• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے شام سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے!!!!!!!!!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نہیں وہ قرآن جس کی آیت رجم اور بڑے آدمی کو جوان عورت کا دودھ پلانے کی آیت کو امی عائشہ کی بکری کھاگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
سلام
عجیب قرآن ہے تمھارا جسے کبھی بکری کھا جائے تو کبھی بارہواں لے کر بھاگ جائے۔ ۔ خیر جیسے تم ویسا تمھارا قرآن ۔ ۔
اس بات کی خبر بھی بارہویں امام نے اپنے بل سے دی ہوگی خبر کیا دی ہوگی یہی کہا ہو گا ۔ ۔
‘‘او ظالمو میری جان بخشی کرو بڑا بدنا م ہوگیا میں قرآن لے کر بھاگنے پر ۔ ۔ ۔ ۔ میری جگہ کوئی جانور پکڑو کیا میں کیاجانور ایک ہی تو بات ہے ۔ ۔ ‘‘ابتسامہ
ویسے تمھارے قرآن سے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بکری طاقتور تھی جو قرآن کھا گئی۔ ۔ ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اور کیا! تم نے تو سیدھا سیدھا اللہ کو چیلنج کیا
انا نحن نزلنا الذکر و انا لہ لحافظون۔ ۔ الحجر
یہ آیت تمھارے قرآن میں تو نہیں ہوگی ۔ ۔ ہمارے قرآن میں الحمدللہ موجود ہے۔ ۔ ۔
یہ سیکھا جا رہا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں سے۔ ۔ ۔اس پر طرہ یہ کہ مسلمان ہیں ہم

لگتا ہے یہاں تو سلام بھی سات سلام کے بعد ہی ختم ہوتے ہیں ۔ ۔ابتسامہ

اور کچھ نہیں تو تھریڈ کا موضوع ہی بدل ڈالا اسی کامیابی پہ ناز ہو گا۔ ۔
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
عجیب قرآن ہے تمھارا جسے کبھی بکری کھا جائے تو کبھی بارہواں لے کر بھاگ جائے۔ ۔ خیر جیسے تم ویسا تمھارا قرآن ۔ ۔
اس بات کی خبر بھی بارہویں امام نے اپنے بل سے دی ہوگی خبر کیا دی ہوگی یہی کہا ہو گا ۔ ۔
‘‘او ظالمو میری جان بخشی کرو بڑا بدنا م ہوگیا میں قرآن لے کر بھاگنے پر ۔ ۔ ۔ ۔ میری جگہ کوئی جانور پکڑو کیا میں کیاجانور ایک ہی تو بات ہے ۔ ۔ ‘‘ابتسامہ
ویسے تمھارے قرآن سے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بکری طاقتور تھی جو قرآن کھا گئی۔ ۔ ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اور کیا! تم نے تو سیدھا سیدھا اللہ کو چیلنج کیا

جی ہاں امی عائشہ کی بکری بہت طاقتور تھی کہ قرآن کی آیات کھاگئی اور اس کی خبر کسی اور نے نہیں بلکہ ابن حزم اندلسی اور محدث العصر ناصرالدین البانی صاحب نے دی ہے
یہ چیلنج بھی اللہ کو امی عائشہ نے ہی کیا ہے امی عائشہ فرماتی ہیں
عن عائشةَ أمِّ المؤمنينَ قالَتْ : لقد نزلَتْ آيةُ الرجمِ والرضاعةُ فكانَتا في صحيفةٍ تحتَ سريرٍ فلمَّا ماتَ رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليْهِ وسلَّمَ تشاغلْنا بموتِهِ فدخلَ داجنٌ فأكلَها
الراوي: القاسم بن محمد و عمرة المحدث: ابن حزم - المصدر: المحلى - الصفحة أو الرقم: 11/235
خلاصة حكم المحدث: صحيح

