• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Abdur Raheem Khan Lives in Riyadh, Saudi Arabia From Mumbai, Maharashtra, India بہت خوب! ماة بالماة سچ! تقسیم سے مسلمانوں کا دو طرفہ نقصان ہوا هے یہ ایک واضح سچ ہے پر اس سے بهی بڑی سچائ یہ ہے کہ آج ہندوستانی مسلمان مخلوط مزہبی اور سماجی زندگی کے باوجود نہ صرف اینکہ پاکستانی مسلمانوں سے زیادہ...
  2. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Sarfaraz Faizi کچھ مسائل ضرور ہیں لیکن پاکستانی بھائیوں کے دل میں ہندوستانی مسلمانوں کے مظلوم ہونے کا جو تاثر بیٹھا ہے وہ پورے طور پر صحیح نہیں. ہندستان کا مسلمان خود کو پاکستان کے مسلمانوں سے زیادہ محفوظ سمجھتا ہے. ہمارے سروں پر ڈرون نہیں برستے. ہمارے علماء کا اغواء قتل نہیں ہوتا. ہماری مسجدوں...
  3. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Sarfaraz Faizi تھؤری سی زمین لے کر الگ ہوگئے اور اس تھوڑی سی کی بھی حفاظت نہیں کرسکے ۔ دو ٹکڑوں میں بانٹ دیا اب اور پتہ نہیں کتنے ٹکڑوں میں بانٹو گے تو یہ بانٹنے کے عمل کی ابتداء ہی غلط تھی ایسا لگتا ہے مجھے ۔
  4. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Safdar Nawaz Khan (From Haripur, Pakistan) خطے میں مسلمانوں کی تعداد لگ بھگ ہندوؤں کے برابر ہے مگر تقسیم کے بعد 3 حصوں میں بٹ گئے۔۔۔اب انڈیا اور بنگلہ دیش کے مسلمان تو ہیں ہی ہندو غلبہ میں اور پاکستان تین اطراف سے سازشوں میں گھرا۔۔
  5. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Yahiya Khan )Staff Reporter at Senior Journalist and working as journalist at Telangana union of working journalists، Lives in Tandur، From Hyderabad( ؎ کِس سلیقہ سے کاٹا ھے ھمیں یہ شاخ نہ کٹتی تو آج پھل ھوتا اپنے ھی مہرے بدل گئے ھیں ورنہ جو بن کے بیٹھا ھے اکبر وہ بیربل ھوتا !! ( شاعر : ڈاکٹر...
  6. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Syed Mukarram Niyaz )Lives in Riyadh, Saudi Arabia ، From Hyderabad( تقسیم ہند اس وقت کی ایک ضرورت بھی تھی اور المیہ بھی۔ سوشل میڈیا کے سہارے اس پر یونہی اٹکل پچو کی گفتگو نہیں چھیڑی جا سکتی بھائی ۔۔۔ یہ تو ایسا موضوع ہے کہ اس پر سینکڑوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں پھر بھی تشنگی برقرار ہے ۔۔۔۔ کوئی...
  7. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Sarfaraz Faizi مذہب کی بنیاد پر ایک ملک لے چکنے کے بعد اپنا حق مانگنے کا حق نہیں رہ گیا ان کے پاس۔ اگر آزادی میں ہندو قوم کے ساتھ ہماری جدو جہد برابر کی تھی تو آزادی کے بعد ہمارے حقوق بھی برابر کے ہوتے ۔ اگر ہم نے انگریزوں کے خلاف اپنے حقوق کے لیے لڑائی لڑی تو ہم ہندؤں سے بھی اپنے حقوق کے لڑتے ۔...
  8. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Talha Akbar (New Delhi, India) انڈیا میں کم و بیش 25 کروڑ مسلمان ہیں تو 25 کروڑ نے کتنا وزن بڑھا لیا؟
  9. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Waseem Almohammadi فارغ جامعہ محمدیہ مالیگاؤں ، مہاراشٹر ، انڈیا۔جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ڈاکٹریٹ کے طالب علم ) مسلمان دراصل ايک سوچی سمجھی سازش کا شکار ہو گئے.
  10. سرفراز فیضی

    ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

    Sarfaraz Faizi Mumbai, Maharashtra, India )داعی ۔ اسلامک انفارمیشن سینٹر ، ممبئی( ایک بات سمجھ نہیں آتی ۔ پاکستانی مسلمانوں کو بھی اگر جمہوریت ہی قائم کرنی تھی تو الگ ملک لینے کی کیا ضرورت تھی ؟ ہمارے ساتھ ہی رہتے تو کم سے کم ہندستانی جمہوریت میں مسلمانوں کا وزن بڑھتا۔
  11. سرفراز فیضی

