• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    حلالہ جائز یا ناجائز ؟ فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَاۗءِ مَثْنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ ۚ فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَةً اَوْ مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْ ۭ ذٰلِكَ اَدْنٰٓى اَلَّا تَعُوْلُوْا Ǽ۝ۭ تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پسند ہوں دو دو یا تین تین یا چار چار ان سے نکاح...
  2. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    مرنے والے کے حق میں صرف ” دعا “ کی جاسکتی ہے اور کچھ نہیں۔ ان احادیث میں ” ایصالِ ثواب “ کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔
  3. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    میں کسی بھی قسم کے ” ایصالِ ثواب “ کا قائل نہیں۔
  4. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    سورۃ فاتحہ پڑھنے اور اس كا ثواب ميت كو دينے كا حكم كيا ہے ؟ الحمد للہ : سورۃ فاتحہ يا اس كے علاوہ قرآن مجيد كا ثواب فوت شدگان كو دينے كى كوئى دليل نہيں ملتى لھذا اسے ترك كرنا واجب ہے؛ كيونكہ يہ نہ تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے منقول ہے، اور نہ ہى ان كے صحابہ كرام رضى اللہ تعالى عنہم سے،...
  5. T.K.H

    ميت كے ليے فاتحہ پڑھنا !!!

    کیا آپ ” ایصالِ ثواب “ کے قائل ہیں ؟
  6. T.K.H

    ٹھنڈے دل سے غور کرنے کی گزارش ہے

    دراصل میں موجودہ ” اہلِ حدیث “ کے کسی معاملے میں دیئے گئے دلائل کو حرف ِ آخر نہیں سمجھتا بلکہ اپنی استعداد کے مطابق ” تحقیق “ جاری رکھتا ہوں۔ بہت سے فروعی مسائل میں میں ” اہلِ حدیث “ کے موقف کو ترجیح نہیں دیتا۔ فروعی مسائل میں میں ” اہلِ حدیث “ کے موقف سے مدد تو لیتا ہوں مگر ” تکیہ“ کر کےکبھی...
  7. T.K.H

    مختصر مگر جامع بیان !

    مختصر مگر جامع بیان ! فَاِذَا نُفِخَ فِي الصُّوْرِ فَلَآ اَنْسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَىِٕذٍ وَّلَا يَتَسَاۗءَلُوْنَ ١٠١؁فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِيْنُهٗ فَاُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ ١٠٢؁وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِيْنُهٗ فَاُولٰۗىِٕكَ الَّذِيْنَ خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْ فِيْ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَ...
  8. T.K.H

    باطل سے اتحاد کے لیے حق سے اختلاف!؟

    آپ نے مولانا مودودی کے متعلق بہت سر سری رائے کا اظہار کیا ہے جس سے میں اتفاق نہیں کرتا۔ براہِ کرم پہلے ان کی تحریروں کو بغور پڑھیں اور پھر کچھ عرض کریں۔
  9. T.K.H

    ٹھنڈے دل سے غور کرنے کی گزارش ہے

    ہماری موجودہ حالت وَقَالَتِ الْيَهُوْدُ لَيْسَتِ النَّصٰرٰى عَلٰي شَيْءٍ ۠ وَّقَالَتِ النَّصٰرٰى لَيْسَتِ الْيَهُوْدُ عَلٰي شَيْءٍ ۙ وَّھُمْ يَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ ۭ كَذٰلِكَ قَالَ الَّذِيْنَ لَا يَعْلَمُوْنَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ ۚ فَاللّٰهُ يَحْكُمُ بَيْنَھُمْ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ فِيْمَا كَانُوْا...
  10. T.K.H

    والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین !
  11. T.K.H

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    لوگ انٹرویو سے کیوں گھبرا رہے ہیں، کیا یہ کوئی آخرت کا امتحان ہے ؟ میرا خیال ہے کہ اگر انٹرویو کے50-30سوالات ”کثیر الانتخابی“ شکل میں لیے جائیں تو شائد یہ گھبراہٹ ختم یا کم ہو جائے۔ اس سے وقت کی بچت ہو گی اور سب کا انٹرویو بھی دلچسپ انداز میں ہو جائیگا۔
  12. T.K.H

    صرف اللہ تعالیٰ ہی پناہ دے سکتا ہے !

