• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    لیجئے جناب! جواب حاضر ہے۔( سلمان ندوی کے سوالات پر شیخ عبدالمعید مدنی کے جوابات)

    3۔سلمان صاحب حسب و نسب کام نہیں آتا اگر عمل اور کردار نہ ہو۔ مان لیا آپ کے شگوفہ کے مطابق آ ل سعود بے حسب و نسب ہیں اور آپ بڑے حسب و نسب والے ہیں، آپ کے حسب و نسب نے آپ کا کچھ بھی تو نہیں بگاڑا؟ ناکام حسرتیں اور بے جا کلفتیں آپ کا مقدر ہیں، اور آل سعود نے آپ جیسے ان گنت لوگوں کو پالا اور چہچہانے...
  2. سرفراز فیضی

    لیجئے جناب! جواب حاضر ہے۔( سلمان ندوی کے سوالات پر شیخ عبدالمعید مدنی کے جوابات)

    لیجئے جناب! جواب حاضر ہے فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی(علیگڑ الحمد اللہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ،والذین اھتدوا بھداہ۔ میرے نام سلمان صاحب کی طرف سے کچھ سوالات آئے ہیں، یہ سوالات ایسے نہیں کہ ان کا جواب دیا جائے، جو شخص خود سراپا سوال ہو، اس کی سرگرمیاں سوالنامے ہوں، اس کی چندہ خوری...
  3. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    29: اچھے شوہر کو ایک بیوی پر اور اچھے باپ کو چند بچوں پر اکتفاء نہیں کرنا چاہیے ۔
  4. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    28:بندہ کے دل میں جتنی اللہ سے محبت ہوگی اتنی ہی اسے گناہوں سے نفرت ہوگی ۔ اگر یہ جاننا چاہتے ہو تمہیں اللہ سے محبت کتنی ہے تو یہ دیکھ لو کہ تم کو گناہوں سے نفرت کتنی ہے ۔
  5. سرفراز فیضی

    اہل تشیع کی تکفیر

    جی ان شاء اللہ ۔ فی الوقت اہل السنہ کے مضمون کی تیار میں مصروف ہوں تھوڑی دنوں میں پوسٹ کرتا ہوں ان شاء اللہ
  6. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    27: الفاظ کے انتخاب میں احتیاط برتیے کیونکہ لوگ آپ کے الفاظ سنتے ہیں آپ کی نیت نہیں دیکھتے۔
  7. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    ایمان کے بارے میں تو یہ بات صاف ہے کہ ایمان تصدیق بالقلب ، اقرار باللسان اور عمل بالارکان کا نام ہے ۔ معرفت سے میری مراد اللہ کی عظمت اور قدرت وہ احساس و ادارک ہے جو اللہ کی آیات میں غور وفکر کرنے کے بعد بندے کے دل میں پیدا ہوتا ہے ۔
  8. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    26:حلم کے ساتھ علم علم بنتا ہے ۔ حلم کے بغیر علم علم نہیں محض معلومات ہے ۔
  9. سرفراز فیضی

