• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    جابر جعفی محدثین اہل سنت اور اہل تشیع کی نظر میں۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیعوں کی رجال کی کتاب میں جابر جعفی کے متعلق لکھا ہے: اس سے ایک جماعت نے روایت کی، جن پر جرح کی گئی اور انھیں ضعیف قرار دیا گیا، ان میں سے "عمرو بن شمر" اور "مفضل بن صالح" ہیں۔ آگے نجاشی لکھتا ہے کہ جابر جفعی فی نفسہ مختلط تھا۔ رجال النجاشی رقم ۳۳۲ هاشم...
  2. عدیل سلفی

    حنیف قریشی کا بیان کہ امام کعبہ کے پیچھے نماز نہیں ہوگی!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اہل علم حضرات کا اس بیان پر تبصرہ درکار ہے۔ @خضر حیات @اسحاق سلفی
  3. عدیل سلفی

    دن ہو یا رات انسان کی زندگی ہر آن خطرات اور آفات میں گھری رہتی ہے اور وہ خدائے "رحمن" ہی ہے جو...

    دن ہو یا رات انسان کی زندگی ہر آن خطرات اور آفات میں گھری رہتی ہے اور وہ خدائے "رحمن" ہی ہے جو اس کی حفاظت کرتا ہے.
  4. عدیل سلفی

    محدث بک

    [آج کل کچھ بکواسات عروج پر ہیں] کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ. مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دو. حج اور عمرے پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھاؤ. مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ہے کہ کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ. یاد رکھیں! دو...
  5. عدیل سلفی

    المصنف ابن ابی شیبہ کتاب علی الرد ابی حنیفہ (ترجمہ)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ان سب کے جوابات کے لیے اللمحات إلی ما فی أنوار الباری من الظلمات کا مطالعہ کافی مفید رہے گا۔
  6. عدیل سلفی

    فتاویٰ اصحاب الحدیث جلد چہارم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم دونوں لنک میں کتاب موجود ہی نہیں ہے یعنی اپلوڈ ہی نہیں ہوئی ہے.
  7. عدیل سلفی

    بڑے بڑے عقلا کو آج بھی "صدائے توحید" عجیب اور نامانوس نظر آتی ہے.

    بڑے بڑے عقلا کو آج بھی "صدائے توحید" عجیب اور نامانوس نظر آتی ہے.
  8. عدیل سلفی

    اقوال سلف

    امام فضیل بن عیاض رحمتہ اللہ فرماتے ہیں: جو عمل خالص تو ہو مگر صواب نہ ہو وہ قبول نہیں ہوتا اور صواب تو ہو مگر خالص نہ ہو تو وہ بھی قبول نہ ہوگا، خالص عمل وہ ہے جو اللہ تعالیٰ ہی کے لیے کیا جائے یعنی بے امیز ہو اور صرف اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی یا سیر الی اللہ کے جذبہ پر مبنی ہو اور صواب وہ عمل...
  9. عدیل سلفی

    انوار السنن فی تحقیق آثار السنن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ زبیر علی زئی ؒ کی کتاب انوار السنن فی تحقیق آثار السنن چھپ چکی ہے۔
  10. عدیل سلفی

    انجينئر علی مرزا کا فتنہ

    مرزا جہلمی کی سب سے بڑی جیت یہ ہے کہ وہ زندہ لاشوں کو سامنے بٹھا کر لیکچر دیتا ہے، تنقید اور کراس کوئسچن سے دور بھاگتا ہے، اور یوں اکیلا دوڑ کر ریس میں پہلے نمبر پر آجاتا ہے۔
  11. عدیل سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل سے جو بات نکلتی ہے "اثر" رکھتی ہے "پر" نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
  12. عدیل سلفی

    نادعلی

    پنج تن کی اصطلاح کے علاوہ غالی فرقے نے "ناد علی" کے بھی دو شعر گھڑ کے "جاہل تفضیلیہ و صوفیوں" کے ذریعے عام مسلمانوں میں پھیلا دئیے، غیر اللہ کو مدد اور استعانت کے لیے اس حالت میں پکارنا کہ مرے ہوئے بھی اسے تیرہ برس سے زائد مدت گزر چکی ہو شرک اور کفر ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے: ادْعُونِي أَسْتَجِبْ...
  13. عدیل سلفی

