• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    57 قرآن کے سوا دیگر کتب کی کثرت سے اشاعت: یہ بھی علاماتِ قیامت میں سے ہے کہ لوگوں میں اللہ کی کتاب سے زیادہ ایسی غیر دینی کتب کی خریداری کا رجحان ہو جائے گا جنہیں مکتبات تیار کرتے، شائع کرتے اور فروخت کرتے ہیں۔ حدیثِ سابق سے اس بات کی تائید ہوتی ہے۔ اس میں یہ الفاظ قابل توجہ ہیں: "لوگوں کو...
  2. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    56 زبان سے مال کمانا اور گفتگو پر فخر کرنا: اگر جائز طریقوں سے آدمی دنیا کا مال کمائے یا شرعی طریقوں سے دنیا حاصل کرے تو کوئی عیب والی بات نہیں۔ مال کمانے کا شرعی طریقہ یہ بھی ہے کہ آدمی بیان و کلام اور دلیل کے ذریعے سے روزی کمائے جس طرح سے وکلاء (جو حق گوئی سے کام لیتے ہیں) اور اساتذہ وغیرہ،...
  3. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    55 کتابت کی کثرت و اشاعت: پہلے زمانے میں کتابت اور کتب کی نشر و اشاعت نہیں تھی۔ بلکہ لوگوں کی اکثریت لکھنے پڑھنے سے محروم تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس زمانے میں خبر دے دی تھی کہ قیامت کی علامات میں سے یہ بھی ہے کہ قلم،کتب اور کتابت کی کثرت ہو جائے گی۔ عن ابن مسعود قال، قال رسول...
  4. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    54 کثرت سے آسمانی بجلی کا گرنا علامات قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ لوگ آسمانی بجلی گرنے سے کثیر تعداد میں موت کا شکار ہوں گے۔ سیدنا ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تكثُرُ الصَّواعقُ عندَ اقترابِ السَّاعةِ حتَّى يأتي الرَّجلُ فيقولُ مَن صُعِق...
  5. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    53 گھروں کی تزئین و آرائش: ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَلَا تُسْرِ‌فُوا ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِ‌فِينَ ﴿١٤١﴾ اسراف نہ کرو، اللہ اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ الانعام:141 آخری زمانے میں لوگ اپنے گھروں کی دیواروں پر بہت قیمتی اور زیب و زینت والے پردے لٹکانے میں فخر و مباہات کا اظہار...
  6. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    52مساجد كى آرائش و زيبائش اور اس پر فخر: آخری زمانے میں کچھ لوگ مساجد بنائیں گے اور انہیں نقش و نگار سے مزین کریں گے۔ ہر شخص اپنی بنائی ہوئی مسجد کے نقش و نگار اور آرائش و زیبائش پر فخر کرے گا اور بعض اوقات اسے ذرائع ابلاغ پر نشر بھی کرے گا۔ نمازیوں کے دل عبادت سے ہٹ کر ان سجاوٹوں میں لگ جائیں...
  7. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    51 ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی صبح کے وقت مومن ہو گا اور شام کو کافر: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «بَادِرُوا بِالْأَعْمَالِ فِتَنًا كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ، يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا، أَوْ يُمْسِي مُؤْمِنًا...
  8. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    50 لوگوں كا موت كى تمنا كرنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی بھی خبر دی ہے کہ ایک ایسا وقت آجائے گا کہ اس میں ظلم، فتنوں اور مصیبتوں کی کثرت ہوگی۔ حتیٰ کہ ایک شخص اپنے ساتھی کی قبر کے پاس سے گزرے گا تو تمنا کرے گا کہ کاش! اس قبر میں اپنے ساتھی کے بجائے وہ مدفون ہوتا۔ عَنْ أَبِي...
  9. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ الأَشْعَرِيِّ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: " لَيَشْرَبَنَّ...
  10. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    46-47-48-49 زنا،ریشم،شراب اور آلات موسیقی کو حلال سمجھنا ایسے واضح حرام کام جن کی حرمت سے کوئی بھی مسلمان بے خبر نہیں، زنا، شراب نوشی، بیہودہ آلات موسیقی اور مردوں کے لیے ریشم کا استعمال ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی ہے کہ میری امت کا ایک گروہ آخری زمانے میں ان حرام چیزوں کو حلال کر...
  11. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    45 آدمی کے شر سے بچنے کے لیے اس کی عزت کی جائے گی۔ ایسا اس لیے ہوگا کہ قیادت برے اور نااہل لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی اور انہی کا معاشرہ میں غلبہ ہوگا، اس لیے لوگ مجبور ہوں گے کہ وہ انہی بدترین لوگوں کی عزت کریں، انہیں نمایاں حیثیت دیں، ان کا احترام کریں اور ماتھا چومیں۔ اور یہ سب کچھ ان کے ظلم و...