    کام اور نام

    یوسف صاحب! مزا آگیا۔
  12. سرفراز فیضی

    عبدالرحیم صاحب! مبارک ہو

    میں سمجھ رہا تھا کہ یہ خوش خبری کسی نے لگادی ہوگی پر تلاش کرنے پر ملی نہیں۔ تو سوچا میں ہی لگا دوں۔ @عبدالرحیم رحمانی جامعہ رحمانیہ اور اسلامک انفارمیشن سینٹر دونوں جگہ میرے جونیر رہے ہیں ۔ ان کی مدینہ سے منظوری آگئی ہے ۔ میں یہ سوچ کر خوش ہورہا ہوں کہ اب "مدنی لوگ" اب اپنے سے جونیئر ہو جائیں...
  13. سرفراز فیضی

    شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

    @شاکر بھائی! ڈھیر سارا پیار ہماری طرف سے بٹیا کو دیجے اور ڈھیر ساری مٹھائیاں یہاں پہچانے کا راستہ تلاش کیجے ۔ :)
  14. سرفراز فیضی

    کام اور نام

    کام اور نام شاعری کرنی تو میں نے چوتھی جماعت ہی میں بند کردی تھی ۔ افتخار امام صدیقی کا ایک مضمون پڑھ کر۔ لیکن جب فیض عام میں داخلہ لیا تو مئو کا ادبی ماحول دیکھ شاعری کا چسکا دوبارہ جاگ اٹھا۔ مئو کی شعری مجلسوں تک رسائی کا صرف ایک ذریعہ تھا۔ "یعقوب فلک" یعقوب فیض عام کا چپراسی ۔ٹیپیکل قسم کا...
  15. سرفراز فیضی

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کی کتاب پر ’’ناچیز‘‘ کا ’’ عرض ناشر‘‘

    حوصلہ افزائی کا شکریہ شیخ @makki pakistani
  16. سرفراز فیضی

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کی کتاب پر ’’ناچیز‘‘ کا ’’ عرض ناشر‘‘

    فروعی مسائل میں عوام کا رویہ بالعموم دو طرح کی انتہاءوں کا شکار ہے ۔ ایک انتہاء افراط کی ہے اور دوسری تفریط کی۔ اعتدال کا موقف ان دونوں کے بیچ کا ہے ۔ فروعی مسائل کے حوالہ سے ایک انتہاء تو شدت پسندی کی ہے ۔ شدت پسندی یہ ہے کہ ان فروعی مسائل کو شریعت میں ان کے مقام سے آگے بڑھا کر انہیں محبت و...
  17. سرفراز فیضی

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت بھیجی ہے حلالہ کرنے کرانے والوں پر اورحضرت عمر نے رجم کرنے کا حکم سنایا ہے ۔ اب جو اس عمل پر کو قرآن وسنت سے ثابت کرنے کی کوشش کرے اس سے کتنی نرمی سے پیش آیا جاسکتا ہے ۔ باقی اخلاقیات اپنی جگہ ہے ۔ یہ اخلاقیات دکھانے کی جگہ نہیں ہے۔ ایک سنگین مسئلہ ہے جس...
  18. سرفراز فیضی

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان ہے کہ اگر حلالہ کرنے کرانے والے میرے پاس لائے گئے تو انہیں رجم کروں گا۔ جس عمل پر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا رویہ اتنا سخت ہو اس کو قرآن وسنت سے جواز دینے والے کے لیے اگر کسی کی زبان سخت ہوجائے تو بالکل درست ہے ۔ بلکہ اس مسئلہ کو دوسرے فقہی مسائل کی...
  19. سرفراز فیضی

    کتاب چہرہ از حنیف سمانا

    The document Kitab Chehra by Hanif Samana has been deleted.
  20. سرفراز فیضی

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    ’’غیرت ‘‘ ’’فقہی اختلاف کے ادب آداب‘‘ پر غالب آگئی ۔ اور آ بھی جانا چاہیے ۔ ایمان کا تقاضہ ہے۔ جس نے اپنی آنکھوں سے یہ گناہ ہوتا دیکھا ہواور اسے ایک مسلمان عورت کی عزت لٹتی دیکھ غیرت نہ آئے وہ دیوث کہلائے جانے کا مستحق ہے ۔ أيلعب بكتاب الله وأنا بين أظهركم
Top