الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
...سید صاحب کی تحریر سے۔۔۔۔
زرا یہ تو وضاحت فرما دیں کہ مولانا صاحب کن کن مسائل میں افراط و تفریط کا شکار رہے ہیں۔
اور اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں کہ احناف پر فتوی کمیٹی کی بریک کیوں نہیں لگتی؟؟؟؟
اور القولالسدید کے سوال کا جواب تو پیش فرما دیں۔۔۔تاکہ ہم بھی اسے "شرک،عبادت" سے بچ سکیں۔۔
جزاک اللہ
سمیر خان جی
کبھی خوابوں کی دنیا سے باہر بھی آجایا کرو۔ہر وقت یہی سوچتے رہتے ہو کہ دنیا میں کسی کے پاس میرے احمق سوالوں کا جواب ہی نہیں ہے۔یہ بھی میری پوسٹ کے سامنے عاجز ہے اور وہ بھی لاجواب۔۔۔ھھ
ہم تو آپ کا یہودیوں والا طرز واضح کر رہے ہیں۔کہ آپ حضرات جس امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کو پیش کر تے...
القولالسدید کے اس پوسٹ کا مطلب یہ ہوا کہ جو میں پوسٹ میں کیا ہے اس پوسٹ میں پیش کی جانے والی تحریر کا القولالسدید کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔جب ہی تو انہوں نے عاجز ہوکر لکھا کہ ؛
اب بھی موقع ہے جہم بن صفوان اور بشر بن المریسی کےعقیدے جہمیت وا رجائیت سے تائب ہوکر عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ کو...
نہ میں حنفی ہوں نہ میں فقہ حنفی کی پیروی کرتا ہوں۔میں تو قرآن وسنت کی پیروی کرتا ہوں۔اب میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا جو بھی شخص اپنے آپ کو حنفی کہلاتا ہے۔کیا وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہے یا کافر؟؟؟؟
کیا پچھلے لوگوں میں جو لوگ اپنے آپ کو حنفیت کی طرف منسوب کرتے رہے وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہیں یا...
سدید بھائی کے الفاظ نقل کررہا ہوں ۔۔۔ ’’خوش فہمیاں اور خواب سہانے۔‘‘
جناب جب آپ نے مفصل بیان دیا کہ
تو اس پر ہمارے بھائی نے آپ سے پوچھا کہ
تو جناب نے فٹ جواب دیا
تو جناب جن مسائل (زنا، شراب، سود) کی طرف آپ نے اشارہ کرکے حکمرانوں کی گردن زنی واجب کرڈالی ہے۔یہی مسائل کن کی کارستانی...
بھائی خاموشی کے علاوہ کوئی حل بھی نہیں تھا ناں۔۔۔ ماننا تو آپن کی قسمت میں ہے ہی نہیں۔۔ اس لیے بےبس ہوکر خاموش ہوجانا ہی بہترین راستہ نکالا ہوا ہے۔۔لیکن جب کوئی ویک پوائنٹ ملے، تب چڑھ دوڑتے ہیں۔۔پھر آخر میں بےبسی ہی شکار کرلیتی ہے ہمارے ان نہاد نہادوں کو۔
جناب جب سوالات دوسرا رخ پکڑتے ہیں تو پھر کیوں آئیں بائیں شائیں کرتے ہو۔۔آپ کی پوسٹ میں موجود آیات اور پھر ان پر مفسرین کی طرف سے پیش کی گئی تفاسیر سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ
’’ جس نے بھی رب کریم کے احکامات کی مخالفت کی اور اسے ترک کرکے کسی دوسرے قانون وحکم کے تحت فیصلہ کیا تو پکا کافر ہے۔ ‘‘...
راسخ العقیدہ سلفیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں
السلام علیکم
میرا مراسلہ وائیولنس کو روکنے کے لئے تھا جس شائد آپ سمجھ نہیں پائیں گے۔
اگر آپ پہلے مجھے ٨ سال پہلے کسی فارم میں ملے ہوتے تو میں آپکو سیٹیزن شپ کے وقت سپانسر ضرور کرتا تاکہ آپکو اپنے لے جا کر دکھاتا کہ حلف لینے کا طریقہ کار کیا...
