"قبول اعمال کے لیے دو شرطیں ہیں"
ایک عمل پر "اخلاص" ہو اور دوسری یہ کہ عمل "اصوب" اور درست ہو، یعنی "خالص" رضائے الہی کے لیے ہو اور "سنت مطہرہ" کے موافق ہو، محض "خلوص" بھی قبولیت اعمال کے لیے کافی نہیں جب تک کہ "سنت" کی فرمانبرداری نہ ہو،کوئی عمل گو بظاہر "سنت" کے مطابق ہو لیکن جب تک عمل میں...