• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    رسول اللہ ﷺ کی سنت کو بدلنے والا : یزید، یہ روایت موضوع اورمن گھڑت ہے

    محترم فضیلت مآب کفایت اللہ حفظہ اللہ کا مضمون پڑھنے سے معلو م ہوا کہ اللہ تعالی نے ہمارے ممدوح کو فہم سلیم اور منھج محدثین سے گہری وابستی عطافرمائی ہے، کہ ایک ہی عبارت سے مخالف کچھ استدلال کررہا ہوتا ہے حالانکہ وہ مراد نہیں ہوتا اس پر بہت زیادہ نقاب کشائی اس مضمون میں ملتی ہے ۔ منھجی اختلاف بہت...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    میں ڈاکٹر ذاکر نائیک بات کر رہا ہوں !!راقم نے ابن بشیر کو فون کیا ! | مرکز التحقیقات الاثریہ حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور پاکستان تحت اشراف: ابن بشیر الحسینوی الاثری
  3. ابن بشیر الحسینوی

    مقالات ارشاد الحق اثری

    دو جلدیں شایع ہو چکی ہیں اور تیسری پر کام ہو رہا ہے ۔
  4. ابن بشیر الحسینوی

    مقالات اثریہ

    جزاکم اللہ خیرا اللہ تعالی آپ کی محنتیں قبول فرمائے آمین
  5. ابن بشیر الحسینوی

    وقت دیں اور پڑھیں ہم وقت دیں گے ان شاٗ اللہ

    آن لائن کلاسز | مرکز التحقیقات الاثریہ حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور پاکستان تحت اشراف: ابن بشیر الحسینوی الاثری
  6. ابن بشیر الحسینوی

    فری آن لائن مدرسه سبیل النجات

    آن لائن کلاسز | مرکز التحقیقات الاثریہ حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور پاکستان تحت اشراف: ابن بشیر الحسینوی الاثری
  7. ابن بشیر الحسینوی

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    یہ انداز انتہائی عجیب غریب لگ رہا ہے ،عالمانہ انداز بہر حال نہیں ہے ۔ ان تبصروں سے مزید پختگی ہو گئی کہ کفایت اللہ بھائی اکیلے کی بات نہیں بلکہ سب ان کی تائید میں ہی لکھ رہے ہیں ،تو نہ جانے کیوں یہ غلط انداز اپنایا جارہا ہے ۔
  8. ابن بشیر الحسینوی

    تمام حضرات بالخصوص اسماء الرجال میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کی خدمت میں

    مضمون پڑھنے سے محترم کفایت اللہ بھائی کا موقف درست اور مضبوط ہے ۔فجزاہ اللہ خیرا بعض دفعہ ناقد اپنی ہی غلط فہمی پر بنیاد بنا کر ساری عمارت کھڑی کر جاتا ہے حالانکہ اس میں غلطی کا شکار خود ہی ہوتا ہے یہی صورت حال یہاں ہے ۔
  9. ابن بشیر الحسینوی

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    محترم شیخ خبیب حفظہ اللہ نے ثقہ کی زیادتی کے مسئلہ پر ان دس مثالوں پر بہت لمبا تحقیقی رد پیش کیا ہے تفصیل کا طالب مقالات اثریہ کی طرف مراجعت کرے ۔
  10. ابن بشیر الحسینوی

    تلک الغرانیق والا قصہ (مقالات اثریہ)

    وقاص بھائی جزاکم اللہ خیرا اگر ہو سکے تو مکمل کتاب اپ لوڈ کر دو ۔
  11. ابن بشیر الحسینوی

    جامعہ امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور میں تقریب سعید

    24 مارچ 2013 بروز اتوار کو جامعہ امام بخاری گندھیاں اوتاڑ قصور میں بعد نماز ظہر ششماہی امتحان کے رذلٹ کے موقع ایک تقریب سعید منعقد ہورہی ہے جس میں علامہ پروفیسر عبدالرزاق ساجد حفظہ اللہ خطاب کریں گے ان شاء اللہ احباب سے شرکت کی اپیل ہے
  12. ابن بشیر الحسینوی

    کیا میں ان مدات میں زکوۃ دی سکتی ہو؟

    ہر وہ کام یا ادارہ جہاں اعلاء کلمۃ اللہ کے لئے کام کیا جا رہا ہے وہاں زکوہ دینی درست ہے آج کل کئی پرائیویٹ سکول شروع ہوئے جہاں تعلیم فری ہے اور وہاں پر سکول کے بہانے قرآن وحدیث کی تعلیم دی جارہی ہے تو اس طرح کے سکولوں میں زکوۃ دی جا سکتی ہے ۔
  13. ابن بشیر الحسینوی

    مقالات راشدیہ ۔جلد 2

    محترم جلد نمبر ایک کے مصنف شیخ محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ہیں دو اور تین کے مصنف شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ ہیں پھر جلد بھی شایع ہو گئی ہے اس کے مصنف شیخ محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ہیں ۔سب جلدوں کو شیخ بدیع صاحب کی تصنیف کہنا درست نہیں ÷
  14. ابن بشیر الحسینوی

    تلاش گمشدہ :عمران معصوم ابوخزیمۃ انصاری مجھ سے رابطہ کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بڑے قریبی دوست اور شاگرد عمران معصوم جو ابوخزیمہ انصاری کی کنیت سے لکھتے ہیں بعض انگلش فورموں اور بلوگز میں لکھتے ہیں ۔ انگلینڈ میں مقیم ہیں ۔ ان سے مجھے بڑا ضروری کام ہے لیکن افسوس کہ ان کا موبائل نمبر بھی نہیں چل رہا اور نہ کسی اور طریقہ سے ان سے رابطہ...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    پیرجھنڈا کی لائبریری کے نادر مخطوطات کی فہرست

    فهرسة المخطوطات لمكتبة العالية العلمية بـ بير جهندا سندهـ ان پیج کی فائل میں ڈاؤنلوڈ کریں مرکز التحقیقات الاثریہ حسین خانوالا ہٹھاڑ قصور پاکستان تحت اشراف: ابن بشیر الحسینوی الاثری
  16. ابن بشیر الحسینوی

    سفر نامہ حضرو اٹک (استاد محترم شیخ زبیر علی زئی حفطہ اللہ کی خدمات پر خراج تحسین)

    راقم جامعہ رحمانیہ کا چوتھی کلاس میں تھااس کلاس میں استاد محترم میرے محسن اور مربی شیخ عبدالرشید راشد رحمہ اللہ ہمیں سنن النسائی پرھاتے تھے تو راقم نے سنن النسائی کے ضعیف پر کام شروع کردیا روزانہ رحمانیہ لائبریری میں جاتا اور کتب رجال کی مدد سےسنن النسائی کے ضعیف راوی جمع کرنے شروع کئے تھے اسی...
  17. ابن بشیر الحسینوی

    مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل !!!!

    اب شیخ محترم کا کیا حال ہے ؟لاباس طھور ان شاء اللہ
  18. ابن بشیر الحسینوی

    بیس پیسے کا اسلام

    اس مضمون میں ہم سب کے لئے نصیحت ہے ۔
  19. ابن بشیر الحسینوی

    الاعلان فی معرفۃ من قیل فیہ لم یسمع من فلان

    [ARB]حرف الراء راشد ابن سعد لم یسمع من عائشۃ رضی اللہ عنھا (شرح صحیح البخاری لابن رجب:٤۔١٢٤) رجاء بن حیوۃ لم یسمع من محمود بن الربیع(جزء القراءۃ للبخاری:ص٣٧)[/ARB]
Top