الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اجتہاد کا حکم اور اس کی بنیاد:
اجتہاد فرض کفایہ کا حکم رکھتا ہے اور اس کی بنیاد اللہ رب العالمین کے اس فرمان پر ہے: ﴿ وَدَاوُدَ وَسُلَيمَانَ إذْ يحْكُمَانِ فِي الْحَرْثِ إذْ نَفَشَتْ فِيهِ غَنَمُ الْقَوْمِ وَكُنَّا لِحُكْمِهِمْ شَاهِدِينَ (78) فَفَهَّمْنَاهَا سُلَيمَانَ وَكُلاًّ آتَينَا...
اجتہاد کی تقسیم:
صحیح قول کے مطابق اجتہاد کی بھی کچھ اقسام ہیں۔ تو ایک آدمی کبھی علم کی نوع میں مجتہد ہوتا ہے اور دوسری نوع میں مقلد ہوتا ہے جیسا کہ وہ شخص جو اپنی ساری وسعت اور طاقت علم الفرائض سیکھنے ، اس کی دلیلوں کو جاننے اور کتاب وسنت سے اس کا استنباط کرنے میں لگا دیتا ہے تو اس کے لیے...
اجتہاد:
تعریف: لغت میں اجتہاد مکمل کوشش اور اپنی پوری وسعت وطاقت کو کسی کام میں لگا دینے کو کہتے ہیں۔ اور یہ ان کا موں میں ہی استعمال ہوتا ہے جس میں مشقت ہو۔ جیسا کہ کہا جاسکتا ہے کہ : اس نے پہاڑ ہٹانے کےلیے اجتہاد کیا ، یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس نے کھجور کی گٹھلی یا لاٹھی اُٹھانے میں اجتہاد...
صحابہ کرام کے ارتداد کا عقیدہ
شیعہ کا یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جس پر تقریباً ان کے تمام رؤ سا کا اجماع ہے، خوا وہ ان کے بڑے بڑے فقہا ء ہوں یا علماء ہوں یا دعاۃ ہوں اس عقیدہ کی توضیح میں ان کی کتابین بھری پڑی ہیں۔ شیعوں میں سے ہر شخص اسی عقیدہ کا اعلان اور پرچار کرتادکھائی دیتا ہے اور ان میں سے...
امام کی معصومیت کا عقیدہ
یہ ایک ایسا فاسد عقیدہ ہے جو ائمہ شیعہ کو رسول اللہ ﷺ کے مرتبہ کا اہل قرار دیتا ہے اس کو صاحب الکافی نے دو روایتوں کے ذریعہ ثابت کیا ہے:
(۱)۔۔۔۔۔ ان کی مذہبی کتاب الکافی کے کتاب الحجہ کے ص، ۲۲۹ پر وارد ہوا ہے حضرت مفضل ابوعبد الہ کے پاس تھے انہوں نے ابو عبد اللہ...
شیعہ کی قربانی کا عقیدہ
مؤلف کتاب[الکافی] نے اس بات کا انکشاف اپنی کتاب میں کتاب الحجۃ کے ص:۲۶۰ پر اس قول سے کیا ہے کہ ابو الحسن الکاظم جو کہ شیعہ اثنا عشریہ کے ائمہ میں ساتویں امام ہیں۔ انہوں نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک مرتبہ شیعوں پر غضب ناک ہوگیا اس حالت میں مجھے اللہ تعالیٰ نے...
اہل بیت کا تمام نبوی علوم سے بہر مند ہونے کا عقیدہ
اس حقیقت کے ثبوت کے لئے صاحب کتاب کا وہ قول ہی کافی ہے جس کو انہوں نے اپنی کتاب مذکور میں کتاب الحجہ، ص:۱۳۸ پر ذکر کیا ہے وہ اس میں تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبصیر سے روایت ہے کہ وہ ایک مرتبہ ابوعبداللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے...
