الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اداس ہم بھی ہیں فکر کے ایوانوں میں
سلام پہنچے ہمارا ،تمھیں زندانوں میں
تم آؤ گے تو بہاریں چمن میں آئیں گی
پودے بہت سے لگائے ہیں گلستانوں میں
تمھاری قید پر آزادیاں نچھاور ہوں
کہ تم عظیم ہو اس دور کے انسانوں میں
جنت بذریعہ خاوند کی اطاعت
میری مسلمان بہن! ہم سب اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ خاوند کا حق بہت بڑا حق ہے اور بے شمار دلائل ملتے ہیں جن میں ایک حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ملاحظہ ہو:
"ان المراۃ اذا صلت خمسھا وصامت شھرھا واحصنت فرجھا واطاعت بعلھا فلتدخل من ای باب من ابواب الجنۃ شاءت"
"مسلمان عورت...
پاکیزہ روحیں
تین پاکیزہ روحیں!
لق و دق صحرا کے سینے پر عشق و عبودیت کا سفر کر رہی تھیں۔
ان میں ایک مرد تھا ،ایک عورت تھی اور ۔۔۔۔ایک معصوم بچہ!
ابو سلمہ رضی اللہ عنہ ،ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور سلمہ رضی اللہ عنہ
وہ مکہ چھوڑ رہے تھے ،مدینہ کی طرف کوچ ہو رہا تھا ۔حالانکہ مکہ ان کا آبائی وطن تھا...
ننھی ردا کافی دیر سے رو رہی تھی تنگ آ کر اس کی نانی اماں کہنے لگیں"ردا چپ کر جاؤ کیا تم نے ٹیں ٹیں لگائی ہوئی ہے۔۔۔"اس وقت تو ردا چپ کر گئی کچھ دن بعد ردا کی نانی اماں کے بھائی فوت ہوگئے جب وہ وہاں گئی تو سب عورتیں اس کی نانی اماں کے گلے لگ کر رونے لگیں ۔۔کچھ دیر تو وہ دیکھتی رہی پھر کہنے لگی...