• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بابا جی مجھے مرید بنا لو۔۔۔۔مجھے غریب کو خالی نہ لوٹانا۔۔۔
کیا میں آپ کو ایسا لگتا ہوں، کہ مرید بناتا پھروں؟؟ابتسامہ
الله کا فضل ہے کہ اس نے مجھے اس دلدل سے نکال دیا، اور اہل حدیث والا عقیدہ عطا فرمایا ،
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
بہت بہت شکریہ عامر بھائی آپ نے اپنی آپ بیتی سنائی لیکن بہت دکھ ہوا جو کچھ ہوا۔ لیکن ایک خوشی کی بات کی آپ کی نیک جنات سے ملاقات ہوئی، ان سے دوستی ہوئی، ایک بات کہوں گا۔جہاں تک میرا ناقص علم ہے، نیک جنات سے دوستی کوئی غلط یا بری بات نہیں ہے۔باقی اللہ رب العزت آپکو صحت و تندرستی عطافرمائے۔۔آمین
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
آپ نے مسیج کیا اس کے لئے شکریہ، لیکن مجھے اب یہ سب پریشانیاں نہیں ہے، الحمد للہ.
جو میسج میں نے آپکو کیا ہے شریرجنات کودوڑانے کا اس سے زیادہ اورطاقتورچیز کوئی نہیں، اس کو عام حالات میں بھی پڑھتے رہنا چاہیے۔کیونکہ کبھی کبھی شریر جنات بڑوں کے بدلے ان کی نسلوں سے لیتے ہیں۔کیونکہ ان کی عمریں کافی لمبی ہوتی ہیں۔ نسلوں کی حفاظت کی نیت کر کے پڑھیں۔ ان شاء اللہ خیر ہو گی۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہت بہت شکریہ عامر بھائی آپ نے اپنی آپ بیتی سنائی لیکن بہت دکھ ہوا جو کچھ ہوا۔ لیکن ایک خوشی کی بات کی آپ کی نیک جنات سے ملاقات ہوئی، ان سے دوستی ہوئی، ایک بات کہوں گا۔جہاں تک میرا ناقص علم ہے، نیک جنات سے دوستی کوئی غلط یا بری بات نہیں ہے۔باقی اللہ رب العزت آپکو صحت و تندرستی عطافرمائے۔۔آمین
جی میرے ناقص علم کے مطابق بھی نیک جنات سے دوستی درست ہے، لیکن ایک بات کا بہت خیال رکھنا پڑتا تھا جنات بہت جھوٹے ہوتے ہیں، کئی بار نیک صورت میں آکر میرا ہاتھ سن کر دیتے تھے، جسکی وجہ سے میں دو دو دن تک ہاتھ اونچا نہیں کر پاتا تھا،
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جو میسج میں نے آپکو کیا ہے شریرجنات کودوڑانے کا اس سے زیادہ اورطاقتورچیز کوئی نہیں، اس کو عام حالات میں بھی پڑھتے رہنا چاہیے۔کیونکہ کبھی کبھی شریر جنات بڑوں کے بدلے ان کی نسلوں سے لیتے ہیں۔کیونکہ ان کی عمریں کافی لمبی ہوتی ہیں۔ نسلوں کی حفاظت کی نیت کر کے پڑھیں۔ ان شاء اللہ خیر ہو گی۔
ان شاء الله ضرور، الله آپ کو جزائے خیر دے آمین
بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں، اس عامل نے مجھے تین مہینے کے اندر قریب سیکڑوں جناتوں کو صرف جان سے ہی ختم کروا دیا تھا، اور دشمنی تو نہ جانے کتنے جناتوں سے کردی تھی. الله رحم کرے آمین
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ان شاء الله ضرور، الله آپ کو جزائے خیر دے آمین
بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں، اس عامل نے مجھے تین مہینے کے اندر قریب سیکڑوں جناتوں کو صرف جان سے ہی ختم کروا دیا تھا، اور دشمنی تو نہ جانے کتنے جناتوں سے کردی تھی. الله رحم کرے آمین
ہم بھی کسی زمانے میں جادو،جنات کا شکار ہوئے تھے۔ لیکن الحمدللہ بچ گئے۔ اس کے بعد سے میرا یہ پسنددیدہ موضوع رہا ہے۔ اورہمیں یہ بات کبھی بھی نہیں بھولنی چاہیے، کہ ایک بارشیاطین کی کسی سے دشمنی ہو جائے۔ پھر وہ اس کو یا اس کی نسلوں میں کسی نہ کسی طرح تکلیف پہنچاتے رہتے ہیں۔ویسے بھی ہمیں مسنون اعمال کرتے رہنا چاہیے تاکہ اللہ رب العزت ہم سب کو محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
عامر بھائی کی داستان تو بہت ڈراونی ہے۔ میں پڑھ بھی تو رات کے 2 بجے رہا ہوں اس لیے کچھ زیادہ ہی ڈراونی لگی، ابتسامہ۔
حسن بشیر صاحب وہ میسج پبلک میں بھی شئر کر دیں تا کہ ہم بھی مستفید ہو سکیں!
ویسے جنات اکثر میرے خوابوں میں آتے رہتے ہیں اور ہماری خوب لڑائیاں ہوتی ہے، کبھی تلواروں سے تو کبھی بنا ہتھیار، لیکن ہمیشہ خواب ہی میں میں آیۃ الکرسی پڑھ کر انہیں بگھاتا ہوں۔ پتہ نہیں اتنے جناتی خواب کیوں آتے ہیں مجھے! شاید اس لیے کہ مجھے ان میں دلچسپی ہے۔ مجھے بچپن سے جن دیکھنے کا شوق رہا ہے (لیکن اکیلے کبھی نہیں)، ابتسامہ۔
ویسے عامر بھائی وہ چڑیل آپ کو کہاں لے جانا چاہتی تھی؟؟ اور اس کا حلیہ کیا تھا؟
 
Top