• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان ! مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے میری اردو لکھنوی نہیں، بلکہ اردو کے مختلف اسلوب کا مجموعہ ہے جو کراچی میں ترویج پایا! ریختہ اردو کا پرانانام ہے! اردو زبان کی ایک بہت اعلی ویب سائٹ ریختہ ہے، اس پر تاریخ ، ادب اور دیگر موضوعات پر بہت سی کتب بھی پڑھنے کو میسر ہیں! @خضر حیات بھائ! توجہ...
  2. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں تو بڑھ بڑھ کر کوئی ایسی بات نہیں کر رہا، اور نہ میں نے ایسی کو ''پریڈیکشن'' کی ہے، بلکہ جو بھی لکھا مراسلہ میں موجود الفاظ کی بنیاد پر لکھا! ان سوال کے جوابات کا انتظار ہے، مجھے علم ہے، لیکن اس سے قبل سائل کو جوابات سمجھنے کے لئے کچھ امور بتلانا ضروی...
  3. ابن داود

    علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان ! مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بقول شاعر گفتگو ریختہ میں نہ کر ہم سے یہ ہماری زبان ہے پیارے اس سے قبل میرے نام کے ساتھ لگی تصویر پر ہی غور کیا ہوتا! ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 25 جلد 04 فرہنگ آصفیہ - مولوی سید احمد دہلوی - اردو سائنس بورڈ، لاہور گذارش کی اصل فارسی ہے، اردو میں ''ذ'' کے ساتھ...
  4. ابن داود

    علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان ! مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! التماس یعنی، گذارش،درخواست ، عرض
  5. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہی میرا مدعا تھا، کہ دلائل سے خالی، نرے جذباتی نعرے! آپ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا، اور دلائل سے دشمنی کا اظہار بھی ایک بار پھر کردیا! دیکھیں محترمہ! آپ نے خود ہی پھر سے ثابت کردیا کہ آپ کلام کی فہم سے قاصر ہیں، کیونکہ میں نے یہ نہیں لکھا کہ آپ نے کوئی جگت...
  6. ابن داود

    علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان ! مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اس طرح التماس کیا جانا چاہیئے! لنک درج ذیل ہے: علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان ! مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
  7. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ خواہ مخوا کا اگر مگر کیا ہے؟ میری تحریر میں تو اس با ت کا شائبہ تک نہیں! خواہ مخواہ میں ''اگر'' کہہ کر ایک خود ساختہ اعتراض گھڑنا اور اس پر اپنے تیر برسانا چہ معنی دارد! اگر نہیں، آپ پوچھیں، آپ کا حق ہے، لیکن اس سے قبل ''درباری علماء'' سے متعلق جس اعتراف کا...
  8. ابن داود

  9. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس طرح تو ہم اپنا بخار بھی کسی کو نہ دیں!
  10. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلامم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صحیح و حسن حدیث کی تعریف پڑھیں، تو معلوم ہو جائے گا! اس کی کوئی ضرورت معلوم نہیں ہوتی! چاہیں تو شکریہ واپس لے لیں!
  11. ابن داود

    کونسی حدیث واجب ہے اور کونسی نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایسا تعارض اکثر لوگوں کے دماغ میں ہوتا ہے، اسے ڈاکٹر کے انتخاب کی فکر کرنا چاہیئے!
  12. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فساد سے احتراز کرتے ہوئے حکومت کے خرابیوں، برائیوں، خامیوں، کوتاہیوں کے خلاف کھڑا ہونا، کسی کو مفسد نہیں بناتا، بلکہ وہ مصلح قرار پاتے ہیں!
  13. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کل کوکوئی غامدی یا غلام احمد پرویز کی کتاب کا اسکین لگا کر کہے گا: ''یہ کتاب کافی مفید ہے. حدیث و روایات کی ندیوں میں غوطے لگانے والوں کا بھی ذکر ہے.'' اندازہ کر لیں '' دلائل'' سے کس قدر دشمنی ہے!
  14. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دلائل تو پہلے بھی نہ تھے اب کوسنے چالو!
  15. ابن داود

    کیا آج کے دور میں ان رشتوں سے اعتبار اٹھ چکا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہی تو کہہ رہا ہوں کہ لاگ آؤ ہونے پر ''حالیہ پوسٹس کا آئیکون نظر آتا ہے! اور ''نئی پوسٹس کا نظر نہیں آتا! اور لاگ ان ہونے پر ''نئی پوسٹس'' کانظر آتا ہے اور ''حالیہ پوسٹس'' کا نظر نہیں آتا!
  16. ابن داود

    کیا آج کے دور میں ان رشتوں سے اعتبار اٹھ چکا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں جب لاگ ان ہوتا ہوں تو ''نئی پوسٹس'' کا آئیکون نظر آتا ہے اور ''حالیہ پوسٹس'' کا نہیں، اور جب لاگ آف ہوتا ہوں تو اس کے برعکس۔ اب آئیکون کہیں چھپا ہوا ہو تو میرے علم میں نہیں!
  17. ابن داود

    کیا آج کے دور میں ان رشتوں سے اعتبار اٹھ چکا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ ! ہمارا بھائی تو بہت ہشیار ہو گیا ہے! لیکن اگلا شاید اتنا ہشیار نہیں ہو! اس لئے اسے یہ بھی بتائیں کہ لاگ آف ہو کر!
  18. ابن داود

    کونسی حدیث واجب ہے اور کونسی نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ حدیث میں بیان ہونے والے امر کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم دیکھا جائے گا، آیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس امر کو لازمی قرار دیتے ہیں، یا اس کی ترغیب و تاکید فرماتے ہیں! اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کسی امر کو لازم قرار دیں، حکم دیں اس طرح کہ '' ایسا کرو''...
  19. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا اعتراض میں نے اپنے مدعا میں بیان کردیا ہے! تاریخ میں بھی علماء سو ء کا وجود رہا ہے، اور آج بھی ہے! اور فتنہ فساد کو محض حکمرانوں کے ساتھ نتھی کرنا باطل ہے، بلکہ تاریخ میں زیادہ فتنہ و فساد ان مفسدین فی الارض نے برپا کیا ہے، جنہوں نے حکومت کے خلاف محاذ کھڑے...
  20. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ ہے میرا مؤقف: اب اس سے رجوع کیونکر کیا جائے؟ گویا اردو محاورے حق اور باطل کا معیار ٹھہرے!
Top