    ظالم کے ظلم سے دیگر مخلوق پر مصائب

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ اس روایت کی تحقیق درکار ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک شخص نے کہا: کہ ظالم کسی کا کیا بگاڑتا ہے اپنا ہی نقصان کرتا ہے تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بگاڑتا کیوں نہیں، قسم ہے اللہ تعالی کی چڑیا بھی اپنے گھونسلے میں ظالم کے ظلم کے سبب...
  14. عدیل سلفی

    محدث بک

    اللہ تعالیٰ کا یہ قانون ہے کہ جو شخص کھلے ذہن کے ساتھ "حق" بات سننے سمجھنے کے لیے آمادہ نہیں ہوتا اسے قبول "حق" کی توفیق نہیں بخشی جاتی اور "خواہشات کے حجابات" اس کے دل پر ایسے پڑ جاتے ہیں کہ "داعی" کتنی ہی وزنی دلیل پیش کرے بات اس کے دل میں اترتی ہی نہیں.
  15. عدیل سلفی

    روزہ داروں کی بعض غلطیاں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ @محمد سلیمان جمالی
  16. عدیل سلفی

    محدث بک

    کسی قوم کی دشمنی انسان کو "تعصب" میں مبتلا کردیتی ہے جس کی وجہ سے وہ اس قوم کے ساتھ غلط رویہ اختیار کر بیٹھتا ہے، پھر اس میں "انصاف اور نا انصافی" کی تمیز باقی نہیں رہتی لیکن امت مسلمہ کا تو مقصد وجود ہی قیام عدل ہے، اس لیے اسے کسی قوم کی دشمنی سے ایسا متاثر نہیں ہونا چاہیے کہ وہ "عدل" کا دامن...
  17. عدیل سلفی

    موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

    اگر میں سوفٹوئیر اوپن کرو اور فوراً کسی بھی کتاب پر کلک کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے، لیکن (اوکے) کرنے پر سوفٹوئیر بند نہیں ہوتا، کچھ سیکنڈ بعد پھر دوبارہ کسی کتاب پر کلک کرنے پر کتاب کھل جاتی ہے بغیر کسی ایرر کے۔
  18. عدیل سلفی

    زیورات کی زکوٰۃ کے بارے سوال کا جواب مطلوب ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوشش کیا کریں اردو میں ہی لکھا کریں سوال! ایک سوال ہے آپ سے، زکوۃ کے متعلق، لڑکی کو شادی پہ ملنے والے زیورات کا بالکل صحیح وزن معلوم نہیں ہوتا اور جو اس کی فیملی اندازاً بتاتی ہے کیا اس حساب سے اونچ نیچ کے ساتھ زکوۃ صحیح ہے یا نہیں؟ اور اگر کوئی ایک ساتھ زکوۃ...
  19. عدیل سلفی

    محدث بک

    (نماز، زکوۃ اور جہاد) بلاشبہ دین میں ان دو چیزوں کو اولیت حاصل ہے اور یہ عبادتیں مقصود بالذات ہیں، رہا "جہاد" تو اس کی اہمیت اور فضیلت اپنی جگہ وہ واجب اس وقت ہوتا ہے جب حالات اس کے متقاضی ہوں ورنہ مسلمان کے لیے اس کی نیت رکھنا کافی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلام میں جہاد کا مقام نہایت بلند ہونے کے...
  20. عدیل سلفی

    محدث بک

    انسان فطرتاً "غیر ضروری" اور "غیر فطری" پابندیوں کا متحمل نہیں ہوسکتا لہذا "خود ساختہ شریعتوں اور من گھڑت رسموں" کے بوجھ اتار پھینکنا ضروری ہیں، "اسلامی شریعت" تکلفات سے پاک اور ایک "سادہ شریعت" ہے جس میں انسان پر اتنا ہی بوجھ ڈالا گیا جس کا انسان فطری طور پر متحمل ہوسکتا ہے.
Top