  12. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    44 سب سے رذیل آدمی قوم کا سربراہ ہوگا۔ قیامت کی یہ نشانی بھی سابقہ نشانی سے ملتی جلتی ہے، یعنی قوم چاہے سفر میں ہو، یا کسی اہم کام کے لیے جمع ہو، یا کسی معاملے کا فیصلہ مطلوب ہو کسی بھی حال میں قوم کی سرداری کسی نیک یا منصف آدی کے ہاتھ میں نہیں دی جائے گی۔ بلکہ جو سب سے گھٹیا اور برا ہو گا اسی...
  13. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    43 قبائل کی قیادت فاسقوں کے ہاتھ میں: قیادت و سیادت کے بارے میں شرعی اصول یہ ہے کہ قیادت زیادہ صالح، زیادہ علم والے اور زیادہ موزوں لوگوں کے ہاتھوں میں ہو۔ مگر ایک زمانہ آئے گا کہ قوموں کی قیادت و سیادت فساق اور فجار کے ہاتھ میں آجائے گی۔ اس کا سبب یہ ہو گا کہ ان برے لوگوں کے پاس مال اور تعلقات...
  14. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    42 مساجد میں آوازیں بلند کرنا: مساجد کے بارے میں شرعی اصول یہ ہے کہ ان میں سکون و وقار کی فضا برقرار رہے۔ لیکن علامات قیامت میں سے یہ بھی ہے کہ مساجد میں آوازیں بلند کی جائیں گی اور ان میں بحث و جدال کیا جائے گا۔
  15. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    41۔دوستوں سے قربت اور ماں باپ سے دوری: ماں باپ کی نافرمانی یہ بھی ہے کہ آدمی کی ہم نشینی، الفت اور گرمجوشی دوستوں اور ساتھیوں کے لیے ہو اور ماں باپ کو نظر انداز کر دے۔ بعض اوقات ہمارے نوجوان اپنے والد سے بڑھ کر دوستوں کے ساتھ انس و محبت دکھاتے ہیں اور ان کے ساتھ ان کا اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہوتا...
  16. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    40 غیر اللہ کے لیے علم حاصل کرنا: اصول یہ ہے کہ انسان شرعی علم کو اللہ کی عبادت سمجھ کر سیکھے، سکھائے اور پھیلائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "إِنَّ اللهَ وَمَلاَئِكَتَهُ وَأَهْلَ السَّمَوَاتِ وَالأَرَضِينَ حَتَّى النَّمْلَةَ فِي جُحْرِهَا وَحَتَّى الْحُوتَ لَيُصَلُّونَ عَلَى...
  17. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    39 لوگوں کا خوش دلی سے زکاۃ ادا نہ کرنا وَالزَّكَاةُ مَغْرَمًا، اور زکاۃ کو تاوان سمجھا جائے ترمذی:2211 ایک مسلمان سے مطلوب ہے کہ اس کا مال اور سونا چاندی وغیرہ کی زکاۃ نکالتے وقت مطمئن اور راضی ہو، اس لیے کہ یہ زکاۃ مال کو پاک کرنے اور اللہ کی قربت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے یہ کوئی ٹیکس یا...
  18. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    38 بیوی کی فرماں برداری اور ماں کی نافرمانی: یہ بھی علامات قیامت میں سے ہے کہ آدمی اپنی والدہ کی نافرمانی کرے گا، اپنی بیوی کو اپنے قریب رکھے گا اور اکثر و بیشتر حالات میں ماں باپ کے مقابلے میں اپنی بیوی کی فرمانبرداری کرے گا۔ یہ خرابی آج کے زمانے میں ظاہر ہو چکی ہے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے...
  19. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    37 امانت کو مالِ غنیمت سمجھنا اللہ تعالیٰ نے امانت کی حفاظت کرنے اور اسے صحیح سلامت اس کے مالکوں کی طرف لوٹانے کا حکم دیا ہے۔ إِنَّ اللَّـهَ يَأْمُرُ‌كُمْ أَن تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَىٰ أَهْلِهَا اللہ تعالٰی تمہیں تاکیدی حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی امانتیں انہیں پہنچاؤ النسا:58...
  20. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    36 مال فے کی من مانی تقسیم: مال فے سے مراد وہ مال ہے جسے مجاہدین قتال کے بغیر ہی حاصل کر لیں، خواہ دشمن میدان جنگ سے بھاگ گیا ہو یا اس نے شکست تسلیم کر کے ہتھیار ڈال دیے ہوں یا دشمن نے وہ مال خود مسلمانوں کے سپرد کر دیا ہو۔ ایسے مال کو اسی طرح تقسیم کیا جائے گا جس طرح اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے۔...
Top