الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے ہم محمد بن جابر الیمامی کی توثیق سے متعلق پیش کردہ دلائل کا جائزہ لیں گے!
اور ہم آپ کی پیش کردہ توثیق کاجائزہ لیں گے!
ان دونوں پر آپ کی دلیل ابن ابي حاتم کی کتاب الجرح والتعديل سے آپ کی پیش کردہ درج ذیل عبارت ہے:
اس عبارت کے سرخ ملون الفاظ کو نظر انداز...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب تک آپ کے تحقیق پر مبنی مضمون پر تو کچھ لکھا ہی، نہیں، اب تک تو جو بات تھی، وہ آپ کے مضمون سے پہلے کلام پر تھی!
میں اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ، اس میں مجھ سے ایک غلطی ہوئی ہے!
اور جو میری غلطی ہے، اس کا میں علی الإعلان اعتراف کرتا ہوں!
آگے اس مراسلہ میں میری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسد الطحاوی الحنفی بھائی! آپ تو ابھی سے گھبرا گئے!
آپ نے مراسلہ کے آخر میں یہ نہیں دیکھا:
ذرا دھیرج رکھیئے!
اور جب تک میری تحریر مکمل نہ ہو، درمیان میں مراسلہ لکھنے سے گریز کیجئے!
جزاك الله!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@سلطان ملک بھائی! یہاں سے دیکھ لیں، کتاب ڈاؤنلوڈ ہونی چاہیئے!
@اسد الطحاوی الحنفی بھائی! سنن ابن ماجہ کی اس مرفوع روایت کو صحيح کہا گیا ہے!
مگر یہ کسی میت کی ذات کے وسیلہ کی دلیل نہیں! نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی، نہ کسی پیر بزرگ ولی اور بابے کی میت کی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک طرف تو آپ یہ فرماتے ہیں کہ ''کس جاہل نے آپ کو کہا یہ حدیث موضوع ہے؟؟؟''
پھر خود ہی فرماتے ہیں کہ ''ابن جوزی تو اکثر صحیح و حسن احادیث کو موضوع کہہ ڈالتے ہیں''
یعنی کہ آپ کو کم از کم اتنا تو معلوم تھا کہ ابن جوزی نے اس حدیث کو موضوع کہا ہے، اس کے باوجود آپ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! یہ آپکی غلط فہمی ہے کہ آپ کا مضمون پڑھا نہیں گیا، آپ کا مضمون پڑھا ہے، اس کے بعد ہی میں نے اس مراسلہ میں لکھنا شروع کیا!
یہ آپ کا وہم ہے کہ آپ نے اسے حسن ثابت کردیا! آپ کے ذہن میں اس روایت پر جو اعتراضات تھے، آپ نے اپنے تئیں اس کا جواب دینے کی کوشش...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوشش کرتا ہوں کہیں سے مل جائے!
ایک بات اور کہ میں شیخ نہیں! یعنی کہ میرا فیملی نام آپ کی طرح ''ملک'' ہے، اور عمر کے لحاظ سے ''ابھی تو میں جوان ہوں'' اور علم کے اعتبار سے ایک ادنی طالب علم ہوں!
میرا موقف یہ ہے کہ شیخ باسند عالم کو ہی کہنا چاہیئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ٹھیک ہے! پھر اس پر گفتگو کریں گے!
ویسے آپ کا کیا خیال ہے، کہ مخلتف تھریڈ کی بحث ایک ساتھ ہی شروع کردی جائے؟ یا یکے بعد دیگر؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسد الطحاوی الحنفی بھائی! میزان سے عبارت آپ ہی نکال کر پیش کیجیئے!
میں الحمد اللہ اصول حدیث کا ادنی طالب علم ہوں، میں اس بات سے ضرور واقف ہوں کہ ایسا کوئی اصول علم الحدیث میں نہیں!
اپ چونکہ آپ کا کہنا ہے کہ:
لہذا اس کا ثبوت بھی آپ ہی کو پیش کرنا ہوگا!
میرے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسد الطحاوی الحنفی بھائی! یقین مانیئے، میں امام ابو حنیفہ رحم اللہ کو کبھی موضوع بحث نہیں بنانا چاہتا، لیکن مجبورا، مجھے کلام کرنا پڑتا ہے، آپ نے اپنی تحقیق پیش کی، جزاک اللہ!
لیکن جب آپ یہ گمان کریں گے، کہ کوئی نہیں آیا، آپ کے جواب کے بعد نظر نہیں آئے، وغیرہ...