لقد نزلت آيةُ الرَّجمِ ، ورضاعةُ الْكبيرِ عشرًا ، ولقد كانَ في صحيفةٍ تحتَ سريري ، فلمَّا ماتَ رسولُ اللهِ صلَّى الله عليْهِ وسلَّمَ وتشاغلنا بموتِهِ ، دخلَ داجنٌ فأَكلَها.
الراوي: عائشة أم المؤمنين المحدث: الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 1593
خلاصة حكم المحدث: حسن
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
لگتا ہے یہاں تو سلام بھی سات سلام کے بعد ہی ختم ہوتے ہیں ۔ ۔ابتسامہ

اور کچھ نہیں تو تھریڈ کا موضوع ہی بدل ڈالا اسی کامیابی پہ ناز ہو گا۔ ۔
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں

کون سا قرآن جس کے دس پارے بکری کھا گئی تھی یا جو بارہواں چوری کر کے لے گیا ہے۔ ۔؟؟؟؟
باقی تھریڈز کا سلام ادھار رکھا ہوا ہے۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟
ابتسامہ
آپ کی فرمائش پر سات بار سلام کئے دیتا ہوں

سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں

آپ کی فرمائش پر سات بار سلام کئے دیتا ہوں

سلام سلام سلام سلام سلام سلام سلام
اپنی حرکتوں سے تو درباری مسخرے معلوم ہوتے ہو ۔کیا ان محدثین کی تمام باتوں کو درست مانتے ہو یا وہی بات ہے میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جی ہاں امی عائشہ کی بکری بہت طاقتور تھی کہ قرآن کی آیات کھاگئی اور اس کی خبر کسی اور نے نہیں بلکہ ابن حزم اندلسی اور محدث العصر ناصرالدین البانی صاحب نے دی ہے
یہ چیلنج بھی اللہ کو امی عائشہ نے ہی کیا ہے امی عائشہ فرماتی ہیں

عن عائشةَ أمِّ المؤمنينَ قالَتْ : لقد نزلَتْ آيةُ الرجمِ والرضاعةُ فكانَتا في صحيفةٍ تحتَ سريرٍ فلمَّا ماتَ رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليْهِ وسلَّمَ تشاغلْنا بموتِهِ فدخلَ داجنٌ فأكلَها
الراوي: القاسم بن محمد و عمرة المحدث: ابن حزم - المصدر: المحلى - الصفحة أو الرقم: 11/235
خلاصة حكم المحدث: صحيح

لقد نزلت آيةُ الرَّجمِ ، ورضاعةُ الْكبيرِ عشرًا ، ولقد كانَ في صحيفةٍ تحتَ سريري ، فلمَّا ماتَ رسولُ اللهِ صلَّى الله عليْهِ وسلَّمَ وتشاغلنا بموتِهِ ، دخلَ داجنٌ فأَكلَها.
الراوي: عائشة أم المؤمنين المحدث: الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 1593
خلاصة حكم المحدث: حسن

واہ یہاں کتنی جلدی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی بات مان لی۔ ۔ علم تو احادیث کے متعلق تم نے بھی مستشرقین کی طرح جمع کر رکھا ہے ذرا پہلے ابن ماجہ کی سند اور رجال پر غور کر لو ۔ ۔ پھر مزید بات کرنا ۔ ۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
منفی ریٹنگ سے اسناد صحیح ہو جائیں گی یا محمد بن اسحاق کی انفرادیت تبدیل ہو جائے گی یا احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا قول بدل جائے گا۔ ۔ ۔ ؟ابتسامہ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
الراوي: القاسم بن محمد و عمرة المحدث: ابن حزم - المصدر: المحلى - الصفحة أو الرقم: 11/235
خلاصة حكم المحدث: صحيح

الراوي: عائشة أم المؤمنين المحدث: الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 1593
خلاصة حكم المحدث: حسن
کہیں آپ یہ تو کہنا نہیں چاہتے ۔۔۔۔۔۔
"البانی صاحب کو پتہ ہی نہیں کہ یہ حدیث ضعیف ہے پھر بھی ایسےصحیح ابن ماجہ میں بیان کرنے کے اس پر حسن کا حکم بھی لگا دیا اور بنے پھرتے ہیں محدث العصر"
اگر ایسا ہے تو میں آپ سے متفق نہیں
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میرے خیال سے محمد بن اسحاق اور شیخ البانی رحمہ اللہ میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ابتسامہ
 
Top