• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    Its ‘‘ Sunnah’’ Graphics

    لیکن سسٹر ہمیں یہ باتیں صرف پڑھنے اور سننے کی حد تک اچھی لگتی ہیں جہاں اس کا عملی مظاہرہ دیکھ لیا تو ۔۔۔۔۔۔۔صاحبان کے القابات اور تمغہ جات بتانے کی ضرورت نہیں رہتی۔۔
  2. مشکٰوۃ

    The Price of Marriage حقِ مہر

    مجھے یقین تھا کہ یہ سوال اٹھا یا جائے گا لیکن کیا لڑکی جا کر لڑکے سے کہتی ہے مجھے یہ رشتہ قبول نہیں۔۔ ؟؟انتخاب والدین کا تھا تو غالبا لڑکی کی رضا مندی بھی لی جاتی ہےیا بغیر پوچھے انتخاب لازم قرار پا جا تاہے۔۔۔۔؟؟؟ ویسے یہ کس نے کہا ہے کہ لڑکی حقِ مہر کا مطالبہ کرے؟
  3. مشکٰوۃ

    The Price of Marriage حقِ مہر

    پہلی بات سے تو لڑکی ذات کی’’ بدنامی‘‘ کا خدشہ ہے۔۔رہی دوسری بات تو اول ماں کو اولاد کے ساتھ اتنا تعلق ضرور ہو کہ ان کے مسائل جان سکے ،اس کے علاوہ بڑی بہن ،خالہ ،پھپھو کوئی نہ کوئی ایسا رشتہ ضرور ہوتا ہے جس کے ذریعے اپنی بات والدین تک پہنچائی جا سکتی ہے ۔لیکن کیا کیا جائے معاشرے کو تشکیل دینے...
  4. مشکٰوۃ

    The Price of Marriage حقِ مہر

    یعنی آپ ’’تبدیلی‘‘ کی امید نہیں رکھتیں۔۔):
  5. مشکٰوۃ

    Its ‘‘ Sunnah’’ Graphics

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سسٹر نیا محاذ کھولنے کا ارادہ ہے؟؟؟؟):
  6. مشکٰوۃ

    ہابیل اور قابیل کی گفتگو

    منکرینِ حدیث کو یہ کس نے بتایا ہے کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے؟؟؟
  7. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    نتھنگ! بس آپ کو تنگ کرنے کا دل چاہ رہا تھا۔۔۔:)
  8. مشکٰوۃ

    کھول آنکھ ،زمیں دیکھ ،فلک دیکھ ،فضا دیکھ

    محمد ارسلان بھائی"جمیل نوری نستعلیق"میں حروف علیحدہ علیحدہ آ رہے ہیں اس کا کیا حل ہے؟؟
  9. مشکٰوۃ

    The Price of Marriage حقِ مہر

    باقی باتوں سے اتفاق ہے لیکن یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ اگر دو لڑکیوں کی تعلیم پر ایک جتنا خرچ ہو ایک کو مہر مناسب ملے اور ایک کو کم یا لڑکی غریب گھر کی ہو اور لڑکا مہر زیادہ دے سکتا ہو تو خرچ سے زیادہ لینا مناسب ہو گا؟ یوں بھی وہاں تو جہیز کا تصور نہیں بات پاکستانی معاشرے کی ہے جہاں ایک ہاتھ...
  10. مشکٰوۃ

    i hate ua ths ahl.e.hadees group

    اف !پوسٹ پڑھ کر لگا عز نے کی بورڈ پر ہاتھ رکھ دیا ہے۔۔بعد میں سمجھ آئی یہ اہلحدیثوں سے نفرت کا اظہار ہے۔۔ جزاک للہ خیر شاکر بھائی!
  11. مشکٰوۃ

    ایک خاتون کا منظوم شکوہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوسف بھائی کی پوسٹ سے اتفاق تو تھا لیکن یہ شعر آڑے آگیا کیوں کہ جو لوگ اپنے متعلق کہتے ہیں اس کا یقین کر کے ان سے اتفاق کریں تو شامت آ جاتی ہے۔۔۔۔): ابتسامہ
  12. مشکٰوۃ

    The Price of Marriage حقِ مہر

    اردو ترجمہ غلط کہہ سکتے ہیں انگلش نہیں کیونکہ اس سٹوری کا ٹائیٹل یہی ہے اور اس کا مقصد اسی ٹائیٹل سے واضح ہو رہا ہے۔۔۔اگر لڑکی والے اپنی بیٹی کی قیمت جہیز کی صورت میں دیتے ہیں تو لڑکے والے اپنے بیٹے کی قیمت حقِ مہر کی صورت میں دیتے ہیں۔۔۔۔اس لحاظ سے لڑکے کے لئے تو یہ شادی کی قیمت ہی ہوئی نا۔؟...
  13. مشکٰوۃ

    The Price of Marriage حقِ مہر

    وعلیکم السلام ایشیا میں بھی حقِ مہر ’’ترقی‘‘ کرتا جا رہا ہے۔۔اس لئے اس ٹاپک کو شروع کیا ہے۔۔۔ جزاک اللہ خیر سٹر دراصل مین پوائنٹ یہی ہے کہ مہر حق کس کا ہے مطالبہ کون کرے گا اور راضی کون ہو گا۔۔۔۔؟ جی یہی بات ہے کہ پاکستان میں جہیز کا ایشو پھر بھی کچھ نہ کچھ حل ہوتا نظر رہا ہے لیکن اس...
  14. مشکٰوۃ

    مسلمان کی مشکل۔۔۔جذباتی مگر سچ سے قریب تر!

    وایاکم آمین یا رب العالمین
  15. مشکٰوۃ

    The Price of Marriage حقِ مہر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنو سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے۔۔۔۔۔
  16. مشکٰوۃ

    مسلمان کی مشکل۔۔۔جذباتی مگر سچ سے قریب تر!

    جزاک اللہ خیر سسٹر اب ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔۔۔۔
Top