الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مقلد ہونے کی وجہ سے عقل بھی گئی حدیث پڈھتے ہوے اگر شاگرد سوال کر دے کہ یہ حدیث تو اہل حدیث کے مسلک کو واضح کر رہی ہے تو تمہارے استاد تو اس کو بھی گستاخی سمجھ لیتے ہیں چہ جاے کہ ایک نبی اور رسول کو ایک متنازع شخصیت کا مقلد بنا دیا جاے جب تمہارے مصنف نے یہ کہا کہ دریاے جیحون سے بنی بنائی فقہ حضرت...
میری کہانی، میری زبانی شاہد نذیر
اللہ رب العالمین کے مجھ پر ان گنت اور لاتعداد احسانات ہیں جن میں سے ایک بہت عظیم احسان راہ حق کی جانب راہنمائی اور اس پر استقامت ہے۔ کائنات کے رب کے احسانات کا کماحقہ شکر اداکرنامجھ سمیت کسی بھی مخلوق کے بس کی بات نہیں۔باطل سے حق کی طرف میرے سفرکی یہ کہانی میں...
اس بدیہی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ قرآن مجید قیامت تک کے لیے کتاب ہدایت ، جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت تمام مسلمانوں کے لیے دستور العمل ہے-یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں بہت سے کبار علماء کرام نے تقلید جامد کو ترک کر کے کتاب وسنت کو غور وفکر کا منبع بنایا -انہی میں سے ایک نام مولانا...
میرے علم کے مطابق بر صغیر میں سب سے پہلے حنفی تقلید سے بیزار ہونے جناب شاہ ولی اللہ ہیں کیون کہ بیشتر اختلافی مسائل میں انھوں نے اہل حدیث کے مسلک کو اپنایا ہے ،شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ رفع الیدین کی بابت فرماتے ہیں۔
والذي يرفع احب الي ممن لا يرفع
جو رکوع کے وقت رفع یدین کرتا ہے۔ وہ نہ کرنے والے...
علامی علاء الدین الحصکفی نے الدرالمختار میں لکھا ہے :
وَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ الْحُكْمَ لِأَصْحَابِهِ وَأَتْبَاعِهِ مِنْ زَمَنِهِ إلَى هَذِهِ الْأَيَّامِ، إلَى أَنْ يَحْكُمَ بِمَذْهَبِهِ عِيسَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ
الدر المختار :ج ۱۔ ص۵۶
اور اسی طرح علامہ عبد اللطیف ٹھٹھوی نے بھی حضرت عیسی کا...
جواب عیسائیوں اور یہودیوں کے پاس بھی موجود ہے اور ان کی تعداد بھی دیگر مذاہب کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے اور اس کا مطلب ہے باقی تمام پوسٹوں پر آپ نے اتفاق کر لیا ہے جزاک اللہ
بر صغیر پاک و ہند میں بہت سارے حنفی علما ایسے ہیں جنھوں نے حنفی مدارس سے تعلیم حاصل کی اور ان کی زندگی میں کوئی ایک ایسا موڑ آیا کہ ان کی کایا ہی پلٹ گئی اور وہ تقلید کے اندھیروں سے بیزار ہو کر حنفیت سے تائب ہو گئے ، ہم اس تھریڈ میں ایسے ہی لوگوں کا تذکرہ کریں گے اور ہمارے فورم پر موجود وہ...
واقعی مقلد جاہل اور حد سے بڈھ کر متعصب ہوتا ہے کبھی مقلد کہتا ہے اہل حدیث کا ظہور انگریز دورمیں ہوا ہے کبھی یہ کہتا ہے کہ اکبر اعظم کے دور میں بھی اہل حدیث موجود تھا یہ کیا دو رنگی ہے
اور جہاں تک انگریز کی سرپرستی کی بات ہے اس پر بھی بات ہوجاے :
سیدین صاحبین اور ان کے خلفاء غیر مقلد وہابی تھے۔...
مولانا اعزاز علی دیو بندی حنفی فرماتے ہیں۔
السابعة طبقة المقلدين الذين لا يقلدون إلا على ما ذكر ولا يفرقون بين الغث والسمين ولا يميزون الشمال عن اليمين بل يجمعون ما يجدون كحاطب الليل فالويل لهم ولمن قلدهم
(تمہید التمارق مقدمہ کنز الدقائق صفحہ 9 مطبع کراچی)فقہاء حنفیہ کا چھٹا طبقہ ان مقلدین...
علامہ عبد الحئی حنفی کے ریمارکس پیش خدمت ہیں ان پر بھی ایک نظر ڈالتے چلئے اوران بے سرو پا اور نام بہاد مجتہدات کی صداقت کی داد بھی دیتے چلئے فرماتے ہیں۔
والخامسة لم يدل دليل شرعي لا كتاب ولا حديث ولا اجماع ولاقياس مجتهد جلي اوخفي لا بالصراحت ولا بالد لالة بل هي مخترعات المتاخرين الذين يقلدون طرق...
حضرت ممدوح حنفی کتب کی حقیقت اور اصلیت کے متعلق موضوعات کبیر ص74 اور و عمدہ الر عاۃ صفحہ 13 پر لکھتے ہیں۔نہایہ اور ہدایہ کی دوسری شرحوں کی نقل کردہ حدیثوں کا کچھ اعتبار نہیں ہے کیونکہ یہ شارحین محدث نہ تھے۔ اورنہ ہی انہوں نے ان روایتوں کے ماخذوں کا حوالہ دیا ہے۔
اوہام اور موضوع احادیث کے وجود کے بارے ہم سے کیوں پوچھ رہے ہو ؟ اہل حدیث سے بحث کرنے کے لیے اتنی عقل استعمال کرتے ہو ذرا اس پر بھی عقل استعمال کر لو کہ موضوع احادیث کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟ لکھنوی صاحب کو ترجمان حنفیہ کہنے میں کیا مضائقہ ہے؟
اگر شاہ صاحب نے فروع میں حنفی تقلید کو جائز کہا ہے تو...
ذرا غور سے سنو ہمارے لیے الکافی کی حیثیت کہانی اور قصے سے زیادہ نہیں ہے جب تم یہ کہتے ہو :
پہلی بات یہ کہ شیعہ اپنی کسی بھی کتب حدیث کے بارے میں یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ ان میں موجود روایات سب کے سب صحیح ہیں اور اپنی کسی کتاب کے بارے میں یہ نہیں کہتے کہ اصح کتاب بعد کتاب اللہ جس طرح کہ دیگر لوگ...