    اہل تشیع کی تکفیر

    اجازت ہے !
  10. سرفراز فیضی

    اہل تشیع کی تکفیر

    قادیانیوں کی بھی نہیں؟
  11. سرفراز فیضی

    اہل تشیع کی تکفیر

    اہل سنت کے علماء نے شیعیت کے سارے غلیظ کفریہ عقائد کی تردید اور ابطال کے باوجود شیعہ حضرات کی مطلق تکفیر نہیں کی ہے ۔ حتیٰ کہ علامہ ابن تیمیہ جنہوں نے شیعیت کی تردید پر سب سے زیادہ کام کیا ہے ہے انہوں نے شیعہ کی مطلق تکفیر نہیں کی ہے ۔اس زمانہ میں بھی اہل سنت علماء شیعہ حضرات کی مطلق تکفیر نہیں...
  12. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    25:آپ کو کامیابی کی فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ تو اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے ۔۔ آپ کو صرف یہ دیکھنا چاہیے کہ آپ وقت کا مفید ترین استعمال کیسے کرسکتے ہیں۔
  13. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    26:بندہ اگر تہیہ کرلے کہ وہ اللہ کی نافرمانی کے لیے اس کی کسی نعمت کا سہارا نہیں لے گا تو اس سے کوئی گناہ سرزد نہیں ہوسکتا۔
  14. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    25:زندگی اللہ کی امانت ہے اور گناہ اس امانت میں خیانت ہے ۔
  15. سرفراز فیضی

    اہل سنت ایران میں (فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی )

    ندوی صاحب شیعوں سے کچھ رشتہ داریاں ہیں کیا آپ کی ؟
  16. سرفراز فیضی

    میرے ابّو

    گھر پر " بھروا کریلا" بنا تھا۔ دھاگہ بندھا ہوا۔ میں نے ابا کے ساتھ کھانے کے لیے بیٹھا۔ کریلا کا دھاگہ کھولنے میں کہیں الجھ گیا۔ ابا نے میرے ہاتھ سے کریلا لے کر دھاگہ کھول دیا۔ " ایسے کھولتے ہیں " کتنے بھی بڑے ہوجائیں ۔ والدین کی نظروں میں بچّے بچّے ہی رہتے ہیں۔ رب ارحمہما کما ربیانی صغیرا
  17. سرفراز فیضی

    اہل سنت ایران میں (فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی )

    اس وقت شدید ضرورت ہے کہ رافضی ایران اوراس کے ہمنواؤں کی دہشت گردی کوروکنے کے لیے تمام شعوب اسلامیہ متحد ہوجائیں۔ ورنہ قم کی آندھی سب کو نگل جائے گی۔ اس وقت ضرورت ہے کہ رافضی کے گھر سے اس کی ابتداء ہو۔ تاکہ اس کی پھیلی ہوئی دہشت گردی سمٹے۔ اخوانی حکومت کے سائے میں یہ اقدام بہترہے تاکہ دنیا کے...
  18. سرفراز فیضی

    اہل سنت ایران میں (فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی )

    جب سے عرب میں تبدیلی کی بہار آئی ہے ۔ عرب عوام کو آزادی ملی ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے متعلق بھی سوچیں۔ رافضی ایران کی استعماری چالوں کو سمجھیں۔ احواز کے سلسلے میں چندماہ قبل قاہرہ میں ازہر اور چند انسانی حقوق کی قومی اورعالمی تنظیموں کی سرپرستی میں نصرۃ الشعب الاحوازی کے عنوان سے ایک کانفرنس...
  19. سرفراز فیضی

    اہل سنت ایران میں (فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی )

    اس دورکا مسلمانوں کے لیے سب سے بڑا فتنہ قم کا ہے اوریہ فتنہ پھیلتا جارہا ہے اوربڑی چالاکی سے اس نے سارے بنائی اورمودودی تحریکیوں کواپنے ساتھ ملالیا ہے اوریہ سارے سرپھرے اس کی موت سودا گری اوراہل سنت دشمنی میں اس کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ ۳۳ سالوں میں یہ فتنہ اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ سارے شرق اوسط کو...
  20. سرفراز فیضی

    اہل سنت ایران میں (فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی )

    ایران کے ملاؤں نے اسرائیل سے بدتر سلوک احواز یوں کے ساتھ کیا ہے۔ ان کی تاریخ تہذیب اوردینی شناخت مٹادینے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی ہے۔ فلسطینیوں کے خطوں میں اسرائیل کی ناجائز بستیوں کے متعلق ساری دنیا جانتی ہے ۔ لیکن اس سے بدتر رافضیوں نے احواز میں کیا ہے۔ عرب اہل سنت کے علاقے میں بکثرت رافضیوں...
Top