وہ...
  14. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    میرے نزدیک اہلِ حدیث اور اہلِ سنت ( حنفی ، مالکی ، شافعی ، حنبلی ) جس جس طریقے پر نماز ادا کرتے ہیں صحیح ہے۔ جھگڑا وہاں شروع ہوتا ہے جہاں ہر کوئی اپنے طریقے پر نماز ادا کرنے پر اصرار کرے۔ ہر مسلک والے کے پاس اپنے اپنے طریقے کی دلیل ہے۔ اگر کوئی کسی مسلک کی دلیل پر مطمئن ہے تو ہمیں کیا ضرورت ہے...
  15. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    شائد آپ لوگوں نے میری اپلوڈ کی ہوئی کتابوں کا مطالعہ نہیں کیا اگر کیا ہوتا تو آپ پر حقیقت آشکار ہو جاتی۔ میں موجودہ اہلِ حدیث کو '' روایت پرست '' کہنا پسند کرتا ہوں۔
  16. T.K.H

    عبادت کے لیے شادی نہ کرنا :

    اگر کوئی شخص محض شہوت کے جوش کو ٹھنڈا کرنے کے لیے نکاح کرے اور اس کا مقصد نہ اولاد کا حصول ہو اور نہ سنت کا اتباع تو کیا ایسے شخص کو متبع سنت کہا جا سکتا ہے ؟
  17. T.K.H

    عبادت کے لیے شادی نہ کرنا :

    میرا کہنے کا مطلب یہ پرگز نہیں ہے کہ فرائض ادا نہ کرنے والے کا نکاح ''مردود '' ہے یا اسکی روزی '' ناجائز '' ہے۔ بلکہ یہ تھا کہ ہمیں اپنے تمام فرائض انجام دینے چاہیے ورنہ اسلام کےکسی ایک پہلو پر عمل کرنے اور دوسرے پہلو سے اعراض کرنے پر ہم کسی شخص کو صحیح معنوں میں متبع سنت نہیں کہ سکتے۔
  18. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    میں نے اہلِ حدیث اور دوسرے مکتبہ فکر کی کتابوں کا بہت مطالعہ کیا ہے۔ مگر اس مطالعہ سے میری تشویش ہی میں اضافہ ہوا ہے۔ اور مجھے ان کتابوں میں زہریلا اور نفرت انگیز مواد ہی زیادہ ملا ہے۔
  19. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    کیا ہم امام بخاری کی کہی ہوئی بات آنکھے بند کر کے نہیں مانتے ؟
  20. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    ہماری مسجدوں سے لوگ صرف اس لیے دور ہو رہے ہیں کہ ہر کوئی دینِ اسلام کو اپنی ہی نظر سے دیکھتا ہے۔ ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو ابھی تک نماز پڑھنے سے محروم ہیں۔ جانتے ہیں کس لیے ؟ دیوبندی اپنی نماز کے طریقے کو صحیح سمجھتے ہیں۔ اہلِ حدیث اپنی نماز کو۔ ان سب کا بار ہمارے ان نام نہاد جاہل اہلِ حدیث اور...
Top