الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@kaleemullahabid آ پ نے تو ایک اختلاف پر اگلے کو، خارجی و تکفیری کی فہرست میں شامل کرلیا!
بھائی جان! ذرا ہوش و حواس اور تحمل کا مظاہرہ کریں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اپنا مدعا تو میں بعد میں بیان کرتا ہوں، فی الحال @عبدالمنان بھائی سے عرض ہے کہ:
یہ معاملے ہیں نازک جو تری رضا ہو تو کر
کہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریق دلیل خواہی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @اسحاق سلفی ان مباحث میں حصہ نہیں لیا کرتے، بہتر یہی ہے کہ انہیں اس میں ملوث نہ ہی کیا جائے، اگر کوئی حوالہ درکار ہے ، تو چاہیئے کہ سوال جواب کے زمرے میں ان سے سوال کر لیا جائے!
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
@عبدالمنان ! ایک مہربانی کیا کیجیئے کہ عربی عبارت کو عربی ٹیگ ضرور لگایا کیجیئے!
نستعلیق میں عربی عبارت پڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کاجواب تو میرے مدعا میں ہی موجود ہے کہ یہ کیونکر گھڑی گئی!
کیسے گھڑی گئی، تو قرآن میں ایک آیت ہے:
وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّـهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ ۗ وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَىٰ أَوْلِيَائِهِمْ لِيُجَادِلُوكُمْ ۖ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آسان فہم نظیر امام احمد بن حنبل کی ہے، کہ وہ خلق قرآن کے فتنہ کے آگے کھڑے ہو گئے، اور استقامت کے ساتھ اس کا مقابلہ کیا، حکمرانوں کا جبر بھی برداشت کیا، اور صبر و استقامت کے ساتھ حق بیان کرتے رہے، لیکن نہ حاکم کی اطاعت کا انکار کیا، نہ ان کی حکومت کے خلاف کوئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مندرجہ بالا احادیث میں چند امور بیان ہوئے ہیں:
کہ اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیور کوئی نہیں، اور اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے فحاشی وزنا وغیرہ کو حرام قرار دیا ہے!
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کا اپنی غیرت کا بیان یوں کرنا کہ وہ اگر اپنی بیوی کو کسی غیر مرد کے ساتھ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دوسری جلد کا پہلافتوی پڑھ کر ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ، کہ کیا کمال کتاب ہے!
سنا ہے کہ الاستفتاءمیں موصوف کا دعوی ہے کہ لفظ ''توحید'' کی ایجاد ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخ کے لئے کی گئی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے بخاری ومسلم سے تین روایات مختلف ابواب واسانید کے ساتھ پیش کرتا ہوں:
حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ وَرَّادٍ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ عَنْ الْمُغِيرَةِ قَالَ قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ لَوْ رَأَيْتُ رَجُلًا مَعَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں ان باتوں کی یہ کہہ کر خلاصی کرنا چاہوں گا کہ میری کسی بات سے آپ کو کسی بھی طرح خواہ غلط فہمی میں بھی تکلیف پہنچی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں!
میں آپ سےمتعلق یہی سمجھتا ہوں کہ آپ بھی مسلمانوں کی اس حالت پر نوحہ خواں ہیں، اور اس حالت زار کا مداوا تلاش کر رہی...