الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن بطوطہ نے یہ سفر نامہ خود نہیں لکھا ،اس سفرنامے کو جمع کرنے اور لکھنے والا ابو عبداللہ الجزی الکلبی ہے ،جس پرامام بلقینی نے کذاب اور وضاع ہونے کا حکم لگایا ہے۔ (الدررالکامنہ فی اعیان الما ئة الثامنة: جلد 5 / صفحہ 227 / ناشر: مجلس دائرة المعارف العثمانیة)۔
پڑوسی ملک پاکستان سے جو بھی اہم اور مفید کتاب شائع ہوتی ہے،اس کو ہمارے ملک کے ناشرین فواراً اپنے مکتبہ سے چھاپ دیتے ہیں۔اس کاایک بڑافائدہ یہ ہے کہ ملک کے قارئین کو بہ آسانی کتاب فراہم ہوجاتی ہے اوروہ اسے خرید کر اپنی لائبریری کی زینت بنالیتے ہیں اور استفادہ کرتے ہیں۔ ورنہ پاکستان سے کتابیں...
میں ذاتی طور پر شکر گزار ہوں کہ مصنف ذی اکرام نے شیخ الحدیث مولاناعبیداللہ رحمانی رحمہ اللہ کے تذکرے میں ''مکاتیب حضرت شیخ الحدیث'' کا تعارف کراتے ہوئے اس فقیر کا بھی ذکر کیا ہے اور میری مرتب کی ہوئی کتاب کو شیخ الحدیث کی شخصیت کے حوالے سے بیش قیمت قرار دیا ہے۔ کاش میں اپنی کمزوریوں اور کوتاہیوں...
مولانا غلام العلی قصوری کے تذکرے میں انھوں نے ایک بڑی اہم بات لکھی ہے۔میں اسے یہاں درج کرنا ضروری سمجھتا ہوں تاکہ بعض دوسرے اہل علم کی بھی غلط فہمی دور ہوجائے۔ ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر صاحب(ڈائریکٹر سیرت چیئر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور) نے اپنی کتاب''علوم الحدیث:فنی ،فکری اور تاریخی مطالعہ'' میں...
بہر حال اس بات کو یہیں چھوڑکردل ودماغ کو معطر کرنے کے لیے ابھی ہم آپ کو'' گلستان حدیث'' میں لیے چلتے ہیں، جہاں کئی خوش رنگ اور خوشبودار پھولوں سے مصنف عالی وقار نے کئی ایک کیاریاں ترتیب دے ڈالی ہیں،''گزر گئی گزران''سے ان شاء اللہ ملاقات بعد میںکرائیں گے۔پیش نظر کتاب اس سلسلہ زریں کی ایک اہم کڑی...
ان کی خود نوشت سوانح''گزر گئی گزران'' پڑھ کر یہ بھی معلوم ہوا کہ ان کے معمولات روز وشب کتنے روشن اور تابناک ہیں،کاش ہمیں بھی یہ کہنے کااعزاز حاصل ہوجائے کہ روزانہ گھرسے نکلنے سے پہلے قرآن پاک کی تلاوت ضرور کرتا ہوں اور نماز فجر باجماعت گھر سے ایک کلومیٹرکے فاصلے پر واقع مسجد میں ادا ہوتی...
''گلستان حدیث''
تحریر : رفیق احمد رئیس سلفی
اردو تذکرہ نگاری اور خاکہ نویسی میں عالمی شہرت کی حامل ممتاز شخصیت حضرت مولانا محمد اسحاق بھٹی حفظہ اللہ کی تازہ ترین کتاب''گلستان حدیث''اس وقت پیش نظر ہے۔میرے مخلص دوست مولانا ارشد سراج الدین مکی صاحب نے ابھی حال ہی میں کسی دوست کے ذریعہ پاکستان سے...
