• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    ایک داستان عبرت

    جزاک اللہ خیرا شئیرنگ کا شکریہ
  2. حسن شبیر

    راولپنڈی ایکسپریس کو بہت بہت مبارک ہو

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو آصف بھائی اللہ رب العزت ہمارا یہاں پر کیا ہوا ہر عمل اپنی بارگاہ میں قبول منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ساجد بھائی شئیرنگ کا شکریہ
  3. حسن شبیر

    حاضر جوابی یا . . .؟

    بادشاہ نے اپنے ایک درباری سے پوچھا "کہ بتاوٴ میری ہتھیلی میں بال کیوں نھیں ہیں؟" درباری نے جواب دیا "آپ کی ہتھیلیوں کے بال خیرات کر کر کے اڑ گئے" بادشاہ نے سوال کی"اچھا پھر میرے علاوہ دوسرے لوگوں کی ہتھیلیوں پر بال کیوں نہیں ہیں؟" درباری نے جواب دیا "عالی جاہ! ان کی ہتھیلیوں کے بال خیرات لیتے...
  4. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    آج کی دنیا میں جس کو دیکھو مسائل کا شکار ہے جانی،سماجی یا معاشی پریشانی کا شکارہے اتنے مصائب میں گھرے ہوئے ہیں ۔ذرا سا غور کریں تو وجہ تو با لکل سامنے ہی ہے۔ہمارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں زندگی گزارنے کا ایک ڈھنگ دیا ہےایک طریقہ دیا ہےہم اگر زندگی کے ہر قدم پر نبی کریم ﷺ کی سنتوں کا اہتمام کریں تو بڑی...
  5. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ہاں جی ہوتاہےایسا، جس گھر میں رزق حلال نہ ہو، سود ہو، اور اسلامی تعلیمات نہ ہوں۔ موسیقی، گانا بجانا ہو۔ وہاں کہا جا سکتا ہے کہ ایسا ممکن ہے۔ایک اہم بات جن طاقتور نہیں ہوتا۔ ہمارا عمل کمزور ہوتا ہے عمل کیوں کمزور ہوتا ہے۔ جو چیزیں میں نے بتائی ہیں ان کی وجہ سے۔
  6. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    رضا میاں لگتا ہے آپ اس چڑیل تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ پہنچنا آسان ہے۔ لیکن واپسی بہت مشکل ہے۔ پھر نہ کہنا دسیا نہیں۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
  7. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ذاتی مشاہدات ضرور بتانے چاہیں۔جو چیز یا سبق ہمیں اپنے یا کسی دوسرے کے مشاہدات سے ملتی ہےوہ ہم بڑی بڑی کتابوں سے بھی نہیں اخذ کر سکتے۔آپ اپنے مشاہدات ضرور بیان کریں۔ آپ کے دوسرے مشاہدے کا انتظار رہے گا۔ان شاء اللہ
  8. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    رضا میاں یہ نہ ہی دکھیں تو اچھا ہے۔
  9. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ہم بھی کسی زمانے میں جادو،جنات کا شکار ہوئے تھے۔ لیکن الحمدللہ بچ گئے۔ اس کے بعد سے میرا یہ پسنددیدہ موضوع رہا ہے۔ اورہمیں یہ بات کبھی بھی نہیں بھولنی چاہیے، کہ ایک بارشیاطین کی کسی سے دشمنی ہو جائے۔ پھر وہ اس کو یا اس کی نسلوں میں کسی نہ کسی طرح تکلیف پہنچاتے رہتے ہیں۔ویسے بھی ہمیں مسنون اعمال...
  10. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    جو میسج میں نے آپکو کیا ہے شریرجنات کودوڑانے کا اس سے زیادہ اورطاقتورچیز کوئی نہیں، اس کو عام حالات میں بھی پڑھتے رہنا چاہیے۔کیونکہ کبھی کبھی شریر جنات بڑوں کے بدلے ان کی نسلوں سے لیتے ہیں۔کیونکہ ان کی عمریں کافی لمبی ہوتی ہیں۔ نسلوں کی حفاظت کی نیت کر کے پڑھیں۔ ان شاء اللہ خیر ہو گی۔
  11. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    بہت بہت شکریہ عامر بھائی آپ نے اپنی آپ بیتی سنائی لیکن بہت دکھ ہوا جو کچھ ہوا۔ لیکن ایک خوشی کی بات کی آپ کی نیک جنات سے ملاقات ہوئی، ان سے دوستی ہوئی، ایک بات کہوں گا۔جہاں تک میرا ناقص علم ہے، نیک جنات سے دوستی کوئی غلط یا بری بات نہیں ہے۔باقی اللہ رب العزت آپکو صحت و تندرستی عطافرمائے۔۔آمین
Top