• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    تمہا ری سند کا تو اب تک نام و نشان نہیں ہے اور دوسروں سے سند مانگ رہے ہیں
  2. ح

    مہذب زندگی

    جزاک اللہ
  3. ح

    کھڑے ہو کر پانی پینے کے بارے میں کوئی حدیث موجود ہے؟

    دیکھئے اس معاملے میں راے کی کوئی وقعت نہین ہے یہاں دلیل کی ویلیو ہے اگر دلیل ہے تو بات مانی جاتی ہے ورنہ رد کر دی جاتی ہے۔ اسی میں بہتری ہے صحابہ کرام کا یہ کہنا کہ ہم عہد رسول اللہ میں ایسے ایسے کیا کرتے تھے ، یہ تقریری حدیث بن جاتا ہے اس لیے اس بات سے کھڑے ہو کر پانی پینے کا جواز ثابت ہوتا ہے...
  4. ح

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    دلیل کوئی بھی ہو دلیل ، دلیل ہوتی ہے اگر اجماع کو نہیں مانتے تو ہم کیا کریں؟؟
  5. ح

    غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

    کیا تکبیر تحریمہ والی بات پر اجماع نہیں ہے؟؟؟ تقلید کے لیے الگ تھریڈ بنائیں
  6. ح

    آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صدقہ کا حرام ہونا

    آپ اپنے ادارے کی کوئی مستند کتاب بھیج دیں اس میں سے بھی غلط نکل آے گی لیکن میں تو بھائیوں سے کہتا ہوں کہ اس کے ساتھ ٹائم ضائع نہ کریں اسی میں بہتری ہے
Top