بنو عباس کے حکومت پر قبضہ کے بعد اسپین میں عبدالرحمٰن الداخل نے اموی حکومت کی بنیاد دوبارہ رکھی تھی۔۔۔
اگر بادشاہ کا تعلق اول حکومت سے ہی ہے تو ایک ہی نام پہلے بھی ذہن میں آیا تھا اب بھی۔۔۔ لیکن ان کے بارے میں امام ذہبی رحمہ اللہ کا قول بھی یاد آ جاتا ہے۔۔
کان فقیھا مجتھدا عارفا بالسنن و کبیر...