الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا
سوزِ جاناں دل میں سوزِ دیگراں بنتا گیا
رفتہ رفتہ منقلب ہوتی گئی رسمِ چمن
دھیرے دھیرے نغمۂ دل بھی فغاں بنتا گیا
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
میں تو جب جانوں کہ بھر دے ساغرِ ہر خاص و عام
یوں تو جو آیا وہی پیرِ مغاں...
اچھا گھر اچھا لڑکا اچھی نوکری اور نہ جانے کیا کیا تلاش کرتے ہیں یہ لڑکی والے اور جب ان سے اچھے جہیز کا مطالبہ ہوتا ہے تو پھر واویلا شروع ہو جاتا ہے جی کہ اچھا رشتہ نہیں مل رہا اور جو لوگ جہیز نہیں مانگتے وہ لڑکی والوں کو پسند نہیں آتے اور کہتے ہیں کہ لڑکے کی تنخواہ بہت تھوڑی ہے مکان اچھا نہیں...
میں بہت سارے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں کہ جو اپنی لڑکی کے لیے ان کا آئیڈیل تلاش کرنے میں لگے ہوے ہیں اور جب لڑکے والے جہیز کا مطالبہ کرتے ہیں تو لڑکی والے یہ کہتے ہیں کہ ہماری لڑکی کے لیے رشتہ نہیں مل رہا اس لیے یہ کہنا غلط ہے کہ لڑکی والوں کو رشتے نہیں ملتے بلکہ یہ کہیں کہ ان کو آئیڈیل نہیں ملتے
'' دار العلوم دیوبند کے ایک نامور فاضل اور مجاہد جلیل مولانا عبید اللہ سندھی صاحب نے مسلک دار العلوم کا ایک مرتبہ تجزیہ کرتےہوئے یہ بھی فرمایا کہ دار العلوم کا اساسی مقصد حنفیت کی تائید ہے ۔ ےب تکلف عرض ہے کہ حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی کے درس سے یہ اہم مضمون اپنی مطلوبہ واقعیت کے ساتھ منصوص نہ ہو...
کیا یہ درست ہے کہ ان کو جماعۃ الدعوہ کی مدد سے ان کو اغواکیا گیا ہے؟؟
مجھے لگتا ہے کہ یہ صرف الزام ہے اور کچھ بھی نہیں ہے کیا اس کا بات کا کوئی ثبوت ہے جس اہل حدیث کو بھی ایجنسی اٹھائے نام جماعۃ الدعوۃ کا ہی آتا ہے آخر کیوں؟؟؟
حافظ صاحب جب جماعۃ الدعوہ میں تھے اور سعودی عرب کے مسؤل تھے تو ان بہت اچھا تعلق تھا لیکن جب سے انھوں نے جماعۃ الدعوہ کو خیر آباد کہا ہے ان سے مصائب کا نزول شروع ہوگیا ابھی ایک مہینہ پہلے ہمارے علاقے جلو موڑمیں ان کا ایک درس بھی ہوا تھا اللہ ان کی حفاظت فرماے بہت نیک اور با اخلاق انسان ہیں اللہ...
بھائی جان مین تو یہ سمجھتا ہوں کہ اب تک یہ سیاسی پناہ صرف سیکولر قسم کے مسلمانوں اور قادیانی حضرات کو ہی ملتی ہے میں بہت سارے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو قادیانی تھے اور ان کو سیاسی پناہ مل گئی اسی طرح تسلیمہ نسرین ، سلمان رشدی اور الطاف حسین ہمارے سامنے ہیں کیا کوئی ایسا سخص ہے جو کٹر مسلماں بھی...