• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے متفق علیہ حدیث پیش کی ہے، اور آپ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قولی حدیث کا مطالبہ باطل ہے، کیونکہ ہر معاملہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قولی حدیث کا ہونا لازم نہیں! کافر کے بدلے مومن کا قتل نہ کیا جانا ایک تخصیصی حکم ہے! ﴿اسی وجہ سے احناف اس تخصیصی حکم...
  2. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    جی جناب! آپ کی روش واقعی جاہلانہ اور منکرین حدیث والی ہے، وجہ بھی ہے اس کی کہ منکرین حدیث فقہ حنفیہ کے ہی انڈے بچے ہیں!
  3. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اختلاف تو احناف نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے کیا ہے! آپ کو تو اپنی فقہ کا معلوم نہیں ہوتا، دیگر مالکیہ ، شافعیہ اور حنابلہ کی فقہ کے متعلق گفتگو کرنا آپ کے لئے قطعی مناسب نہیں!
  4. ابن داود

    امریکہ کی معیشت اسامہ بن لادن کی نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور یہ اسامہ بن لادن کا نہیں، بلکہ ان کا کارنامہ ہے، جنہوں نے اسامہ کو چھپائے رکھا تھا، وگرنہ ، نہ اسامہ ، نہ اس کی پوری تنطیم اس اہلیت کی حامل تھی، اور نہ ہے!
  5. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تھرید اس طرح بند نہیں ہونا چاہیئے! اس تھریڈ میں مفسدین فی الارض کے شبہات کا جواب دیا جانا چاہیئے!
  6. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نسیم بھائی! ایک محاورہ ہے؛ حکمت چین اور حجت بنگال، بات تو واضح ہے کہ یہاں یہ امر ثابت ہوتا ہے کہ تفتیش کے لئے عورت کو بھی برہنہ کیا جاسکتا ہے! لیکن اس اختیار کے غلط استعمال کی بناء پر شرعی حکم تبدیل نہیں ہوگا، بلکہ اس کا غلط استعمال باطل اور مذموم قرار پائے گا...
  7. ابن داود

    ترجمة العلامة السيد بديع الدين الراشدي السندي

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کی ایک ویڈیو بھی ہے، غالباً برطانیہ میں کسی درس کی کسی نے بنائی تھی! دل چاہتا ہے کہ وہ ویڈیو دیکھوں، مگر پھر میرخیال آتا ہے کہ شیخ بدیع الدین شاہ تصویر کے بہت خلاف تھے، تو نہ دیکھوں! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں جنت میں شیخ سے ملاقات کرائے!
  8. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے گھر کا معاملہ ہو یا آپ کے گھر کا معاملہ شرعی احکام برقرار رہیں گے، خواہ کسی کو کچھ ہی لگے! شرعی احکام کے مصادر قرآن و حدیث ہیں، اور اس سے ماخوذ احکام ہر ادار کے لئے ہیں! یہ ایک عجیب منطق ہے کہ وہ تو خیر القرون کا دور تھا، آج شر القرون کا ہے، لہذا جو خیر...
  9. ابن داود

    محمدبن عمر الواقدی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 212 الام والعلی لناعتی المصطفی بدافع البلا (مع ترجمہ اردو) – احمد رضا خان بریلوی – مونال پبلی کیشنز، راولپنڈی عربی کتاب کا اسکین:
  10. ابن داود

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اختصار کے ساتھ کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کے ان بنیادی عقائد میں شامل ہے، جو ضروریات دین سے ہیں، اور اس پر بلا شبہ اجماع امت ہے! مثلاً کہ اگر کوئی شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا انکار کرے، تو اس پر اقامت حجت کی حاجت نہیں، اور ایسے شخص کو کافر سمجھنے اور...
  11. ابن داود

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    بالکل درست! جس طرح خوارج کا طریق بلا حق مسلمانوں کو اسلام سے خارج قرار دینے کا عمل باطل ہے، اسی طرح بلا حق کسی کو منہج اہل الحدیث سے خارج قرار دینے کا عمل باطل ہے! جس طرح مسلمان کی تکفیر میں انتہائی احتیاط لازم ہے، اسی طرح منہج اہل الحدیث سے خارج قرار دینے میں بھی احتیاط لازم ہے! یہ بھی ذہن میں...
  12. ابن داود

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے کوئی حکم نہیں بتلایا کہ اس پر شرعی دلیل طلب کی جا رہی ہے، میں نے یہاں ایک خبر دی ہے، جس کا ثبوت آپ کے مراسلے ہیں! میں حافظ سعید کو صحیح العقیدہ مسلمان مانتا ہوں، لیکن انہیں معصوم عن الخطاء نہیں مانتا! اور نہ ہی میں حافظ سعید کے طرز سیاست سے اتفاق کرتا...
  13. ابن داود

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے یہاں فورم پر پہلے بھی ایک بات لکھی تھی، اسے پھر لکھتا ہوں کہ: ایک ہے خوارج فی الاسلام، جو مسلمانون کی تکفیر کرے انہیں اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں! اور اب ایک پود اور پیدا ہوئی ہے، خوارج فی المنہج، جو فٹا فٹ لوگوں کو منہج سے خارج قرار...
  14. ابن داود

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی گذارش موصول ہو چکی! اس سے زیادہ کچھ کرنا آپ کے اختیار میں بھی نہیں! جو آپ کے اختیار میں تھا ، وہ آپ نے کردیا! اب منتظمین آپ کی گذارش کو قبول کریں یا نہ کریں، یہ ان کا معاملہ ہے! لہٰذا آپ بھی اب اس بات کو چھوڑ دیں!
  15. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کج فہم کے ہاں!
  16. ابن داود

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ بات درست نہیں، مودودی صاحب نے محدثین کے اصول حدیث کا انکار کیا ہے، لیکن وہ احادیث کے منکر بمعنی منکر حدیث نہیں تھے! جب آپ مطلقاً ''احادیث کا منکر'' کہتے ہیں تو اس کلمہ کا مطلب ''منکر حدیث'' ہوتا ہے! لیکن اگر کسی قید کے ساتھ کہا جائے جیسے کہ ''کئی صحیح احادیث...
  17. ابن داود

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نہیں بھائی! شیخ خضر حیات یہ کہہ رہے ہیں: کہ حکومت مخالف ہر عمل کو خروج قرار دینا مناسب نہیں، کسی عمل کو خروج قرار دینے سے قبل خوب غور و فکر کیا جانے چاہیئے! اور کچھ لوگوں کا معاویہ و علی رضی اللہ عنہم کے معاملہ کو بھی خروج قرار دیا ہے، جو کہ درست نہیں! میں...
  18. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! غنیۃ الطالبین میں مذکور شیطان کے انڈے بچے وپجاری بھی وہی ہیں جو فقہ حنفیہ کی تقلید میں نماز تسلیم کی بجائے ''حدث'' سے ختم کرتے ہیں!
  19. ابن داود

    استاد محترم فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے لیے دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ شیخ ارشاد الحق اثری کو شفاء کاملہ عطا فرمائے، اور ان کی خدمات کو قبول کرے، انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر سے نوازے۔ آمین
  20. ابن داود

    ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ذرا تحمل سے درج ذیل کلام پر غور کیجیئے!
Top