• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    ہدی اکیڈمی لاہور کی تمام مطبوعات درکار ہیں ؟

    مذکورہ کتاب بڑی بے مثال ہے راقم نے ساری پڑھی ہے ۔
  2. ابن بشیر الحسینوی

    دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی تمام تحقیقی کتب و مضامین

    شیخ ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کو اللہ تعالی نے بے پناہ صلاحیتیں عطا فرمائی ہیں ۔اس کا اندازہ ان کی صرف ایک کتاب الجامع فی الفوائد والعلل پڑھ لینے سے ہو جاتا ہے جو غالبا چار یا پانچ جلدوں پر محیط ہے اور تمام کتاب میں اصول حدیث اور جرح و تعدیل کی بحوث کی گئی ہیں راقم کو یہ کتاب مدینہ منورہ میں...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    ہدی اکیڈمی لاہور کی تمام مطبوعات درکار ہیں ؟

    ہدی اکیڈمی کی تمام مطبواعات انتہائ قیمتی ہیں جن کی ہر کسی کو ضرورت ہے اگر وہ انٹر نیٹ پر بھی مہیا کر دی جائیں تو اس کا بہت فائدہ ہو گا ،ان شاء اللہ ہدی اکیڈمی کی مطبوعات درج ذیل ہیں : یہ تمام کتب اردو بازار لاہور سے مل سکتی ہیں ۔
  4. ابن بشیر الحسینوی

    اسلامی کیلینڈر کی حیثیت اور اہمیت

    محدث فورم کےقارئین کے لئے ایک بہت ہی اہم موضوع پر مکالمہ پیش خدمت ہے جس میں محترم رانا شفیق پسروری اور پروفیسر محمود الحسن عارف اور استاد محترم فضلیۃ الشیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہما کے مابین مکالمہ کی صورت میں اسلامی تقویم کو پیش کیا گیا ہے ۔ دیکھئے islami calendar ki hasiyat or ahmiyat 1 - YouTube
  5. ابن بشیر الحسینوی

    دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی تمام تحقیقی کتب و مضامین

    بسم الله الرحمن الرحيم راقم نے دکتور ماہر یسین الفحل حفظہ اللہ کی کچھ کتب کا مطالعہ کیا ہے اور سفر حرمین میں بھی اہل علم سے ان کی تعریف سنی ۔وہ ماشاءا للہ بہت پختہ محقق اور نقاد ہیں ان کی تمام کتب اللہ کی توفیق سے پیش خدمت ہیں تاکہ البشارہ کے قارئین ان کی کتب سے بھی استفادہ کریں اور ہمیں اپنی...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    کچھ مواد جمع کر لیا گیا ہے جو ساتھی اس خیر کے کام میں حصہ لینا چاہے پہلے وہ البشارہ ڈاٹ کام میں دیکھ لے کہ جمع کون سا ہوا اور کیا باقی ہے بارک اللہ فیکم۔
  7. ابن بشیر الحسینوی

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    آئے دن جہلاء امام بخاری اور صحیح بخاری پر اعتراضات کرتے رہتے ہیں کیونکہ اس کتاب کو جو مقام حاصل ہے وہ کسی اور کو نہیں اور وہ یا تو منکرین حدیث ہوتے ہیں ،یا احناف ،یا متجددین یا مستشرقین وغیرہ تو ان کے باطل اعتراضات کے دندان شکن جوابات اہل حدیث دیتے رہتے ہیں الحمدللہ تو راقم امام بخاری اور صحیح...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے ابن زیاد سے کہا کہ مجھے واپس جانے دو یا ؟شیعہ کتب سے حوالہ جات چاہئ

    اس کا جواب مل گیا ہے منتہی الوصول ص ٣٩٨ یہ عباس قمی کی کتاب ہے اس کا اردو ترجمہ بھی ہوا ہے یہ حوالہ اردو ترجمہ کا ہے ۔ نیز دیکھے یہ ویڈیو ۔ Mah E Muharam Aur Mojoda Musalman By Sheikh Tauseef Ur Rehman 1/2 - YouTube!
  9. ابن بشیر الحسینوی

    ’’روایت مسلسل بالمصافحہ کا تنقیدی جائزہ‘‘ مضمون کی فرمائش

    فرصت ملتے ہی اس مضمون کو لگا دیں جزاکم اللہ
  10. ابن بشیر الحسینوی

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بات کو کسی ایک شخص پر فٹ کرنا درست نہیں ۔
  11. ابن بشیر الحسینوی

