الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رفع الیدین کے بارے انواع و اقسام کی احادیث مروی ہیں۔
ان میں اہم بات یہی ہے کہ وہ اس بات کی نشاندہی کر رہی ہیں کہ رفع الیدین میں ترک یا اضافہ ہؤا ہے۔ کیا ایسا ہے کہ نہیں؟
محترم @ابن داود صاحب
محترم @اشماریہ صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی میں مکمل طور پر آپ کا مطلب سمجھ کر ہی کہہ رہا ہوں کہ رکوع کی رفع الیدین رکوع سے کھڑے ہو کر ہی کی جائے (بلکہ ایسا ہی کیا جاتا ہے) تب بھی یہ وہ نہیں بن سکتی۔ وجہ اس کی یہ کہ رکوع سے کھڑے ہو کر قومہ کے مسنون اذکار بھی پڑھے جاتے ہیں اس کے بعد سجدہ کے لئے جھکا جاتا ہے۔...
رفع الیدین میں انواع و اقسام کی احادیث پائی جاتی ہیں۔
احادیث کے مجموعہ کو دیکھیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اس میں تبدیلیاں آئی ہیں۔ اگر اس سے کسی کو اختلاف ہے تو وہ ثبوت دے کہ شروع اسلام سے ہی رفع الیدین وہی ہے جو یہ اہل حدیث کرتے ہیں۔
اب دیکھنے کی بات یہ ہے کہ تبدیلی کمی کی طرف ہوئی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ کس حدیث میں ہے کہ منفرد کی بات کو رد کردیا جائے؟ جبکہ بات کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے۔
اس کو ثقہ کہنے والے چار افراد ہیں جبکہ شرع میں دو کی گواہی کافی ہوتی ہے۔
اس کو زبردستی سجدوں والی حدیث کا مخالف کیوں بنا رہے ہو؟
دروغ گوئی کا الزام مجھے دے...
میرا ان احادیث کو لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ جہاں تک رفع الیدین کے ’’ثبوت‘‘ کی بات ہے تو وہ ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کا بھی ہے۔
عمل اگر ’’ثبوت‘‘ کرنا ہے تو اہل حدیث کہلانے والوں پر لازم ہے کہ ان پر بھی عمل کریں۔
بصورتِ دیگر ان کا منسوخ و متروک ہونا ثابت کریں۔
احناف کا عمل مکمل احادیث پر ہے۔ وہ جو...
بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے اور یہاں یہی مطلب ہے اور اسی کو میں نے دلیل بنایا ہے۔
یہ بات ذہن نشیں رہے کہ رکوع سے اٹھ کر سجدہ میں جھکنے سے پہلے ایک رکن ’’قومہ‘‘ کا ہے۔ رکوع سے اٹھ کر کی جانے والی رفع الیدین کی احادیث کو اس سے خلط نہیں کیا جاسکتتا کہ یہ سجدہ کو جھکتے وقت کی رفع الیدین کے اثبات میں ہے۔...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟
میرے پیارے بھائی آپ بات کو گھمانے میں بڑے ماہر معلوم ہوتے ہیں۔
میں نے جس حدیث کا حوالہ دیا اس میں سجدہ کے لئے جھکتے وقت کی رفع الیدن کا ذکر ہے نہ کہ سجدوں کی رفع الیدین کا۔ حدیث کے الفاظ ہیں؛
وَعِنْدَ التَّكْبِيرِ حِينَ يَهْوِي سَاجِدًا...
بھائی احادیث لکھی ہیں مگر ان سے اعراض کے لئے عجیب تأویلات سے کام لے رہے ہو۔ چلیں ایک اور ثبوت لکھ رہا ہوں ملاحظہ فرمائیں۔
المعجم الأوسط (1 / 9):
16 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ: نا أَبِي قَالَ: نا الْجَرَّاحُ بْنُ [ص:10] مَلِيحٍ، عَنْ أَرْطَاةَ بْنِ الْمُنْذِرِ، عَنْ...
بھائی اصولی بات ہے کہ اس مذکورہ حدیث میں تو بہت سی اور باتوں کا بھی ذکر نہیں جنہیں اہل حدیث نماز کا رکن کہتے ہیں۔
اصل، عدم ذکر عدم کو مستلزم نہیں، کے تحت بقیہ جگہ کی رفع الیدین کیا منسوخ ہے؟
اس کا جواب ابھی تک نہیں آیا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھئی اس کو اثبات کہتے ہیں کہ نہیں؛
مسند أحمد ط الرسالة (31 / 145):
18853 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ الطَّائِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی حقیقت سے کب تک بھاگو گے؟
جھوٹے الزام لگا کر بھی جان نہیں چھوٹے گی۔
ان احادیث پر عمل کیوں نہیں اہل حدیث کا؟
یا تو انہیں ضعیف ثابت کرو یا منسوخ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس کا جواب دیا گیا
پھر خود ہی میرے حوالہ سے احادیث لکھیں جو درج ذیل ہیں؛
یہ احادیث لکھ کر میں نے استفسار کیا تھا کہ؛
موصوف نے اپنی ذہانت کا ثبوت دیتے ہوئے لکھا؛
پیارے بھائی @ابن داود اب ایمانداری سے خود ہی فیصلہ فرمائیں کہ جہالت کا مرتکب کون؟
دوسری بات یہ کہ ہر...
بھائی اسی پر بحث ہورہی ہے کہ جن جگہوں کی رفع الیدین کا ثبوت احادیث میں ہے اور ان کا نسخ ثابت نہیں (اہل حدییث کے ہاں) ان تمام جگہوں کی رفع الیدین کو یہ لوگ عمل میں کیوں نہیں لاتے؟
بھائی محمد نعیم یونس صاحب
اس وڈیو میں لفاظی کے سوا کچھ نہیں احادیث جو اس نے بیان کی ہیں وہ میں نے لکھی ہیں۔
بات اصول کی ہے کہ رفع الیدین کی بقیہ مقامات جہاں پر اہل حدیث رفع الیدین نہیں کرتے ان کا یا تو منسوخ و ترک واضح کریں یا پھر اپنے دعویٰ ’’اہل حدیث‘‘ کے تحت ان جگہوں پر بھی رفع الیدین کریں...