الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیوں نہہیں؟ پیمانہ زندگی کے سال نہیں، بلکہ بلوغت ہے!
اب کوئی منچلا آکر کہے، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 40 سال تھی جب، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت کا اعلان کیا، اور دعوت اسلام دی، تو جب تک اس کی عمر 40 سال نہ ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے لئے بہترین نہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ٰ
یعنی یہ بات آپ کو تسلیم ہے، کہ اس روایت کی کوئی متصل سند موجود نہیں!
ملا علی القاری کو اس روایت کی سند ملی؟
کیا ملا علی القاری نے اس کی سند بیان کی؟
جب ملا علی القاری کو اس کی سند ہی نہیں ملی، تو ملا علی القاری کا یہ کہنا کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ثابت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ٰ
یعنی یہ بات آپ کو تسلیم ہے، کہ اس روایت کی کوئی متصل سند موجود نہیں!
ملا علی القاری کو اس روایت کی سند ملی؟
کیا ملا علی القاری نے اس کی سند بیان کی؟
جب ملا علی القاری کو اس کی سند ہی نہیں ملی، تو ملا علی القاری کا یہ کہنا کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ثابت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مولانا مودودی صاحب کے ''فلسفہ عبادت'' کی ایک قباحت یوں ذکر کی تھی:
جب مودودی صاحب کے فلسفہ عبادت میں نماز، روزہ حج وغیرہ جہاد اور اقامت دین کے لیئے ایک ٹرینگ کورس ہیں، تو ان افراد کے لئے تو پھر اس ٹرینگ کورس کی حاجت بھی نہیں، جن افراد پر جہاد و اقامت دین کی ذمہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے میرے کلام کے پیش کردہ اقتباس سے کیا اصول سمجھا ہے؟
یہ آپ نے نہیں بتایا!
میرے میرے ہی کلام کو 2 - 3 کیا 20 - 30 بار پڑھنے سے بھی یہ کیسے معلوم ہو گا کہ آپ نے کیا سمجھا ہے!
آپ نے جو اصول سمجھا ہے، وہ اسی صورت معلوم ہو پائے گا، جب آپ اپنے سمجھے ہوئے اصول کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أخبرنا أبو محمد بن الأكفاني قراءة نا عبد العزيز بن أحمد أنا أبو الحسين عبد الوهاب بن جعفر الميداني نا أبو عبد الله محمد بن عبد الله القاضي نا أبو الحسن محمد بن أحمد بن أبي شيخ نا أحمد بن بشر نا أحمد بن عمران بن أبان حدثني إسماعيل بن إبراهيم قال أخذ هارون الرشيد...
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!
مجھے غلطی لاحق نہیں ہوئی، تو مذکورہ راوی مجھول نہیں:
ملاحظہ فرمائیں:
سير أعلام النبلاء » الطبقة الثالثة عشر » الحسن بن الصباح بن محمد
اسی طرح کی علتوں کے سبب ہی محققین دیگر محدثین کی تحکیم سے اختلاف بھی کرتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب ان سے کوئی پوچھے، کہ اگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی وحی یعنی قرآن وحدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھینس، بھینس کا دودھ حلال ہونے کا ثبوت نہیں، تو آپ کے امام اعظم ابو حنیفہ پر کوئی وحی نازل ہوئی تھی، کہ جس سے انہوں نے بھینس اور بھینس کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پچھلے مراسلے میں دیئے گئیے لنک سے راوی کی ذات کا تعین تو ہوجاتا ہے، لیکن راوی کے أحوال کا معلوم نہیں ہوتا، یعنی کہ اس پر جرح وتعدیل کا علم نہیں ہوتا، ایسا راوی ''مجہول الحال'' کہلاتا ہے۔
حافظ ابن حجر العسقلانی نے فتح الباری میں ایک روایت کی سند ذکر کئیے بغیر...
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 113 – 114 جلد 02 ذكر اخبار اصبهان ۔ ابي نعيم احم بن عبد الله الاصبهانی – دار الكتاب الاسلامي
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 973 جلد 06 تاريخ الاسلام ۔ شمس الدين ابي عبد الله محمد بن احمد بن عثمان الذهبي – دار الغرب الاسلامي
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الولاء والبراء کا یہ مسئلہ ایک نوعیت میں تو قرآن سے ثابت ہے۔ اس کی تفصیل سے صرف نظر، بتلانا یہ مقصود ہے، کہ محض واقدی کذاب کی روایت سے کوئی بھی شرعی مسئلہ ثابت نہیں ہوتا، چہ جائے کہ کسی صحابی رضی اللہ عنہ کا ارتداد ثابت ہو!
اہل سنت والجماعت کا یہ موقف ہے کوئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یوٹیوب پر چند ویڈیوز سے معلوم ہوتا ہے، کہ ایک زندیق انجینئیر مرزا کی دیوبندی حنفی مفتی طارق مسعود سے ملاقات متوقع ہے، جس میں دیوبندی حنفی مفتی طارق مسعود صاحب اور انجینیئر ایک دوسرے پر اپنے اعتراضات پر گفتگو کریں گے۔
مفتی موصوف کے معلوم طرز عمل کی بناء پر کہ وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام أبو حاتم الرازي کے نزدیک محمد بن جابر اليمامي کے ابن لهيعة سے زیادہ پسندیدہ ہونے سے امام أبو حاتم الرازي سے بھی محمد بن الیمامی کی توثیق نہیں ہوتی، جیسا کہ پہلے بیان کیا گیا ہے، چہ جاے کہ اس کو نقل کرنے سے ناقل سے توثیق کشید کی جائے!
اور حد تو یہ ہے کہ خود...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بالفرض تقلید کا یہ مقدمہ مان لیا جائے، تو تمام کے تمام حنفی مقلد جھوٹے ثابت ہوتے ہیں!
کہ وہ ایک مجتہد مطلق امام، امام ابو حنیفہ کی تقلیدکرنے کا دعوی کرتے ہیں، اور یوں تو پھر تقلید کرتے تو ایک دنیا کی ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ورکاتہ!
اسے کہتے ہیں، ''كذب مقدس''
ایسے ہی وکیلوں کے بارے میں ہے کہ:
پیدا ہوئے وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے