یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ اللہ کی رحمت اور اس کی مدد کے راستے اتنے ہی ہیں جتنے ہم نے سوچ رکھے ہیں یا جو ہم قیاس کر سکتے ہیں بلکہ اس کے بے شمار راستے ہیں جن کا علم اسی وقت ہوتا ہے جب وہ کھلتے ہیں۔ اس وقت انسان حیران رہ جاتا ہے کہ اس کے لیے اللہ کی مدد اس گوشے سے نمودار ہوئی جدھر سے اس کے نمودار...