الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تحریر: قاضی محمد حارث
میری اُن سے پہلی ملاقات خاندان کی ایک تقریب میں ہوئی تھی، جن سے روایتی انداز میں میری والدہ نے یہ کہہ کر متعارف کروایا تھا کہ یہ میرا بیٹا ہے حارث
اور حارث! یہ فُلاں کی والدہ ہیں۔
نہایت نحیف سی وہ خاتون جنکی شکل دیکھ کر ہی گماں ہوتا تھا کہ شدید تکلیف کا شکار ہیں۔
اُنکو ایک...
فیس بک پر یہ بات مولانا طارق جمیل صاحب کے حوالے کافی جگہوں پر پوسٹ ہوئی ہے۔ مولانا صاحب کے حوالے سے ہے یا نہیں، لیکن اس میں ہمارے لیے ایک بہت بڑا سبق ہے۔
مولانا طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں ایک روز میں سڑک کے کنارے جا رہا تھا تو میں نے سامنے دیکھا کہ ایک ریڑھی والا بزرگ آرہا ہے سفید کپڑے پہنے چہرے...
ایک ہفتے کے دوران میدان رابعہ العدویہ میں علمائےکرام کی موجودگی میں ایسے چار خواب بیان کئے جاچکے ہیں۔ دینی رہنماوں نے اسلام پسندوں کے لیے فتح کی نوید قراردیدیا۔ بشارت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خواب دیکھنے والوں سے مل چکا ہوں وہ جھوٹ نہیں بول رہے۔ شیخ صفوت حجازی
تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ جو کسی دوسرے کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ خود اس میں گرتا ہے کسی کا بُرا چاہنے والا کبھی خوش نہیں رہ سکتا لیکن یہ باتیں انسان کو اس وقت سمجھ آتی ہیں جب انسان کو ٹھوکر لگتی ہے۔
ہمارا ایک قریبی عزیز جس کی شادی اپنے ہی خاندان میں ہوئی' اللہ رب العزت کی ذات نے اسے اولاد جیسی...
یہ تو آپکے والد محترم کی حکمت عملی تھی کہ اس بیچاری کا گھر ٹوٹتے ٹوٹتے بچ گیا۔لیکن میرا سوال جو ہے وہ عورت کے حوالے سے نہیں مرد کی نسبت سے ہے، مرد آخر کیوں نہیں معاف کرتا؟