الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم انس نضر صاحب !
سورۃ التوبہ کے سوا باقی تمام تر سور میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلی آیت ہے !!!
اور یہ تو آپکو معلوم ہے کہ تعدادبتلاتے ہوئے عموما کسر کو گرا دیا جاتا ہے ۔ لہذا سورۃ الملک کو "تیس آیات پر مشتمل ہونا "کہنا اسی قبیل سے ہے ۔
اسی قسم کے مزید اشکالات و اعتراضات کا جواب میں نے یہاں...
۱۔ وضوء کے بعد اگر کوئی شخص کچھ کھا یا پی لیتا ہے تو اسکے لیے کلی کرنا ضروری نہیں
۲۔ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
نَعَمْ فَتَوَضَّأْ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ
ہاں ! اونٹ کا گوشت کھانے سے وضوء کر !
صحیح مسلم کتا ب الحیض باب الوضوء من لحوم الابل ح ۳۶۰
وضوء ٹوٹتا ہے یا نہیں اسکا...
۱۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم سورۃ البراءۃ یا سورۃ التوبۃ کے علاوہ قرآن مجید فرقان حمید کی تمام تر سورتوں کی پہلی آیت ہے ۔ جب بھی کوئی سورۃ پڑھنے کا کہا جاتا ہے یا اسکے پڑھنے کی فضیلت بیان کی جاتی ہے تو وہ اسکی تمام تر آیات سمیت ہوتی ہے ۔ اور اس سورت کی کوئی بھی ایک آیت چھوڑنے والا اس اجر وثواب کا...
اس موقع پر اپنے لیے یا خطیب کے لیے یا کسی بھی کے لیے دعاء کی جاسکتی ہے کیونکہ ہوسکتا ہے کہ یہی وقت مقبولیت کا وقت ہو ۔
اور "جزا ک اللہ خیرا " بھی ایک دعاء ہی تو ہے ۔
لیکن یہ بات یاد رہے کہ بآواز بلند دعاء کرنا اللہ تعالى نے منع فرمایا ہے :
ادْعُواْ رَبَّكُمْ تَضَرُّعاً وَخُفْيَةً إِنَّهُ لاَ...
جی ہاں وتروں کی بھی قضا دینی چاہیے ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :
مَنْ نَامَ عَنْ الْوِتْرِ أَوْ نَسِيَهُ فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَكَرَ وَإِذَا اسْتَيْقَظَ
جو شخص وتر پڑھنا بھول گیا یا سویا رہ گیا تو جب وہ بیدار ہو یا اسے یاد آئے وہ وتر ادا کرے
جامع ترمذی ابواب الصلاۃ باب ما جاء فی...
فرض کی قضاء دینا فرض ، سنت کی قضاء دینا سنت ، اور نفل کی قضاء دینا نفل ہے ۔
یعنی جسطر فر ض ، فرض ہے ، اسی طرح فرضوں کی قضاء دینا بھی فرض ہے ۔
جسطرح سنتیں سنت ہیں ، اسی طرح انکی قضاء دینا بھی سنت ہے ۔ یعنی اگر ادا کر لی جائیں تو زیادہ بہتر ہے ، لیکن اگر کبھی کوئی شخص سنتوں کی قضائی نہیں دیتا تو...
۱۔جب یاد آئے یا بیدار ہو
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
إِنَّهُ لَيْسَ فِي النَّوْمِ تَفْرِيطٌ إِنَّمَا التَّفْرِيطُ فِي الْيَقَظَةِ فَإِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمْ صَلَاةً أَوْ نَامَ عَنْهَا فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا
نیند میں کوئی کوتاہی نہیں ہے کوتاہی بیداری میں ہے (یعنی حالت...
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :
أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ لَا أَكُفُّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا
مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات اعضاء پر سجدہ کروں اور کپڑے اور بال نہ سمیٹوں۔
صحیح بخاری کتاب الاذان باب لا یکف ثوبہ فی الصلاۃ ح ۸۱۶
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپکی مذکورہ...
دوسرا طریقہ کار صحیح ہے ۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
أَتِمُّوا الصُّفُوفَ
صفوں کو پورا کرو
صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب تسویۃ الصفوف وإقامتہا وفضل الأول فالأول ح ۴۳۴
نیز فرمایا :
أَتِمُّوا الصَّفَّ الْأَوَّلَ ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ وَإِنْ كَانَ نَقْصٌ فَلْيَكُنْ فِي الصَّفِّ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت کے آداب واحکام جاننے کے لیے یہ دروس ضرور سماعت فرمائیں :
دين خالص || تلاوت قرآن کے آداب
دين خالص || قرآن کے حقوق
دين خالص || قرآن اور موجودہ مسلمان