الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپکے کام سے عامر بھائی جتنا ہارڈ ورک آپ کرتے ہیں وہ واقعی قابل ستائش ہے۔
آپ کو دیکھ کر مجھ میں بھی کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری کرے اور مرتے دم تک مسلمان رکھے آمین۔
السلام علیکم محترم
اگر امام کی دوران نماز ہوا خارج ہوجائے اور یہ نماز جہری ہو تو کیا مقتدی امام کی جگہ آکر وہی سورت پڑھائے یا اسے جو یاد ہو وہ پڑھائے ؟
کیا بچے اپنے بڑوں کیساتھ نماز میں اسی صف میں شامل ہوسکتے ہیں ؟
میں ٥ سال سے سعودی میں مقیم ہوں اور میں اپنے گھر کی کفالت کا ذمہ دار ہوں۔مجھ...
السلام علیکم محترم۔ اقبال صاحب۔
پہلے تو میں آپکو اس فورم پر تہ دل سے خوش آمدید کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اس فورم سے اور میں آپسے بہت کچھ سیکھینگے ان شاءاللہ۔
میں نے آپکی پوسٹ پڑھی اس سے چند باتیں جو میں نے نوٹ کی وہ گوش گذار کرتا ہوں۔
۔ میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ انسے غلطیاں...
جزاک اللہ خیر محترمین ۔
انکے خیالات پڑھکر اچھا لگا۔
اور اک بات یہ بھی علم میں لاتا چلوں کہ آج کے معاشرے میں جہاں عریانیت کا رواج عام ہوتا جارہا ہے اور دین سے دوری ہوتی جارہی ہے وہیں یہ بھی نظر آرہا ہے کہ کئی ایسی نوجوان لڑکیاں کو خود کو حجاب میں رکھنا پسند کر رہی ہیں اور اکثر نوجوان لڑکوں میں...
وعلیکم السلام بھائی۔
جزاک اللہ خیر بھائی۔لیکن کیا یہ فائلس ریکور ہونے کے بعد استعمال کرنے کے قابل بھی رہتی ہیں کیونکہ اس سے پہلے بھی میں نے چند فائلس ریکور کی تھیں لیکن وہ استعمال کرنے کہ قابل نہیں تھیں۔
و علیکم السلام بھائی ماشاء اللہ بہت عمدہ پوست لگائی آپنے جزاک اللہ خیر۔
لیکن کیا یہ واقعی ریکور ہونے کے بعد پھر ویسے ہی کارکرد ہوتے ہیں فائلس یا کرپٹ ہوجاتے ہیں۔
میں نے اس سے پہلے بھی اک ایسے ہی سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے میری فائلس کو ریکور کیا تھا لیکن بعد میں وہ کرپٹ ہوچکی تھیں۔
جزاک اللہ خیر محترم جناب عالی محمد ارسلان بھائی صاحب۔
ماشاء اللہ بہت اچھا لگا آپکا یہ تھریڈ پڑھکر۔
ایسے تھریڈ شاذ و نادر ہی پڑھنے کو ملتے ہیں۔
دوستی کی بنیاد کیا ہو اسی موضوع پر جناب نثار نڈیاڈ والا کی یہ ویڈیو بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=UpVoPiBOGkA
السلام علیکم محترم۔
ہاہاہا واقعی بہت کمال کا لطیفہ شیئر کیا آپنے
پڑھکر مزہ آگیا۔
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائ۔
واقعی عبدالمالک مجاہد صاحب کی یہ کتاب بہت اچھی ہے۔