انبیاء کے معجزات آل بیت کے ساتھ مخصوص ہیں
مؤلف کتاب [الکافی] کا یہ اقتباس اس حقیقت کے ثبوت کے لئے کافی ہے۔ انہوں نے نقل کیا ہے کہ حضرت ابو بصیر نے امام جعفرعلیہ السلام سے روایت کیا ہے کہ امیر الؤمنین علیہ السلام ایک دفعہ رات کے اندھیرے میں گھر سے باہر نکلے اور آپؓ فرما رہے تھے آہستہ گفتگو...
کسی بھی صحابی کے جامع قرآن اور حافظ قرآن نہ ہونے کا عقیدہ
اس عقیدہ کو" کتاب الکافی" کے مؤلف نے اپنی کتاب میں "کتاب الحجۃ،ص:۲۶" پر حضرت جابر ؓ کی طرف منسوب کرتے ہوئے بڑے شدومد کے ساتھ یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جعفر ؓ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے آپؓ...
قرآن کریم سے بے نیازی کا عقیدہ
شیعوں کا دعویٰ ہے کہ آل بیت رسول ﷺ اپنے پاس سابقہ کتب الہٰیہ تو راۃ اور انجیل وغیرہ کی موجودگی کی وجہ سے قرآن کریم سے مستغنی ہیں!
یہ بات شیعوں کی بنیادی کتاب" الکافی" میں کتاب الحجۃ کے صفحہ ۲۰۷ پر لکھی ہوئی ہے۔ اس سے شیعوں کا عقیدہ عیاں ہوکر سامنے آجاتا ہے جس کو...
ہدیہ تبریک
مذہب شیعہ سے تعلق رکھتے والے ہر باضمیر اور صاحب عقل انسان جو حق کا متلاشی، بھلائی کا خواستگار ہو اور حصول علم کا خواہاں ہو، کی خدمت میں یہ کتابچہ بطور ہدیہ پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔
میں پندونصائح کے اس حسین گلدستے کو ایسے شخص کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر راہ ہوں جو...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نام کتاب: اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام
مصنف: فضیلۃ الشیخ أبوبکرجابر الجزائری (حفظہ اللہ)
ترجمہ و تلخیص: فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی(حفظہ اللہ)
کمپوزنگ: أبوبکرالسلفی
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
میرا سوا ل ہے کہ ظہر سے قبل چار سنتیں ،،دو ،دو کر کے پڑھ سکتے ہیں،،
سنت کون سا طریقہ ہے ،،چار اکٹھی پڑھنا یا دو دو کر کے ؟؟؟
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
بھائی جان اس طرح کی اب کافی تصویریں شو ہو رہی ہیں
اس پر ہم کو چاہیے کہ کمنٹس نہ دیں،،،اگر ہم کنٹس دیں گے تو وہ تصویر ہماری پروفائل پر شو ہو گی
اور بس اس کو سپیم پر کلک کردیں ،،،میرے خیال سے
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
اللہ تعالیٰ ، بھائی کی والدہ کو صحتیابی عطا فرمائیں۔ اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی اور اخروی نجات کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین
اجماع کا زمانہ:
اجماع کی تعریف میں یہ بات گزر چکی ہے کہ اجماع نبی کریمﷺ کی وفات کے بعد کسی بھی زمانہ میں ہوسکتا ہے۔ اس میں صحابہ اور ان کے بعد والے زمانوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ یہی جمہور کا قول ہے۔ بعض نے اس کی مخالفت کی ہے اور اسے صحابہ کے زمانے کے ساتھ خاص کیا ہے۔ یہ قول داؤد ظاہری اور ان...
اجماع کی حجیت کے دلائل:
جمہور کا اس بارے میں یہ مذہب ہے کہ اجماع حجت ہے اور اس پر عمل پیرا ہونا واجب ہے۔ اس مسئلہ میں نظام طوسی، شیعہ اور خوارج نے جمہور کی مخالفت کی ہے۔
جمہور نے اجماع کی حجیت پر کئی دلائل سے استدلال کیا ہے ، ان میں سے چند ایک یہ ہیں:
1۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ...