الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ معبود کی تلاش کا ایک پہلو ہے – اس کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ انسان کے حالات فطری طور پر یہ تقاضہ کرتے ہیں کہ کائنات کے اندر اسکا کوئی سہارا ہو – اگر ہم آنکھ کھول کر دیکھیں تو ہم اس دنیا میں ایک انتہائی عاجز اور بے بس مخلوق ہیں – ذرا اس خلاء کا تصور کیجئے جس میں ہماری یہ زمین سورج کے گرد چکر...
یہ خالق کی تلاش کا مسلئہ تھا – اس کے بعد دوسری چیز انسان جو جاننا چاہتا ہے وہ یہ کہ " میرا معبود کون ہے ؟" ہم اپنی زندگی میں صریح طور پر ایک خلا محسوس کرتے ہیں مگر ہم نہیں جانتے کہ کیسے اس خلا کو پر کریں - یہی خلا کا وہ احساس ہے جس کو میں نے "معبود کی تلاش " سے تعبیر کیا ہے – یہ احساس دو...
یہ اس سوال کا جواب تھا کہ کائنات کیسے پیدا ہوئی – اس کے بعد یہ سوال پیدا ہوا کہ اس کا پیدا کرنے والا کون ہے وہ کون ہے جو اس عظیم کارخانے کو اس قدر منظم طریقے پر حرکت دے رہا ہے اس توجیہ میں جس کو کائنات کا خالق قرار دیا گیا ہے اسی کو کائنات کا حاکم قرار نہیں دیا جاسکتا – یہ توجیہ عین اپنی ساخت...
کائنات کو دیکھتے ہی جو سب سے پہلا سوال ذہن میں آتا ہے وہ یہ کہ اسکا بنانے والا کون ہے اور کون ہے جو اس عظیم کارخانے کو چلا رہا ہے – پچھلے زمانوں میں انسان یہ سمجھتا تھا کہ بہت سی غیر مرئی طاقتیں اس کائنات کی مالک ہیں – اک بڑے خدا کے تحت بہت سے چھوٹے چھوٹے خدا اس کا انتظام کر رہے ہیں – اب بھی...
اس سوال کو ہم ایک لفظ میں " حقیقت کی تلاش " کہہ سکتے ہیں لیکن اسکا اگر تجزیہ کریں تو یہ بہت سے سولات کا مجموعہ نکلے گا- یہ سوالات کیا ہیں – ان کو مختلف الفاظ میں ظاہر کیا جاسکتا ہے مگر میں اپنی آسانی کیلئے ان کو مندرجہ ذیل تین عنوانات کے تحت بیان کرونگا :
١۔ خالق کی تلاش...
کائنات اک بہت بڑی کتاب کی مانند ہمارے سامنے پھیلی ہوئی ہے مگر یہ اک ایسی انوکھی کتاب ہے جس کے کسی صفحہ پر اس کا موضوع اور اسکے مصنف کا نام تحریر نہیں اگر چہ اس کتاب کا اک اک حرف یہ بول رہا ہے کہ اس کا موضوع کیا ہوسکتا ہے اور اسکا مصنف کون ہے – جب کوئی شخص آنکھ کھولتا ہے اور دیکھتا ہے کہ وہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین ، علی گڑھ کی طرف سے
ستمبر 1958 کے پہلے ہفتہ میں اسلامی تقریروں کا اک سلسلہ
" سیریز آف لکچرس آن اسلام " کے عنوان سے جاری
کیا گیا تھا درج ذیل مقالہ اسی سلسلہ کے تحت 6/ستمبر کو
یونیورسٹی کے یونین ہال میں پڑھا گیا –
اسلام علیکم محترم
امید کہ ان شاء اللہ آپ بخیر ہونگے
سوال یہ تھا کہ کیا مرد کیلئے پھول پہننا جائز ہے ( اگر جائز ہے تو اکثر لوگ اس کو مرد کیلئے کیوں جائز نہیں سمجھتے )
اگر جائز نہیں ہے تو کیوں ؟
السلام علیکم محترم نوید صاحب
مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اس کتاب کو یہاں یونیکوڈ میں پیش کیا۔
میں نے یہ کتاب پڑھی ہے واقعی ہر واقعہ سبق آموز ہے۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کی مشکلات کو آسان فرمائے آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے آمین۔
وعلیکم ارسلان بھائی
ماشاء اللہ یہ بہت ہی مفید ٹپ آپنے شئیر کی جزاک اللہ خیر
لیکن میں اپنے پاس موجود ایک ویب کو بند کرنا چاہ رہاہوں جو بند ہی نہیں ہورہی ہے۔
السلام علیکم محترم
امید کہ ان شاءاللہ آپ بخیر ہونگے۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہم جیسے لوگوں کو بھی خواب میں جنت دیکھائی جاتی ہے۔اگر آتی ہے تو اسکی کیا علامات ہوتی ہیں یا اسے کیسے پہچانا جاسکتا ہے؟
السلام علیکم محترم
حال ہی کا ایک واقعہ ہے کہ سعودی عرب میں ایک انڈونیشی ملازمہ نے خفیہ طور پر اپنے کفیل سے شادی کرلی۔معاملہ ظاہر تب ہوا جب اس کے سعودی شوہر کا انتقال ہوا اور اسکے ورثہ اسکی جائداد تقسیم کرنا چاہتے تھے۔تب اس ملازمہ نے بھی اپنا حصہ مانگا --------- قصہ مختصر
میرا سوال ہے کہ اگر اس...
وعلیکم السلام سدید بھائی جان
مجھے آپکو یہاں دیکھ کر کافی خوشی ہوئی۔
میں آپ کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ بھی یہاں اپنے معلوماتی تھریڈس لگائینگے ان شاء اللہ۔
رہی بات آپ کے تھریڈ کو آپ کو بتائے بخیر ڈیلیٹ کرنے کی تو یہ مجھے نا معقول لگی آپ کو پہلے بتانا چاہئے...
Log in | Facebook
اس لنک کو چیک کیجئے میں ف - بی پر قادیانیت پر کام کرتا ہوں اور یہ میرا گروپ ہے ۔
اور آپ ہی سے تحریک پاتے ہوئے میں نے ایک کتاب کو یونیکوڈ میں لکھنا شروع کیا ہے ان شاء اللہ جب بھی مکمل ہوجائے آپکو ارسال کرونگا اور ساتھ ہی یہاں شیئر بھی کرونگا آپ میرے لئے دعا کرتے رہئیے۔