الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مثال چھوڑو اور موضوع کی طرف غور کرو، جناب یہ متقدمین اور متاخرین والی بات کرو مجھے یہ بتاؤ کہ بہت ساری ایسی احادیث جن کو متقدمین نے صحیح کہا ہے اور تم ان کو ضعیف کہہ رہے ہو ایسا کیوں ہے؟؟
اما ابن حزم ؒ نے لکھا ہے : " ورفع الصوت بالتكبير إثر كل صلاة حسن " انتهى من "المحلى" (3 /180) .
ہر نماز کے بعد بلند آواز سے اللہ اکبر کہنا مستحسن ہے
اسی طرح حافظ ابن حجر ٌ فتح الباری میں رقم طراز ہیں :
المراد أن رفع الصوت بالذِّكْر ، أي بالتكبير ، وكأنهم كانوا يبدءون بالتكبير بعد الصلاة قبل...
حدثین کی تبویب سے بھی یہ واضح ہے کہ وہ فرض نماز کے سلام کے بعد تکبیر کہنے کے قائل ہیں، چنانچہ امام ابوداؤدنے ان احادیث پر باب قائم کیا ہے: التکبیر بعد الصلاة اور پھر امام ابوداؤد نے اس باب کے تحت ان دونوں احادیث کو ذکر کیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ امام ابوداؤد کے نزدیک ان دونوں احادیث کا...
یہاں پاکستان میں کچھ لوگوں کا یہی موقف ہے کہ تکبیر سے مراد ذکر وغیرہ ہے خاص تکبیر مراد نہیں ہے چنان چہ شیخ امین اللہ پشاوری ﷾ مشکاۃ المصابیح کی اپنی پشتو زبان کی شرح میں لکھتے ہیں:
''ابن عباس ؓ کی بخاری کی دوسری روایت میں إن رفع الصوت بالذکر... کے الفاظ آئے ہیں لہٰذا التکبیر سے مراد مطلق ذکر ہے،...
موجوده زمانے کے علما کو کیوں پیش کر رہے ہو ؟ متقدمین میں سے کسی کا قول پیش کرو کیوں آج کل کے لوگوں کی بات تو تم خود مانتے نہیں ہو کیوں کہ تمہارے نزدیک صرف وہی بات مسلم ہے جو متقدمین سے ثابت ہو بعد میں آنے والے لوگ کا اصول تم مانتے نہیں ہو
کیا یہ تصوف دنیا سے بے رغبتی کا نام نہیں ہے اور زہد بھی اسی کو کہتے ہیں لیکں تصوف میں کافی مبالغہ ہے اور حد سے تجاوز ہے اس لیے کا فی حد تک یہ دونوں چیزیں ملتی جلتی ہیں
''علمائے کرام کا کہنا ہے کہ سیدنا حکیم بن حزام کعبہ میں پیدا ہوئے، کسی اور کا کعبہ میں پیدا ہونا معلوم نہیں ہوا۔جہاں تک سیدنا علی بن ابی طالب کے متعلق کعبہ میں پیدا ہونے کی بات ہے تو وہ علمائے کرام کے نزدیک ضعیف ہے''
امام مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا حکیم بن حزام مولود کعبہ ہیں۔ (صحیح...
محترم جناب يہ کوئي اصول تو نہيں کہ متقدم جو بھي کہے وہ صحيح ہوتا ہے اور جو ان سے متاخر کہے وہ صحيح نہيں ہوتا
کسي کا زمانے کے لحاظ سے متقدم ہونا يہ کوئي دليل نہيں کہ جو ان سے زمناً متاخر ہو اس کي بات صحيح نہيں۔ اعتبار تو دلائل کو ہے نہ کہ شخصيات کو دلیل کے طور پر پیش کرنا ، آج ایسے بہت ساری...
بھائی جان معاف کریں میں آپ سے بات نہیں کرنا چاہتا کیوں کہ آپ دلیل نہیں دیتے مین نے یہ کہا تھا کہ کھڑے ہو کر پانی پینا جائز ہے اور اس پر دلیل بھی دے دی ہے اب میں مزید بات نہیں کرنا چاہتا جزاک اللہ