یمن میں حوثی شیعوں کی فساد انگیزی
عبدالمعید مدنیؔ علی گڑھ
وطن گھر گاؤں علاقہ خاندان اور رشتہ داروں سے انسان کا مضبوط رشتہ ہوتاہے ۔ اگر یہ رشتہ ٹوٹ جائے یا کمزور ہوجائے تو انسان کٹی پتنگ بن جاتا ہے۔ آدمی خواہ کتنا بڑا ہوجائے لیکن ان رشتوں کے بغیر وہ سماج میں نہیں جی سکتا۔ ان تمام رشتوں کا ایک...
19۔ سلمان صاحب چائے کی پیالی میں طوفان اٹھا کر امت کی تسلی کا سامان بہم پہونچانا چاہتے ہیں، پہلے اپنے نجات کی فکر کریں اور گپ ہانکنا چھوڑدیں۔ گپ کواپنی چرب زبانی سے حقیقت منوا کر آپ کیا کمائی کر لیں گے۔ آپ کے سوالات ایک کم فہم کی بڑ کے سوا کیا ہیں جن کے جوابات کی ضرورت ہو۔ کسی کے گپ اور جھوٹ کا...
۱۳۔ آل سعود کو سلمان صاحب گالی دیتے ہیں، کہ کیا سعودی عرب تمہارے باپ کا ہے، عامیانہ لب و لہجہ اور اسلوب ملاحظہ ہو، اور یہی سوال خالی کھوپڑی والے کرتے ہیں، یہ سوال سعودی عرب ہی سے کیوں؟ کیا اسلامی ریاست آل امیہ کی ملکیت تھی؟ آل عباس کی ملکیت تھی؟ آل عثمان کی ملکیت تھی؟ کیا ہندوستان مغلوں کی ذاتی...
یہ ہے مولانا شبلی اور مولانا سید سلیمان ندوی کی تحریروں کا ایک اقتباس، دیکھئے مجبوریوں پر جشن مسرت منایا جاتا ہے، وہ استعمار جس نے بر صغیر کی امت مسلمہ کو اس کے مقدسات، اس کی آن بان اس کی شان و شوکت حکومت و سلطنت کو برباد کردیا تھا اور قتل عام کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی تھی، تعلیم ثقافت سماج عزت...
چلئے ایک منظر گھر کا دکھلادیتے ہیں، گلف ممالک کی جانب سے تعلق رکھیں مجرم اور یہاں ایک چھوٹے سے ادارے کی قیام اور بقا وترقی کے لیے استعمار کے سامنے کیسے ہمارے علماء، لوٹ گئے ایک دلدوز منظر دیکھیں اور سلمان ندوی کی بڑ سے اس کا موازنہ کریں۔ پڑھئے حیات شبلی ص:۔۴۸؍ تا۴۸۴؍ عنوان ہے ''مدرسہ کے لیے...
سلمان صاحب اگر آپ کے کٹولی کا مدرسہ آپ کا کوئی مسلمان پڑوسی قبضہ کرلے اور اس کی واگذار ی کے لیے کچھ ہندو دوست آپ کی مددکرنے کے لیے تیار ہوں تنہا آپ واگذار کرنیکی ہمت و صلاحیت نہیں رکھتے ہوں تو کیا آپ کہیں گے میرا مدرسہ مسلمان بھائی قبضہ کیے ہوئے ہے اور وہ اپنی جگہ حق پرہے، آپ جائیے ہمیں آپ سے...
9۔ افغانستان کے جہاد کے بعد تحریکیوں اور شیعوں نے مشترکہ طور پر پورے ملک میں اودھم مچانا شروع کیا دھماکے شروع ہوئے پورے ملک کو تہس نہس کرنے کی سازشیں ہونے لگیں ایسا لگتا تھا سعودی عرب کو یہ توڑ ڈالیں گے لیکن جلد ہی سب کیفر کردار کو پہونچ گئے۔
۱۰۔ اور اب سلمان آئے ہیں اودھم مچانے اورباسی کڑاھی...