الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے ''یہ مقام'' کو ''(ثقہ)'' کس بنیادپر قرار دیا؟
کیا جس سے روایت کی جائے، اس سے اس کا ''ثقہ'' ہونا لازم قرار پاتا ہے؟
اور کیا کوئی افضل راوی اپنے سے کمتر کسی سے روایت کرے، تو کیا جس سے روایت کی گئی، وہ ثقہ قرار پاتا ہے؟
اگر ایسا ہو تو پھر امام أبو حنیفہ نے...
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
امام ابو حنیفہ کو عربی کتنی آتی تھی اور کتنی نہیں، اس کو چھوڑ کر @Zakir afridi صاحب نے الٹیاں کرنا شروع کر دی۔
اب ان جھوٹوں کو یا یہ معلوم نہیں ہوتا یا جان بوجھ کر بھول جاتے ہیں کہ وحید الزمان تو ان کے فقہ کی شرح لکھنے والا ان کا اپنا حنفی فقیہ ہے
اور ان اکثر شرمناک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہر ایک کا ایسا ہی حال نکلنا ہے!
یہ جو آپ نے مارک کیا ہوا ہے، اس میں روایات اخذ کرنے کا کہاں ہے؟
اور ویسے بھی یہ خیال دراوردی کا ہے، کہ شاید ابو حنیفہ سے یہ مسئلہ اخذکیا ہو!
جبکہ امام مالک اور امام ابو حنیفہ کے موقف میں فرق ہے!
قاضی عیاض نے جو بات کی ہے تو ویسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے میں اہل الرائے کے شیخ الاسلام مسعود بن شیبہ کا تعارف اہل الرائے کی کتب سے پیش کرتا ہوں؛
مَسْعُود بن شيبَة بن الْحُسَيْن ابْن السندي عماد الدّين الملقب شيخ الْإِسْلَام لَهُ كتاب التَّعْلِيم وَله طَبَقَات أَصْحَابنَا رَحْمَة الله عَلَيْهِم أَجْمَعِينَ.
ملاحظہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام ابو حنیفہ امام اہل الرائے تھے، اور ہیں!
اہل الرائے کی تکفیر نہیں کی جاتی! وہ مسلمان ہی ہیں!
لہذا امام ابو حنیفہ مسلمانوں کے ہی امام ہیں!
یہ الگ بات ہے کہ کئی ائمہ مسلمین انہیں اپنا امام ماننے سے انکار کرتے ہیں! جن میں امام احمد بن حنبل، امام شافعی، امام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد طارق عبداللہ بھائی! ویسے میری نظر میں یہ واقعی ''كمال'' ہے کہ خود میں تو ایسا کوئی ''كمال'' نہ ہو مگر صاحب ''كمال'' لوگوں کو جمع کر کے کوئی ''كمال'' کا کام کروایا جائے!
جیسے اورنگزیب عالمگیر میں خود تو یہ ''كمال'' نہ تھا کہ فتاوی ہندیہ جیسی کتاب مرتب کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد عبد الرحمن الكاشفي بھائی!
نبی اور رسول میں فرق ہے، یا نہیں! اور اگر ہے تو کس لحاظ سے، یہ اصطلاحي تفریق ہے، یا توفیقی!
یہ تمام الگ بحث ہیں!
میں نے جو استدلال کا نقص بیان کیا تھا، اس پر غور کریں! کہ کسی بات کے بیان میں ایسا استدلال جو مسلمات کے خلاف ہو باطل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام عبد الرحمن بن مهدي کے متعلق آپ نے یہاں جس عبارت سے استدلال کرتے ہوئے، امام عبد الرحمن بن مهدي سے محمد بن جابر اليمامي کی توثیق کشید کرنے کی سعی کی ہے، اس عبارت میں تو عبد الرحمن بن مهدي سے محمد بن جابر اليمامي کی توثیق کا کوئی تعلق ہی نہیں!
