• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    بلا اور بلے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انیقہ ، دانیہ ،سعود نے شور مچا رکھاتھا ہمیں بلے لے کر دو ۔۔بھیا انہیں لے کر دکان کی طرف چلے ۔۔۔ایک بلا لے لیتے ہیں سب اسی سے کھیل لیں گے۔۔۔نہیں، نہیں ہمیں الگ الگ بلا لے کر دیں ۔۔یحیی بھائی حیران پریشان انہیں دیکھ رہے تھے۔۔ایک ایک بلا۔۔۔...
  2. مشکٰوۃ

    حیدرآباد کی تہذیب تمدن اور یادیں

    بہت خوب کافی عرصے بعد ماضی کے دریچوں میں جھانکتی تحریر پڑھنے کو ملی۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
  3. مشکٰوۃ

    استغفراللہ جهالت كى انتها !!!

    یہودیوں کا طریقہ عبادت
  4. مشکٰوۃ

    اللھم تقبل!

  5. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    سبھی لوگ تو کبھی بھی اچھے نہیں رہتے جن سے سچ سیکھا ہو وہ بھی سچے نہیں رہتے کیوں ایسا ہوتا ہے کہ اعتبار کی ٹوٹی دہلیز پر جو بہت اپنے ہوں وہ اپنے نہیں رہتے​
  6. مشکٰوۃ

    نو ماہ کے بچے کے خلاف قاتلانہ حملے کا مقدمہ ...عبوری ضمانت منظور

    جب پانچ ماہ کا بچہ "دہشت گرد "ہو سکتا ہے تو نو ماہ کے بچے کا قاتلانہ حملے میں ملوث ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ یہ تو عدالت پہنچ گیا۔۔اس کا مقدمہ شاید اللہ ہی کی عدالت میں لگے گا۔ اللھم فک قید اسرانا واسر المسلمین۔۔۔اللھم تقبل
  7. مشکٰوۃ

    کتوں کا کھانا از شیریں حیدر

    ابتسامہ یہ بھی صحیح کہا ۔آئندہ سے صدقہ ادھر ہی دے دیا کریں گے۔ دو تین ماہ قبل خنساء نے بھیا سے "سائیں جی پلاؤ" کھانے کی فرمائش کی۔۔رات گئے بھیا گھر لوٹے تو خالی ہاتھ۔۔استفسار پر معلوم ہوا راستے میں "چھلڑوں" نے روکا اور کچھ نہ ملنے پر کھانا رکھ لیا کہ اور کچھ نہیں تو یہی دیتے جاؤ۔۔۔ یحیٰ بھائی...
  8. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    زندگی میں آنے والے چند لمحات بہت ہی قریبی عزیزوں کو بھی ناقابلِ اعتبار بنا دیتے ہیں۔
  9. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    اللہ کے تمام اسماء و صفات توقیفی ہیں۔ انسان اپنی عقل سے اللہ کے لئے کوئی نام نہیں بناسکتا البتہ بیان کردہ نام جو قرآن و حدیث میں آئے ہیں ان کا ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔سلف صالحین نے قرآن و حدیث میں بیان کردہ ناموں کے علاوہ نام بنانےکو ناپسندکیا ہے۔ انس خضر حیات
  10. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    باتیں کرتے کرتے نہ جانے خنساء کو کیا سوجھی۔ "آپی! اگر ابھی کسی میں جن آجائیں تو ؟ آ گئے نا تو میں سب سے پہلے آگے بھاگوں گی ۔۔اوہ اگر میرے میں آ گئے تو؟ پھر میں سب کے پیچھے بھاگوں گی۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
  11. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    یہ کہنا تو آسان ہے کہ ہر کوئی سچ بولے لیکن پھر اس سچ کو ہضم کرنا بہت مشکل ہے۔۔۔!
  12. مشکٰوۃ

    ذریۃ صالحۃ

  13. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    4 سالہ ایمن اپنی امی کے پاؤں دبانے کے بعد کہنے لگی "ماما اب کیا دباؤں ؟ آپ کی گردن؟(دراصل وہ کندھےکہنا چاہ رہی تھی)
  14. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    قدموں میں گر کر دوبارہ اٹھا جاسکتا ہے لیکن نظروں سے گر کر نہیں۔
  15. مشکٰوۃ

    "احکام القرآن" کرتون الاسلامی لیس للاطفال فقط

    أعوذ بالله من الشيطان الرجيم يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ‌ بُيُوتِكُمْ حَتَّىٰ تَسْتَأْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا عَلَىٰ أَهْلِهَا ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ‌ لَّكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُ‌ونَ ﴿٢٧﴾ اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو...
  16. مشکٰوۃ

    کبھی کبھی!

    بھیا کے موبائل پر آنے والی کال ایک دفعہ کینسل کی تو موبائل دوبارہ بجنے لگا۔ "کیا ہے ایک تو یہminimize بھی نہیں ہو رہی"ہماری بڑبڑاہٹ پر بھابھی نے پوچھا کیا ہوا ہے؟ "بھابھی کال کلوز کر رہی تھی تو کہہ دیا minimize نہیں ہو رہی"):
  17. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    بصارت کا کھو جانا کوئی بڑی بات نہیں مصیبت تب بنتی ہے جب بصیرت کی کمی واقع ہو جائے۔
  18. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    لگتا ہےساجد بھائی ہر وقت ہی سوچتےرہتے ہیں۔۔۔ابتسامہ
Top