• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    اس لنک میں تینوں کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کر کے مطالعہ کریں۔ forum.mohaddis.com/attachments/munkareen-e-hadith-part-1-pdf.1240/ forum.mohaddis.com/attachments/ahle-hadith-part-2-pdf.1241/ forum.mohaddis.com/attachments/questions-answers-part-3-pdf.1242/
  2. T.K.H

    فرقہ بندیوں پردعوت فکر

    حبل اللہ سے مراد صرف قرآن ہے ہاں حدیث اس کی وضاحت کرتی ہے۔ ہم نام نہاد اہلِ حدیث نے بھی تو '' محمدی '' ہونے کا دعوٰی کیا ہے۔ کیوں کہ جن احادیث کو ہم نہیں مانتے ان کو دوسرے مانتے ہیں اور جن کو ہم مانتے ہیں ان کو وہ نہیں مانتے ۔ اس میں تو ہم سب شریک ہیں۔ اور ہم سب کی اس جرم میں آخرت میں اللہ کے...
  3. T.K.H

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    قرآن کے اوامر پر عمل کرو اور اس کے نواہی سے پرہیز کرو تو مقربینِ الٰہی ( انبیاء ، صدیقین ، شہداء اور صالحین) کی جماعت میں شامل ہو جاؤ گے اس سے زیادہ اور کیا چاہیے ایک مسلمان کو ؟ تصوف میں الجھنا کیا ضروری ہے ؟ یاد رکھو آخرت میں عمل کے متعلق پوچھا جائے گا نہ کہ علم کے متعلق اور عمل کے لیے ہمیں...
  4. T.K.H

    عبادت کے لیے شادی نہ کرنا :

    کیا آپ نہیں سمجھتے کہ آج کل لوگ نکاح محض معاشرتی رسم کے طور پر کرتے ہیں اور اس پر مہر''سنت '' کی لگاتے ہیں کیوں کہ زیادہ تر لوگ نماز تو کیا دینِ اسلام کے متعلق سننا بھی پسند نہیں کرتے۔ کیوں کے وہ اسلام سے وہ چیزیں لیتے ہیں جو ان کی خواہش کے مطابق ہو اور جو ان کی طبعیت کے خلاف ہو اس کو جان بوجھ...
  5. T.K.H

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    میں کب کہہ رہا ہوں سب میری بات مانیں اگر آپ کو بات سمجھ نہیں آتی تو میں اپنی بات بار بار دھرانے سے تو رہا۔
  6. T.K.H

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    آفریدی صاحب آپ تو ذاتیات پر آ گئے ہیں۔ آپ بلا دلیل تہمت لگا رہے ہیں مجھ پر۔ اگر آپ کی سمجھ میں بات نہیں آئی تو کوئی ضروری نہیں ہے کہ ہر بات سمجھی جائے۔ اصل میں میری ہی غلطی ہے شائد میں نے نا اہل کو اہل والی بات کہہ دی۔ اس لیے معاف کرنا۔
  7. T.K.H

    عبادت کے لیے شادی نہ کرنا :

    السلام علیکم ! جس آیت کا آپ نے حوالہ دیا ہے اس سے '' نکاح '' کا وجوب ثابت نہیں ہوتا۔ اس آیت سے صرف '' استحباب '' کا جواز ملتا ہے۔ اور اگر اس آیت کا وہی مطلب ہے جو آپ نے سمجھا ہے تو خود نکاح کرنے والا لڑکا اور کرانے والی لڑکی کا مقام کیا ہے اگر وہ نکاح پر راضی نہیں ہوتے۔ کیوں کہ نکاح میں مرد اور...
  8. T.K.H

    ایصالِ ثواب کا نعم البدل

    ایصالِ ثواب کا نعم البدل اللہ نے ہمیں ان قرآنی آیات میں دیا ہے جس میں نہ رقم خرچ ہوتی ہے اور نہ کوئی مشقت اٹھانی پڑتی ہے۔ فرمایا:- اَلَّذِيْنَ يَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهٗ يُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَيَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۚ رَبَّنَا وَسِعْتَ...
  9. T.K.H

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    میں ابھی تک حیران ہوں کہ آپ سچائی سے منہ کیوں موڑے ہوئے ہیں۔ ہاں ! میں تو بھول ہی گیا '' سچ '' ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے۔ جس ''محبت '' کا ڈھول آپ سب پیٹ رہے ہو وہ '' شہوت '' ہی ہے۔ نہ جانے آپ اس لفظ سے متوحش کیوں ہیں۔
  10. T.K.H

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    میں یہ بات پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہہ میں شادی کے خلاف نہیں ہوں۔ دراصل میں اس ''حیا'' کے خلاف ہوں جو اس فعل کو سر انجام دینے میں مانع ہے۔ شادی کر کے اگر انسان بیوی کے ساتھ جائز ''شہوت پرستی'' کرے تو کیا برائی ہے۔ میں تو ان لوگوں کو سنا رہا ہوں جو مرد یا عورت کو دوسری شادی کرنے پر '' غیرت'' کا...
  11. T.K.H

  12. T.K.H

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    شاہد نذیر صاحب ! مگر انس اور ہمدردی اور خیال رکھنا بھی '' شہوت '' ہی کے تحت ہوتا ہے۔ میری نظر میں میاں اور بیوی میں ایسی '' محبت '' کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
  13. T.K.H

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    شادی کا مقصد اگر شہوت کو مارنا ہی ہے تو شادی کرنے سے شہوت مر جاتی لیکن شادی کے بعد تو شہوت نہیں مرتی بلکہ اور بڑھ جاتی ہے۔ میاں بیوی میں کبھی '' محبت '' نہیں ہو سکتی۔ میں پہلے بھی کہ چکا ہوں کہ وہ صرف '' جنسی ہیجان'' ہے جسے ناسمجھ لوگوں نے ''محبت'' کہہ دیا ہے۔ ماں، باپ، بہن، بھائی اور اولاد کے...
  14. T.K.H

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    میرے بھائی میں نے نکاح کے فضائل نہیں پوچھے میرے کہنے کا مطلب تھا کہ '' جنسی محبت'' ہی شادی کرنے کا محرک ہوتی ہے۔ شادی کا انکار تو میں نے نہیں کیا۔ '' جنسی محبت'' کو ہی تو جائز بنانے کیلئے انسان شادی کرتا ہے۔ اگر آپ '' جنسی محبت'' کے خلاف ہو تو اور بات ہے۔
Top