    قُلْ مَنْۢ بِيَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَيْءٍ وَّهُوَ يُجِيْرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ 88؀سَيَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ ۭ قُلْ فَاَنّٰى تُسْحَرُوْنَ 89؀ کہو اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اسکے مقابل کوئی کسی کو...
  13. T.K.H

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  14. T.K.H

    آج کے منافق۔۔معذرت کے ساتھ

    بھائی میں نے ”قبائلیوں“ اور "جہاد" کے متعلق نہیں بلکہ ایسا نظریہ رکھنے والوں کے بارے میں بات کر رہا ہوں۔
  15. T.K.H

    جہاد اكبر اور جہاد اصغر !

    اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ میں کفار کے خلاف جہاد کے خلاف ہوں تو آپ کا موقف درست نہیں۔ مجھے لگتا ہے آپ نے میری بات کو سرسری طور پر لیا ہے۔ اگر آپ میرے موقف کو ایک بار غور سے پڑھیں تو آپکی یہ شکایت دور ہو جائی گی۔
  16. T.K.H

    آج کے منافق۔۔معذرت کے ساتھ

    میں حیران ہوں کہ ” منافقت“ جانچنے کا وہ کون سا پیمانہ ہے جس سے ہم ہر ایک کے متعلق بتا سکیں کہ فلاں ”منافق“ ہے اور فلاں ”سچا مومن“۔ اوپر ذکر کیے کئے ” اقوال“ صرف ایک پہلو پر روشنی ڈالتے ہیں۔ فقط اسی بنا پر ”منافقت“ کا لیبل چسپاں کرنا کوئی دانشمندی نہیں ہے۔ اس کو ہم زیادہ سے زیادہ ” کم علمی“ ،...
  17. T.K.H

    جہاد اكبر اور جہاد اصغر !

    میں سمجھتا ہوں نفس ( نفسِ امارۃ) کے خلاف جہاد ہی ”جہادِاکبر“ ہے کیوں کہ کفارومنافقین کے خلاف ایک مسلمان شاذونادر ہی جہاد کرتا ہے مگر نفس کے خلاف جہاد مرتے دم تک رہتا ہے۔ شیطان کے خلاف جہاد بھی ” نفس کے خلاف جہاد “ میں شامل ہے۔ اور اگر یہ کہا جائے کہ شیطان ، کفار اور منافقین کے ساتھ جہاد ” نفس کے...
  18. T.K.H

    جنت کا بیان اور یہ کن لوگوں کے لیے ہے ! (تیسرا اور آخری حصہ)

    نوٹ:- جو کوئی اس مضمون کے تینوں حصوں کو پی - ڈی - ایف فارمٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہے تو اس کےلیے فائل ساتھ منسلک ہے۔
  19. T.K.H

    جنت کا بیان اور یہ کن لوگوں کے لیے ہے ! (تیسرا اور آخری حصہ)

    جنتی کا نامہ اعمال ملنے کی کیفیت کا منظر فَاَمَّا مَنْ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ فَیَقُوۡلُ ہَآؤُمُ اقْرَءُوۡا کِتٰبِیَہۡ ﴿ۚ۱۹﴾ اِنِّیۡ ظَنَنۡتُ اَنِّیۡ مُلٰقٍ حِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۰﴾ فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَـۃٍ ﴿ۙ۲۱﴾ فِیۡ جَنَّۃٍ عَالِیَـۃٍ ﴿ۙ۲۲﴾ قُطُوۡفُہَا دَانِیَـۃٌ ﴿۲۳﴾ کُلُوۡا وَ...
  20. T.K.H

    جنت کا بیان اور یہ کن لوگوں کے لیے ہے ! (دوسرا حصہ)

    جنت اللہ اور اسکے رسولﷺ کی اطاعت کرنے والوں کے لیے ہے وَمَنۡ یُّطِعِ اللہَ وَرَسُوۡلَہٗ یُدْخِلْہُ جَنّٰتٍ تَجْرِیۡ مِنۡ تَحْتِہَا الۡاَنْہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَذٰلِکَ الْفَوْزُ الْعَظِیۡمُ ﴿۱۳﴾ جو حکم مانے اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول کا اللّٰہ اُسے باغوں میں لے جائے گا جن کے نیچی نہریں رواں...
Top