• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    نعمتوں کا ضیاع مت کیجیئے

    بہت ہی زبردست وڈیو ضرور دیکھیں
  2. حسن شبیر

    زندگی کا دائرہ

    ایک بادشاہ نے کسی شہری کی کسی بات پر خوش ہو کر اسے یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا، وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔ اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ یہ سن کر وہ شخص چلا پڑا ۔ چلتے چلتے ظہر ھو گئی تو اسے خیال آیا...
  3. حسن شبیر

    فرق صرف سوچ کا ہے

    میں ایک دن گھر سےکسی کام کیلئے نکلا ۔ ٹیکسی لی اور منزلِ مقصود کی طرف چل پڑا ۔ ٹیکسی شاہراہ کے بائیں حصے پر دوڑتی جا رہی تھی کہ بائیں طرف سے شاہراہ میں شامل ہونے والی ایک پتلی سڑک سے ایک گاڑی بغیر رُکے اچانک ٹیکسی کے سامنے آ گئی ۔ ٹیکسی ڈرائیور نے پوری قوت سے بریک دباتے ہوئے ٹیکسی کو داہنی طرف...
  4. حسن شبیر

    ایک دلچسپ جنازہ

  5. حسن شبیر

    ایک منتظر لڑکا۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا زبردست تحریر۔سب کیے کرائے پر پانی پھر گیا۔ ویسے انسان کتنا عجیب ہے۔ اک پل میں بغیر سوچے سمجھے زندگی بھر کی امیدیں لگا لیتا ہے۔ اور پھر نتیجہ یہی ہوتا ہے پاس ورڈ کی شکل، ویسے ایک بات آج تک میری سمجھ میں نہیں آئی، لڑکیوں کو خاص کر شادی کی جلدی کیوں ہوتی ہے؟؟؟
  6. حسن شبیر

    اے سر زمین شام کے شیرو!

    اللهمَّ إنَّ لنا إخوة ً مُجاهدينَ في حمص وفي حلب ودمشق وفي كامل سوريا... آمین یا رب العالمین
  7. حسن شبیر

    سعودی عرب:مسلح ڈکیتی کے جُرم میں دو پاکستانیوں کے سرقلم

    جزاک اللہ خیرا انس بھائی آپ نے اچھا ہوا وضاحت کر دی۔
  8. حسن شبیر

    نومود کو گھٹی اور اس کے طبی فوائد

    حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ قُبا میں میرے ہاں ولادت ہوئی پھر میں نومولود بچے ( یعنی عبدا للہ بن زبیر) کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں لائی اور ان کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں رکھ دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور منگائی اور چبا کر ان کے...
  9. حسن شبیر

    ہلدی کی افادیت، مریضوں کے لیے

    جزاک اللہ خیرا عابد بھائی
  10. حسن شبیر

    صلوٰةالتسبیح کا بیان

    جزاک اللہ lovelyalltimeبھائی۔
  11. حسن شبیر

    صلوٰةالتسبیح کا بیان

    بہرکیف، یہ بہت ہی لاجواب عمل ہے صلوٰۃ التسبیح (الحمدللہ حدیث سے ثابت ہےبس تھوڑا سمجھنے میں فرق ہے ریفرنس اوپر لگے ہوئے ہیں) بس اللہ رب العزت ہمیں خشوع خضوع سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور سب کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرمائے آمین یا رب العالمین
  12. حسن شبیر

    صلوٰةالتسبیح کا بیان

    lovelyalltime بھائی جزاک اللہ خیرا سنن ابن ماجہ جلد دوم باب 190-صلوٰۃ التسبیح حدیث نمبر1386 ابورافع رضی اللہ عنہ اس کے راوی ہیں میں ابھی ترمذی شریف میں بھی پڑھ رہا تھا۔ اس میں بھی صلوٰۃ التسبیح موجود ہے۔
  13. حسن شبیر

    صلوٰةالتسبیح کا بیان

    یہ بات نہیں ہے بھائی جان بات یہ ہے جو اتنا بڑا حوالہ دیا گیا ہے کیا آپ کے خیال میں وہ صحیح نہیں ہے۔ میں وضاحت کردوں میں نے جو کچھ لکھا ہے وہ اس حدیث کے حوالہ میں ہی لکھا ہے کہ حدیث میں ایک چیز موجود ہے۔ تو پھر ہم کون ہوتے ہیں اس کا انکارکرنے والے۔ رہی آپ کی سائٹ کا ریفرنس وہ یہاں بلاک ہے۔ جواوپر...
  14. حسن شبیر

    ایک ماں کی لڑکی کے لیے دس نصیحتیں

    جزاک اللہ خیرا
  15. حسن شبیر

    چلاس میں دو بہنوں کا موبائل ویڈیو عام ہونے پر قتل

    سچی بات یہ ہے آج جتنی جدید سے جدید ٹیکنالوجی آرہی ہے۔ ہم اتنے ہی غیرمحفوظ ہوتے جارہے ہیں۔ بس اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین یارب العالمین
  16. حسن شبیر

    ہمارا صاحب

    خاتون نے فون اٹھایا ، مخاطب کی بات سنی اور کہا ، ''سر میٹنگ میں ہیں ، آپ کچھ دیر بعد فون کر لیں ''۔مخاطب نے مزید کچھ کہا، مگر خاتون اپنے اصرار پر قائم رہیں کہ اس وقت صاحب سے بات نہیں ہو سکتی۔ میں نے یہ گفتگو سنی اور خداکی عظمت کا ایک نیادرمجھ پروار ہو گیا۔ خدا کتنی عظیم ہستی ہے۔ کروڑوں...
  17. حسن شبیر

    صدقہ سے علاج

    اس واقعہ کا کوئی خاص ریفرنس تو نہیں ہے میرے پاس لیکن ایک بات ہے یہ واقعہ حقیقت میں HEART TOUCHING ہے۔ اس نوجوان کی ماں سخت بیمار اور ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں داخل تھی۔ ڈاکٹروں نے یہاں تک کہہ دیا تھاکہ برخوردار زندگی موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر ہم اب مایوس ہو چکے ہیں۔ تم کسی بھی...
  18. حسن شبیر

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم پر خوش آمدید ویسے نام سے پہچانے سے لگتے ہیں لگتا ہے، کسی فورم پر دیکھا گیا ہے
  19. حسن شبیر

    شوہر کی نافرمانی ، ایک کفر

    جزاک اللہ عمیر بھائی
Top