حکایت ہے کہ ایک گلاس میں پانی اور تیل تھے۔ ایسی صورت میں تیل اوپر رہتا ہے کیونکہ پانی زیادہ وزنی ہوتا ہے ۔ پانی نے تیل سے شکایت کی اور پو چھا کہ یہ کیا با ت ہے میں، نیچے رہتا ہو ں اور تو اوپر حالانکہ میں پانی ہوں اور پانی کی یہ صفت ہے کہ وہ صاف ، شفاف، خود طاہر و مطہر، روشن ، خوبصورت ، خوب سیرت...