الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علم غیب کا دعوی تو آپ کا ہے اسی لیے تو آپ کو میرے بریلوی ہونے غلط علم ہوا ہے ،میں آپ کی جناب عرض گزار ہوں کہ میں پہلے دیوبندی تھا بعد میں اہل حدیث ہوا ہوں
اشماریہ صاحب نا پسند کر کے جواب نہ دینا کس بات کی عکاسی کرتا ہے ؟ اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ تم واقعی نبی کو چھوڑ کر ابو حنیفہ کی پیروی کرتے ہو جس کو تمہارے علما نے اپنی باتوں سے ثابت کر دیا ہے اور تمہارا اس بات کی تردید نہ کرنا بھی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تقلید کے بارے تمہارا بھی یہی نظریہ ہے جو...
میرا یہ تھریڈ بنانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ احناف کو اس بات کا پتہ چل جاے کہ ان کی کتابیں کس طرح رطب و یابس سے بھر پور ہیں لیکن یہ لوگ پھر بھی ان سے کنارہ کشی نہین کرتے اور الٹا بحث کرنا شروع کر دیتے ہیں ، میں سمجھتا ہوں آج تک اس فورم میں احناف نے کبھی اس بات کو تسلیم نہین کیا ہے کہ ہمارے ائمہ...
لفظ تصوف کے ساتھ بہت ساری غلط چیزی جڑ گئی ھیں مثلا عقیدہ حلول، وحدت الوجود اور مجزوبیت وغیرہ اس لیے اس طرح کے بدنام ھو جانے والے الفاظ جن کے ساتھ کفر و شرک نتھی ھو چکا ھے ان سے بیزاری ہی بہتر ہے
جناب آپ فقہ کو مانتے ہین اور صحیح اور غلط فرق صرف یہ بول کرتے ہین : فقہ الراے اور فقہ الحدیث
اسی طرح ہم اسی طرح ہم یہ کہتے ہین کہ صحیح اور غلط تصوف،جس طرح فقہ کے بارے عوام غلطی نہیں کرتے ایسے ہی اسی طرح تصوف مین بھی نہین کرتے جزاک اللہ
بھائی جان یہ پورا تھریڈ ہی آپ کے جواب کا منتظر ہے ، یہ ایک سادہ سا سوال ہے کہ کیا متقدمین کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ھے یا جدید مسائل کے لیے اجتہاد کی ضرورت پیش آے گی ؟ ہاں یا ناں میں جواب دیں
اور جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ھے اس کی وضاحت فرما دیں ان شاء اللہ ضرور اس کا جواب ملے گا جزاک اللہ
کیا یہ نبی کو چھوڑ کر ابو حنیفہ کی پیروی نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
محمود الحسن دیوبندی فرماتے ہیں:
والحق والانصاف ان الترجیح للشافعی فی ھذہ المسالۃ ونحن مقلدون یجب علینا تقلید امامنا ابی حنیفۃ۔
کہ حق اور انصاف یہ ہے کہ خیار مجلس کے مسئلہ میں امام شافعی کو ترجیح حاصل ہے لیکن ہم مقلد ہیں ہم پر امام ابوحنیفہ...
صوفی تو بہت زیادہ ہیں ہم تمام صوفیا کی حمایت نہیں کرتے ہم تو صرف توحید پرست صوفیا کی بات کرتے ہیں کیا اہل حدیث صوفیا کا کوئی غلط عقیدہ ہے تو سامنے لاو اس پر بات کرتے ہیں ، میرا خیال تمام بھائی تصوف کو صرف اس لیے رد کرتے ہیں کہ ان کو اصل تصوف کے بارے آگہی نہین ہے اور وہ مروجہ تصوف کی وجہ سے تمام...
کسی مسئلہ کی تفہیم و توضیح میں اختلاف ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں کہ یہ تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بہترین زمانہ میں بھی تھا اصل بات یہ ہے کہ جب قرآن وحدیث کی نصوص سامنے آجائیں تو سرتسلیم ضم کر دینا چاہیے یہی اہل ایمان کا وطیرہ ہے۔لیکن جب حق کی پیروی مقصود نہ ہو بلکہ محض اپنے فرقے اور...
مقلد کو علم سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا کیوں کہ مقلد صرف اپنے امام کے قول کو مانتا ہے اور اس کے امام کا قول ہی اس کے لیے سب سے بڑی دلیل ہوتا ہے لہذا آپ کو علم کی بات سرے سے کرنی ہی نہین چاہیے اللہ سب کو حق بات سمجھنے کی توفیق دے
اسی طرح حافظ ابن حجر ٌ فتح الباری میں رقم طراز ہیں انھوں نے تکبیر سے مراد صرف اللہ اکبر لیا ہے :
المراد أن رفع الصوت بالذِّكْر ، أي بالتكبير ، وكأنهم كانوا يبدءون بالتكبير بعد الصلاة قبل التسبيح والتحميد (فتح الباری: 2
یہاں بلند آواز سے ذکر سے مراد اللہ اکبر کہنا ہے گویا کہ وہ صحابہ کرام نماز کے...
یعنی تمہارے نزدیک امام صاحب سب سے زیادہ علم والے تھے اور باقی تمام امتی مع محدثین امام صاحب سے علمی اعتبار سے کم درجہ رکھتے تھے، اس طرح تو تمام لوگوں کو امام صاحب کا مقلد ہونا چاہیے ، ویسے آپ کو جواب کا مطلب یہی بنتا ہے لیکن آپ مانیں گے نہیں،حالاں کہ امام صاحب سے پہلے اور بعد میں بھی امام صاحب...