الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عجیب بات ہے کہ میں نے احادیث لکھ کر اس سے نتیجہ اخذ کرنے کی بابت بات کی جو آپ سمجھ نہ سکے۔
جو بات آپ سمجھ ہی نہ سکے اس کے ماننے اور نہ ماننے کی بات کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
اگر سمجھنے کے باوجود ہٹ دھرمی کا مظاہرہ ہے تو ہر کسی نے اپنا ہی بوجھ اٹھانا ہے۔
ہائی لائٹ کیئے گئے...
بھائی آپ بات کو سمجھ ہی نہیں رہے یا پھر سمجھنا نہیں چاہتے۔
آپ کی مذکورہ حدیث میں سجدوں کے لئے جھکتے کی رفع الیدین، سجدوں کے درمیان کی رفع الیدین اور دوسری اور چوتھی رکعت کے لئے اٹھتے وقت کی رفع الیدین کی ممانعت ہے؟
میں یہی کہ رہا ہوں کہ آپ کی مذکورہ حدیث میں صرف بقیہ جگہ کی رفع الیدین کا ذکر...
بھائی یہی بات تو میں نے کہی۔ میں کہوں تو عقل کی کمی تم کہو تو عقلمند۔ عجیب طرفہ تماشا ہو۔
اگر میری تحریر کو غور سے پڑھا ہے تو میں نے یہی دلیل دی ہے کہ جن احادیث کو اہل حدیث اپنی دلیل بناتے ہیں اس میں بقیہ جگہ کی رفع ال یدین سے انکار نہیں ہے۔
لہٰذا اہل حدیث کی رفع الیدین کسی حدیث کے مطابق نہ رہی۔
کیا آپ ان احادیث کی بات کر رہے ہیں؟
سنن أبي داود (1 / 200):
751 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، وَخَالِدُ بْنُ عَمْرٍو، وَأَبُو حُذَيْفَةَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ: «فَرَفَعَ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ» ، وَقَالَ بَعْضُهُمْ...
جن حضرات نے جیسے بھی کمنٹ کیئے میں ان سب کا شکر گزار ہوں۔
میری صرف اتنی التجاء ہے کہ بات اگر سمجھ آتی ہے تو فبہا اگر نہیں تو زبردستی کوئی کسی سے منوا نہیں سکتا۔
اہل حدیث حضرات میری معلومات کے مطابق چار رکعت نماز میں رکوع جاتے وقت، رکوع سے اٹھتے وقت اور تیسری رکعت کو اٹھتے وقت رفع الیدین کرتے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ
صاف ظاہر ہے کہ آپ نے اپنی عقلی استعداد کے مطابق ہی جواب دینا ہے اور دے سکتے ہو۔
یتیم و مسکین فی الحدیث ہونا کوئی معیوب چیز نہیں لیکن عقل سے محرومی معیوب ضرور ہے۔آپ لوگ اہل حدیث ہیں اور آپ جکے ذمہ فقہاء تک احادیث پہنچانا ہے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
نتیجہ
ان مذکورہ احادیث کی روشنی میں یہ صورت حال سامنے آئی کہ یا تو تمام تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین کی جائے یا صرف تکبیر تحریمہ کے ساتھ۔ مگر حدیث پر عمل کے دعویٰ دار کا عمل نہ اُس کے مطابق نہ اِس کے مطابق۔
وہ احادیث جن میں تکبیر تحریمہ کی رفع الیدین کے علاوہ کا انکار ہے
سنن أبي داود (1 / 200):
751 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، وَخَالِدُ بْنُ عَمْرٍو، وَأَبُو حُذَيْفَةَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ: «فَرَفَعَ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ...
ہر تکبیر کے ساتھ یعنی ہر جھکنے اور اٹھنے پر رفع الیدین کا ثبوت
مسند أحمد ط الرسالة (31 / 145):
18853 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ الطَّائِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْيَحْصُبِيِّ، عَنْ...
احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین
نماز میں رفع الیدین پر دلائل میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں ان کا جائزہ۔
پہلی حدیث
صحيح البخاري (1 / 148):
735 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ: " أَنَّ رَسُولَ...