الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ کے رسولﷺ کا فرمان ہے کہ جوآدمی جمعہ کے دن سورت کہف کی تلاوت کر لے تو دو جمعوں کے درمیان (ساتوں دن) نور اس کے لیے روشنی بکھیر تا رہے گا ۔ (مستدرک حاکم ،صحیح)قارئین کرام! اللہ تعالیٰ نے سورہ کہف میں چار قصے بیان فرمائے ہیں ۔ ان میں ایک اہم ترین قصہ حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ...
جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو پاکستان کی حکومت اور میڈیا سے شکوے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ حکومت اور میڈیا دونوں ہی مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر شروع ہونے والی جدوجہد کا حق ادا نہیں کر رہے،ہم الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے وابستہ بہت سارے لوگ ان کی شکایات کو خاموشی کے ساتھ سن رہے...
کیا رکن فورم کو حق ھے کہ پوچھ سکے کہ ایک چسپاں کردہ تحریر "روشن دماغ "کوحزف کر دیا گیا ھے ۔اگر چہ اسکی اطلاع دی گئی ھے لیکن میں اس تحریری زبان سے واقفیت نھیں رکھتا ۔اس لیئے پوچھنے کی بے ادبی کی ھے
پیشگی معذرت
اس وقت ہمارے معاشرے میں بابے پوری طرح ’ ان‘ ہیں، پڑھے لکھے لوگ روایتی پیری فقیری کی طرف نہیں جاتے مگربابوں کی ذہانت، فطانت اور دانش کے ڈنکے بجاتے نظر آتے ہیں، ایسے میں ایک دوست نے ایک بڑے معروف باباجی سے ایک اچھے ریستوران میں ہائی ٹی پر ملاقات کی دعوت دی ، وہ ٹی وی پروگراموں میں بھی نظر آتے ہیں...
حافظ عبدالغغار اعوان صاحب ھی حافظ عبدالغفار مدنی ہیں میری یادداشتکے مطابق(بہت عرصہ پہلے دونوں نام سے انکی تقاریر سنی تھیں۔
http://www.alhudaa.com/downloads-cat61.html
کچھ دوستوں نے توجہ دلائی کہ قاری حنیف ڈار صاحب کا یہ دعوی ہے کہ داعش وغیرہ جیسی دہشت گرد جماعتوں پر امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے گہرے فکری اثرات ہیں۔ قاری صاحب کا کہنا ہے کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ بھی اپنی فکر میں خوارجی تھے اور یہ جماعتیں بھی خوارجی فکر کی حامل ہیں۔
میرے پاس ایک نوجوان آیا،...
موم بتی مافیا نے قندیل بلوچ کوقتل ہونے کے بعد اپنی شہید قرار دیتے ہوئے ایسی ایسی باتیں کہیں کہ اللہ کی پناہ، مجھے یوں لگاکہ وہ معصوم اور مظلوم تھی جبکہ ہم سب بطور معاشرہ ظالم اورمجرم ، جی جی، آپ نے درست کہا کہ وہ جیسی بھی تھی اس کے قتل کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا ، میں اس پرآپ سے سو فیصد اتفاق...
زیر نظر تحریر کوئی ریسرچ پیپر نہیں ہے، جس میں ایک شخص کے افکار و آراء کے حق یا مخالفت میں جانے والے دلائل کا سیرحاصل تقابل کیا گیا ہو۔ نیز اس کی سرگرمی کے متنازعہ حصوں کو پوری دِقت اور تفصیل کے ساتھ سلجھایا گیا ہو۔ یہ ایک سرسری مضمون ہے جو ترکی میں حالیہ ناکام فوجی بغاوت کے پس منظر میں اٹھنے...
بھارتی شہر انبالہ کی عدالت نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور کشمیر کے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔
انبالہ: (دنیا نیوز) درخواست اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ انڈیا نامی تنظیم کی جانب سے غداری کی دفعات کے تحت دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں...
مفتی عبدالقوی سے تفتیش کے دوران قندیل بلوچ بارے معلومات لی جائینگی تاہم انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا :سی پی او
ملتان (دنیا نیوز ) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی تفتیش میں کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کیلئے مفتی عبدالقوی کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے سی پی او ملتان کا کہنا ہے...
ترکی اور پاکستان
دلائل کا رخ اِس جانب ہے کہ خاطرجمع رکھیے،پاکستان کے عوام اس طرح نواز شریف صاحب کے حق میںنہیں اٹھیں گے جیسے ترکی میں اردوغان صاحب کے حق میں اٹھے۔ میرے نزدیک یہ مقدمہ ہی غلط ہے کہ یہ کسی فردِ واحد کی حمایت یا مخالفت کا سوال ہے۔ لوگ جمہوریت کے حق میں اورفوجی آمریت کے خلاف اٹھے۔...
ڈاکٹر ذاکر نائیک عالمی سطح پر سب سے مقبول داعی اور اسلامی مبلغ ہیں اُن کی تقاریر، خطابات اور اخلاص و خلوص کے باعث بے شمار لوگوں کی
زندگی منور ہوئی اور وہ اسلام کے دامنِ رحمت میں آ گئے۔ گزشتہ دِنوں اُن کو دہشت گردی کے الزام میں لانے کی کوشش کی گئی تو دُنیا بھر کے مسلمان(اور انصاف پسند غیر مسلم...
ایک نئے ایدھی کی تلاش میں
امیر حمزہ
88سال کا بوڑھا نہ تو پروفیسر تھا ،نہ مولانا، نہ علامہ تھا، نہ ڈاکٹر تھا اور نہ فلسفی تھا۔ وہ تو صرف دو جماعتیں پاس تھا، یعنی معروف معنوں میں 'تعلیمِ بالغاں‘‘ کا ایک طالب علم تھا وہ اس دنیا سے رخصت ہوا تو انسانوں نے اسے ''خادمِ انسانیت‘‘ کا لقب دیا۔ نہ وہ چینلز...