بنت حواء اور القولالسدید اگر آپ مذہبی طواغیت کی لسٹ فراہم کردیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔اس لسٹ سے لوگ فیض یاب ہوجائیں گے۔اور امت اسلامیہ پر آپ کا احسان ہوگا کہ لوگ مذہبی طواغیت کی عبادت کرنے سے اجتناب کرنے لگیں گے۔ ہم منتظر ہیں آپ کی لسٹ کے!!!!
...آپ نے غلطی نہیں کی بلکہ صحیح وقت پر انٹری ماری ہے۔
اور ان جہالت کے ماروں کی ہر تلبیس پر نقب لگا کر ان کے منہ بند کر دئے ۔
بچارے پہلے القولالسدید کی باتوں کا جواب نہیں دے پار رہے تھے،تو آپکے ایک مبہم جواب پر ان کو دو چار الفاظ لکھنے کو ملے تو فورا ان کے قلم اور کی بورڈ جوش میں آ گئے اور...
...میں کی زد میں آنے سے اپنی مرضی کے افراد کو بچا لیں اور اپنی مرضی کے افراد کو اس کی زد میں لے آئیں ۔۔یہ تو کوئی انصآف کی بات نہیں۔
سوال میرا بھی یہی تھا،اور القولالسدید کا بھی یہی ہے۔
تم صاف کہہ دو کہ دیوبندی بھی اس کی زد میں آتے ہیں۔اس کے بعد باقی گفتگو۔۔۔موضوع سے دور نہیں جائے گی۔ان شاء اللہ
...کی گنگ ہی رہ گئیں۔
میری تمام مباحثین سے اپیل ہے کہ جو موضوع چل رہا ہے اسی پر بات کی جائے تاکہ حق اور باطل کی تمیز ہو سکے۔۔۔
اس ٹرم میں آخر سوال القولالسدید کا تھا۔
کہ۔حنفی حضرات اس کی زد میں آئیں گے؟
جواب یہاں سے شروع کیا جائے۔
اور شاید مخالفین کو میرے کمنٹس کے جواب دینا تو بالکل ہی گوارا نہیں۔
جب انسان صحیح بات کا جواب دینے سے عاجز ہوجاتا ہے۔ تو اسی طرح کے سوال کرتا ہے۔جس طرح کا سوال القولالسدید نے کیا ہے۔ لیکن القولالسدید کو شاید یہ معلوم نہیں کہ قرآن مجید نے صحیح بات کے مقابلے میں اس قسم کے سوالات کو فرعونی طریقے سے تعبیر کیا ہے۔ یاد کرو جب فرعون موسیٰ علیہ السلام کے دلائل سے...
القولالسدید : امیر المومنین اگر خلافت موجود ہو تو اسکے امیر کو صرف امیرالمومنین کہا جائے گا لیکن
جب امیر المومنین افغانستان یا عراق کہا جاتا ہے تو اس سے صاف ظاہر کہ یہ محدود امارتوں کے امیر ہیں
جزاکم اللہ خیرا القولالسدید بھائی اور ذکی الرحمان بھائی
القولالسدید بھائی ہماری خواہش تو یہی ہوتی ہے کہ جس موضوع پر تھریڈ ہو صرف اسی موضوع پر ہی بات ہو۔اِدھر اًدھر کےمضامین وباتوں کو بیچ میں داخل کرکے موضوع کو گھر سے بے گھر نہ ہونے دیا جائے۔(کیونکہ اس حرکت سے جاری موضوع پر کی گئی محنت کھو...
میرے لال ایک بار پھر معلومات اپگریڈ فرما لیں!
شیخ رحمہ اللہ نے ایک بھی جنگ خلافت عثمانیہ کے خلاف نہیں لڑی،
آپ نے کہا جنگیں لڑیں ۔۔۔۔ثبوت لازم ہے آپ پر، شکریہ
سمیر خان نے بھڑاس نکالی!
حضرت سمیر خان صاحب ، جو چیز داخل ہی نہ ہوئی ہو بھلا اسے میں خارج کس طرح کر سکتا ہوں؟ :)
پٹھانوں کا قریشی ہونا آپ پہلے ثابت کریں باقی باتیں بعد میں ان شاء اللہ۔
ویسے یار آپ لوگوں کو مفروضوں سے اتنا لگاو کیوں ہے؟
اگر ایسا ہوا، اگر یہ نکلا، اگر ، اگر ، اگر۔۔...