• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ ! اب یہ اصطلاح سے محاورہ ہو گیا ہے! آپ لوگ پہلے ایک کام کیجیئے! تھوڑا علم حاصل کیجیئے!
  2. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! توپیش کیجیئے دلیل! میں کیوں بسم اللہ کروں؟ اتنا بھی نہیں معلوم جو یہ '' اصطلاح'' کو پیش کر رہاہے، وہی اس کی تعریف پیش کرنے کا ذمہ دار ہے! یعنی کہ آپ کو میرے مدعا کے خلاف کوئی دلیل نہ ملی تو آپ ''dumb'' ہو گئیں؟ دیکھیں محترمہ! اگر انسان کسی کو طعنہ بھی مارے،...
  3. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! القصہ مختصر! بات آگے بڑھانے سے پہلے ''درباری علماء'' کی اصطلاحی تعریف بحوالہ پیش کی جائے!
  4. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انہیں تو اس کا بخوبی علم تھا، اور اس پر عمل بھی تھا، اور اس کے مخالف اور مسلمان حکمرانوں کی تکفیر کرنے یا ان کے خلاف محاذ اٹھانے والوں کو انہوں نے خارجی قرار دیا ہے! لیکن مفسدین فی الارض کو علم تو کچھ ہوتا نہیں، نرے جذباتی نعرے لگانا شروع ہو جاتے ہیں! انہیں...
  5. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! علماء سو ء ایک اصطلاح ہے، اب اس میں ''درباری علماء'' کا ایک قبیل ہونا کس مصطلح کے تحت ہے؟ اپنی اٹکل کے بجائے بحوالہ تحریر فرمائیں! ماشاء اللہ! کیا زبردست لغت ہے، معلوم ہوتا ہے کہ اب عربی اردو کی نئی ڈکشنری بھی وجود میں آرہی ہے! کچھ حضرات قرآن کا ترجمہ بھی لغت...
  6. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی یہی اصطلاحی تعریف بحوالہ مطلوب ہے! اور میں یہی سمجھتا ہوں کہ یہاں ''درباری علماء'' کو اصطلاح سمجھا گیا ہے! دوم کم از کم مجھ سے گفتگو کرتے اس طرح کے الفاظ کا استعمال نہ کیجیئے! وگرنہ میں نے ان ''با غیرت'' کی ''غیرت کا آئینہ'' سامنے رکھا تو ''غیرت کا...
  7. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری بنت تسنیم کے دیگر مراسلوں پر تو نظر نہیں مگر اسی تھریڈمیں ان کے دو اقوال پیش خدمت ہیں! یہاں تو انہوں نے حکمرانوں کو کھلے عام طاغوت کہنے کو سوشل میڈیا کے فتنہ کا اثر سمجھا ہے! اور یہاں شاید وہ خود بھی اس فتنہ کا شکار ہو گئی ہیں اور انہیں خبر بھی نہیں!
  8. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کی تصحیح کر لیں، '' گیہوں کے ساتھ گھن بھی پستا ہے''
  9. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان دونوں مراسلہ میں وہی بات ہے، جس کامیں نے ذکر کیا تھا، کہ مفسدین فی الارض کا ''درباری علماء'' کہہ کر علماء کو مطعون کرنا، حالانکہ علماء کا حکمرانوں یعنی کے دربار سے تعلق ہونا کوئی معیوب فعل نہیں، بلکہ شریعت کا مطلوب فعل ہے! بس معاملہ یہ ہے کہ مفسدین فی...
  10. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور بھی اعتراض ہیں، اور کچھ یہاں فورم پر بیان کیئے جا چکے ہیں، جیسے امام احمد، امام بخاری، اور امام ابو حاتم رازی نے اسے شاذ قرار دیا ہے!
  11. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مندرجہ بالا مراسلات میں ''درباری علماء'' کی وضاحت تو نہیں، ہاں ''علماء سوء'' کی وضاحت ہے! بہر حال، اس نکتہ کو سمجھ لیں کہ علماء کا حکمرانوں کے ساتھ تعاون اور ان کی خیر خواہی کوئی معیوب فعل نہیں، بلکہ شریعت کا مطلوب فعل ہے! امام مالک، امام شافعی و دیگر علماء و...
  12. ابن داود

    مشترک دینی مقاصد کے لیے بین المسالک تعاون

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بات یہ سمجھ نہیں آتی کہ حق بات کی حمایت کو رضوی PDS کی حمایت کیونکر سمجھا جا رہا ہے؟
  13. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درباری علماء ؟ ذرا اسے واضح کیجیئے!
  14. ابن داود

    اللہ کی قسم جشن عید میلاد النبی قرآن و حدیث سے ثابت نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اور آپ کا یہ خیال باطل ہے! اوپر کیا نہاری، حلیم کی ترکیب لکھی ہوئی ہے؟
  15. ابن داود

    پاکستان میں بادشاہت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یوں تو کھوتا ، شیر کی کھال پہن کر جنگل کا بادشاہ بننا چاہتا ہے! مگر شیر کھوتے کی کھال پہن کر پاکستان کے بادشاہ بنے ہوئے ہیں!
  16. ابن داود

    حجاج کرام کے سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! زبردست! یہ حکایات ہیں، دلائل وماخذ شریعت نہیں! اور نہ اس سے کسی شخص معین پر کوئی الزام وارد آتا ہے! یہ دادی، دادا، نانی، نانا، کی بتلائی ہوئی حکایات کی طرح ہیں، کہ وہ محلے، یا گاؤں میں ہوئے کسی قصے کو بیان کیا کرتے ہیں! وہ یا انکا اپنا مشاہدہ ہوتاہے، یا شنید،...
  17. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمدللہ! بہتر ہے، کوئی خاص مرض نہ تھا، بس اچانک بلڈ سرکیولیشن کا مسئلہ ہوا تھا!
  18. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے یہ زبردست ہے، اردو کمزور کہہ کر پنجابی پر ہاتھ صاف کر لیا جائے! اور ایک اہم نکتہ کہ ''بعض'' باتیں ''چھترول'' سے اچھی طرح سمجھ آتی ہیں ، اور بعض لوگوں کو سمجھ ہی صرف ''چھترول'' سے آتی ہے!
  19. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کچھ مصروفیات کی وجہ سے ذرا وقفہ کیا تھا، وہ وقفہ پھر سستی کی وجہ سے طوالت اختیار کرتا گیا! اب بیماری نے گھر پر بٹھادیا ہے! جس وقت یوں محسوس ہوا کہ جسم میں طاقت نہیں، تو آخری کلام کلمہ طیبہ کی یاد آئی، کلمہ پڑھا، زیادہ پڑھنے کی کی طاقت نہ تھی، بس ذہن میں خیال...
  20. ابن داود

    بیت بازی کی روایات اور اس کے فروغ میں شنکرپور کا کردار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Top