• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    میرے الفاظ میں کچھ تلخی آگئی جس کا سبب فقہ حنفیہ کو خواہ مخواہ رگیدنے کے لئے بیچ میں لانے کے سبب۔ جس موضوع پر بات ہو رہی ہو اسی پر رہنا چاہیئے اور خواہ مخواہ ایک دوسرے کو رگیدنا نہیں چاہیئے۔
  2. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    کس جگہ میں نے اس کے علاوہ سے انکار کیا؟ اللہ کے بندے کیوں افترا کرتے ہو؟ بات اس حدیث کی ہورہی ہے اور اسی پر رہیں۔
  3. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    بھائی یہ تو ایسے ہی ہے کہ آپ فرما دیں اور جزاک اللہ خیرا کہنے والے واہ واہ کر دیں۔ بھائی کسی کے کیال کو باطل قرار دینے کے لئے دلیل درکار ہوتی ہے اور دلیل آپ دے نہیں رہے۔ اپنی طرف سے بدظنی بھی کر رہے ہو۔ میں نے جو کہا ی نہیں آپ کو کیا علم غیب حاصل ہے کہ میں ایسا کہہ دوں گا؟ کچھ تو عقل سے کام لو۔...
  4. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    بھائی جہالت کا مظاہرہ کون کر رہا ہے خود ہی ملاحظہ فرما لیں میں وہ حدیث لکھ رہا ہوں ماننا یا نہ ماننا آپ کے ذمہ اس کو منوانا میرے ذمہ نہیں۔ صحيح البخاري - (ج 19 / ص 276) 5782 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ...
  5. جی مرشد جی

    طالبان کے کالے دھندوں کے خلاف امريکہ کی کاری ضرب

    جب رشیا افغانستان سے بھاگنے پر مجبور ہؤا تو طالبان اپنے تعلیم و تعلم میں لگ گئے تھے۔ انہیں حکومت سے کوئی غرض نہ تھی۔ لیکن جب جہادی تنظیموں (جنہوں نے مل کر روس کو بھگایا) اقتدار کے لئے لڑنے لگے اور افغانستان میں جان مال عزت محفوظ نہ رہی تو طالبان نے امن کی کوشش شروع کی۔ جس جس علقہ پر یہ قابض ہوتے...
  6. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    میجر تین طرح کی احادیث ہیں۔ ایک جن میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کا ذکر ہے۔ دوسری جس میں سجدوں کے درمیان کا انکار ہے۔ تیسری جس میں سوائے تکبیر تحریمہ کے اور کہیں بھی رفع الیدین کا انکار ہے۔ اہل حدیث حضرات ان میں سے کسی پر بھی نہیں۔ وجہ یہ کہ یہ صرف تکبیر تحریمہ کے علاوہ رکوع جاتے رکوع سے اٹھتے...
  7. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ پیارے بھائی آپ کو اعتراض مجھ پر ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر؟ انہوں نے جو ضروری تھا وہ بتا دیا اگر ایسا نہیں تو آپ دلیل سے بتائیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کیا بتانا (نعوذ باللہ) بھول گئے؟ کسی کے خیال کو باطل کہہ دینے سے وہ باطل نہیں ہوجایا کرتا بلکہ...
  8. جی مرشد جی

    جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اگر صحابہ کرام کے دور کی کی تحقیق کرلی جائے کہ کہیں ’’الْخُفَّيْنِ ‘‘ اور ’’الجوربین‘‘ ایک ہی چیز کو نہ کہتے ہوں یا اس دور کی ’’الجوربین‘‘ کس قسم کی ہوتی تھیں؟ یہ زیادہ سود مند رہے گا میرے خیال میں۔
  9. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ جہالت ہے یا کیا ہے اس کا تو مجھے نہیں پتہ البتہ صحیح بخاری کی حدیث یہی بتا رہی ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وجہ یہ کہ جس شخص کو تین یا تین سے زیادہ دفعہ یہ کر کر لوٹایا جائے کہ جاؤ نماز پڑھو تم نے نماز نہیں پڑھی۔ پھر جب وہ کہے کہ مجھے سکھائیں۔ تو آپ ہی بتائیں...
  10. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی پہلی بات تو یہ کہ اس کی ممانعت کسی حدیث سے ثابت نہیں میرے خیال میں۔ اگر کوئی ایسی حدیث ہو تو ضرور بتائیے گا۔ دوسری بات یہ کہ اس مذکورہ حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ اگر تکبیر تحریمہ میں رفع الیدین نہ کرے تو نماز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ وجہ یہ کہ اگر کوئی ایسی بات ہوتی تو...
  11. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ صحيح البخاري - (ج 19 / ص 276) ایک صحابی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو یا تین دفعہ نماز دہرانے کو کہا ان الفاظ کے ساتھ کہ نماز پڑھ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ آخر میں صحابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ مجھے ’’سکھلائیے‘‘ کہ میں کیسے نماز پڑھوں۔ رسول اللہ...
  12. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بات دلیل سے کی جائے تو وہی قابل قبول ہوتی ہے۔ تمام احادی کو دیکھیں تو یہ بات بالکل واضح ہے کہ: یا تو سوائے تکبیر تحریمہ کے نماز میں رفع الیدین نہیں کی جائے گی۔ یا پھر قعدہ کی حالت کے سوا ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کی جائے گی۔ یعنی تکبیر تحریمہ کے وقت، رکوع کو جھکتے...
  13. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    بھائی نہ تو سجدوں کی رفع الیدین کرنا چاہتا ہوں اور نہ ہی اہلحدیثوں سے کروانا چاہتا ہوں۔ مقصد یہ ہے کہ جو رفع الیدین اہل حدیث کرتے ہیں وہ احادیث کی روشنی میں صحیح نہیں۔ احادیث کے مجموعہ سے؛ یا تو صرف تکبیر تحریمہ کے وقت رفع الیدین کی جائے گی اس کے علاوہ نہیں۔ یا پھر تکبیر تحریمہ کے ساتھ رکوع میں...
  14. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    آپ کی پیش کردہ روایت میں کچھ اہم امور مخفی ہیں۔ نمبر 1: عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سجدوں کے درمیان والی رفع الیدین کے انکار کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ نمبر 2: انکار صرف سجدوں کے درمیان والی رفع الیدین کا کیا باقی کا نہیں۔ یعنی سجدہ کے لئے جھکتے وقت اور دوسرے سجدہ سے اٹھتے وقت والی رفع...
  15. جی مرشد جی

    سجدوں کا رفع الیدین

    درج ذیل حدیث پر بھی روشنی ڈال دیجئے۔
  16. جی مرشد جی

    طالبان کے کالے دھندوں کے خلاف امريکہ کی کاری ضرب

    طالبان کو منشیات کی روک تھام کے لئے اس سے کوئی غرض نہ تھی کہ ان کی حکومت اقوام متحدہ تسلیم کرے کیونکہ طالبان نفاذ اسلام کر رہے تھے اور اسلام میں منشیات کا کاروبار حرام ہے لہٰذا اس سبب سے انہوں نے اپنے مقبوضہ علاقہ میں منشیات کی پیداوار یکسر ختم کی اور زیرہ کردی۔
Top