اس عبارت میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@صلاح الدین سلفی بھائی! مجھنے نہیں معلوم کہ آیا آپ ٹیکنیکی مسائل کی بناء پر مراسلہ میں ترمیم کر سکتے تھے، یا نہیں، لیکن انتظامیہ کے اراکین کر سکتے ہیں، اس لئے انتظامیہ کے سب سے پھرتیلی شخص کو یہ امر سونپا گیا!
اور میں تو خود تصحیح اور رہنمائی کا حاجت مند ہوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حدیث سے استدلال تو درست ہے!
لیکن قرآن کی اس آیت سے استدلال محل نظر ہے! کہ اس آیت میں وحی کی ابتدا کا ذکر تو نہیں، کہ انسان پر پہلی وحی نوح علیہ السلام کو کی گئی!
بالفرض یہ مان لیا جائے کہ پہلی وحی انسان پر نوح علیہ السلام پر کی گئی، تو سوال یہ پیدا ہو گا کہ کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام ابو حنیفہ کو عربی آتی ضرور تھی، مگر ان کی عربی اتنی اچھی نہیں تھی!
ویسے امام محمد الشیبانی کو عربی دان میں شمار کیا ہے، تو اس سے یہ اخذ کرنا کہ ان کے استاد امام ابو حنیفہ بھی بہت بڑے عربی دان ہی ہون گے بہت بعید قیاس ہے!
پھر کوئی منچلا یہ قیاس بھی کرسکتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی!
@صلاح الدین سلفی بھائی کے اس مراسلہ میں تدویں کر دیں! کم ''علماء'' سے قبل بریکٹ میں (بعض) لگا دیں!
یعنی جہاں نقد کیا گیا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@صلاح الدین سلفی بھائی!
آپ ''علماء'' کے ساتھ کوئی سابقہ لاحقہ لگا کر اس کے اطلاق کو خاص یا مقید کیجیئے!
اس طرح مطلقاً ''علماء'' کو مطعون کرنا قطعی درست نہیں!
آپ یہودی و نصرانی صفت علماء کہہ لیں! یا قبر پرست یا اکابر پرست علماء کہہ لیں!
مگر مطلقاً ''علماء'' کہہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے یہ کمال کا ''یعنی'' کشید کیا ہے!
کہ کسی راوی کا حال یہ بتلانا کہ اس کی روایت ، روایت کی جانی چاہیئے، اور اس سے روایت کرنے کا منع کرنا اس پر ظلم ہے، اس یہ اخذ کرنا کہ وہ راوی ''ثقہ و صدوق'' ہے!
اس طرح تو ہر راوی جس کے متعلق کہا جائے، کہ ''يكتب حديثه'' وہ...
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ!
آپ کی اس اردو عبارت کا مستفاد یہ ہے کہ محمد بن جابر الیمامی پہلے ''صدوق'' تھا، اور بعد میں ''صدوق'' نہ رہا!
اسی لئے آپ نے ''صدوق'' کو ''صدوق درجہ'' بیان کیا ہے!
جبکہ حافظ ابن حجر العسقلانی نے یہاں محمد بن جابر الیمامی کی ثقاہت کا ''صدوق درجہ'' بیان نہیں کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے غالباْ ابن ابي حاتم کی جرح والتعديل کو مدنظر رکھ کر ابن الفلاس یعنی عمرو بن علي الفلاس کا کلام پیش کیا ہے؛
الجرح والتعديل لإبن ابي حاتم کی عبارت درج ذیل ہے:
نا عبد الرحمن نا محمد بن إبراهيم نا عمرو بن على بان محمد بن جابر الحنفي صدوق كثير الوهم.
ملاحظہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں تو آپ عبد اللہ ابن مبارک کے قول کی کوئی عبارت پیش نہیں کی، ہاں نیچے اسکین صفحات میں کی ہیں، ان صفحات سے عبارت اور آپ کے مدعا کو نقل کرتے ہیں، پھر ان کا جائزہ لیں گے!
حَدَّثَنَا ابن حماد، حَدَّثَنا عَبد اللَّه بن أحمد، حَدَّثني أبي، قَال: حَدَّثَنا عتاب بن...