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    آپسی اختلاف اور وہ بھی لب و لہجہ کے متعلق کو اوپن لکھنا یہ نصیحت اور خیر خواہی کے تحت نہیں آتا۔ہم سب کو مطالعہ میں وسعت دینی چاہئے ،اور غلط کو غلط کہنا احسن انداز میں علماء پر فرض ہے ۔
  12. ابن بشیر الحسینوی

    تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

    جی ہاں موجود ہے www.Albisharah.com - ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا کی قیمتی مطبوعات
  13. ابن بشیر الحسینوی

    حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے ابن زیاد سے کہا کہ مجھے واپس جانے دو یا ؟شیعہ کتب سے حوالہ جات چاہئ

    حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے ابن زیاد سے کہا کہ مجھے واپس جانے دو یا محاذ پر جانے دو یا یزید کے پاس جانے دو ۔ اس کا شیعہ کتب سے حوالہ درکار ہے رہنمائی فرمائیں ۔جزاکم اللہ خیرا
  14. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ابن بشیر الحسینوی کی آفیشل ویب سائٹ!

    محترم اس کا جواب محترم شاکر بھائی دیں گے ان شاء اللہ
  15. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    پیر آف جھنڈا میں شیخ محب اللہ شاہ راشدی کے مکتبہ میں : جمعرات کا دن تھا راقم پیر آف جھنڈا شیخ محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کے مکتبہ گیا ماشاء اللہ بہت بڑا مکتبہ پایا اور کافی دیر کتب کا دیدار کرتا رہا مکتبہ کے سامنے بہت بڑی مسجد ہے اس کے ساتھ راشدی خاندان کے محدثین مدفون ہیں ایک ساتھی نے بتایا...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    راجح یہ ہے کہ شیخ ارشاد الحق اثری صاحب نے حافظ شاہد حفظہ اللہ کو یہ کام سونپا ہے وہ آگے اپنے ادارے کے ایک ساتھی پروفیسر صاحب سےترجمہ کروا رہے ہیں راقم کو حافظ شاہد حفظہ اللہ نے بتایا تھا کہ ہم نے اس کا عربی ترجمہ کرنا ہے ،اسی کی بنا پر راقم نے لکھاہے ۔امید ہے راجح اور سبب اختلاف سمجھ لگ گیا ہو گا ۔
  17. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ابن بشیر الحسینوی کی آفیشل ویب سائٹ!

    شیعہ کے تعاقب میں مکمل نصاب پیش خدمت ہے www.Albisharah.com - شیعہ کے تعاقب میں مکمل نصاب
  18. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    شیخ بدیع کے کاتبوں سے ملاقات ایک رات شیخ بدیع کے گھر کی چھت پر بیٹھے ہوئے تھے تو کچھ مہمان آئے ہوئے تھے راقم نے ان کا تعارف کیا تو انھوں نے مجھے پوچھا کہ آپ ادھر کہاں سے اور کیوں ؟راقم نے اپنا تعارف کروایا اور بتایا کہ میں راشدی خاندان سے محبت کرتا ہوں یہی محبت مجھے ادہر لے آئی ہے ۔ ان...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    سید نذیر حسین محدث دہلوی اور مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری کے شاگرد مولانا محمد حیات لاشاری

    کچھ باتیں راشدی خاندان کے آثار کے متعلق، جو راقم نے اپنی آنکھوں سے دیکھیں یا اپنے کانوں سے سنیں : چونکہ راقم تقریبا تین دن شیخ بدیع اور شیخ محب اللہ شاہ راشدی کی لائبریریوں میں رہا کچھ باتیں جو میں نے دیکھیں یا سنیں درج ذیل ہیں۔ شیخ بدیع الدین کا مکتبہ جہاں دینی کتب کی دنیا آباد دیکھی اور وہ...
  20. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی اعلاء السنن کے تعاقب پر کتاب پریس میں پہنچ چکی ہے !

    عربی ترجمہ حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ مدیر ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالا فاضل مدینہ یونیورسٹی کر رہے ہیں ۔ یہ کتاب صرف ایک ہی جلد میں ہے اس میں ان اصولوں کا رد کیا گیا ہے جو اعلاء السنن میں استعمال کئے گئے ہیں ۔ انماء الزکن کا ترجمہ نہیں ہو رہا اور ویسے اس کی خاص ضرورت بھی نہیں ہے کیونکہ وہ...
Top