الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یونیکوڈ میں میرے پاس یہ تحقیق انگریزی زبان میں ہے. اردو میں یہ چند مفید صفحات لگا دئیے.
چیز تو خاص ہی ہے. مؤقف واضح کرنے کی کوشش کی ہے. قبول کرنا نہ کرنا پڑھنے والے کا اپنا اختیار ہے.
یہ عظمتِ باطل دھوکہ ہے
یہ ثروتِ کافر کچھ بھی نہیں
مٹی کے کھلونے ہیں سارے
یہ کُفر کے لشکر کچھ بھی نہیں
اللہ سے...
درست فرمایا.
لیکن اقبال کے افکار و نظریات پر مذہب کے اثرات، انکے یورپ سفر کرنے کے بعد ہی واضح ہوئے ہیں. اور میں سمجھتی ہوں کہ یہ سراسر اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوئی ان پر.
کیونکہ "قائدِ" - اعظم کا معاملہ ذرا مختلف رہا.
یہ اقبال کے مزید اشعار؛
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدارِ یار ہو گا
سکوت تھا...
آج ایک بہت دلچسپ واقعہ یاد آ گیا.
امی جی سناتی ہیں کہ ماضی میں ایک بہو اپنی ساس کو بہت زیادہ ستاتی تھی. تو ساس نے تنگ آ کر کہا "میں نہ ویکھاں جگ ویکھے" (یعنی مکافاتِ عمل، لوگ ضرور دیکھیں گے )
واقعہ تقریباً 7 ماہ پہلے کا ہے. گرمیوں کی چھٹیوں میں عموماً ننھیال میں کافی رونق لگی ہوتی ہے. بچے اکٹھے...
آپ نے دلائل پر بہت محنت کی ہے. اسکی جزا صرف اللہ دے گا.
لیکن
دلائل اور حقائق آپس میں کیوں ٹکرا رہے ہیں؟
حالانکہ
میں نے ایک اور فساد کی طرف بھی توجہ دلائی ہے. اسکے علاوہ بھی بہت سے تباہ کن فتنے نظر میں ہیں.
آپ نے مراسلہ 105 میں درست کہا ہے. حقیقت تو یہی ہے نا کہ یہ حکومتیں ہوں یا افواج،،...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، شیخ محترم ، اللہ تعالیٰ آپ کو عظیم جزائے خیر دے آمین
چند سال قبل، ایک ہلکی سی کوشش ملاحظہ کیجئے. تب تو صرف تفسیر ابن کثیر سے مدد لی تھی. آج ماشاء اللہ، مختلف تفاسیر سے فائدہ اٹھا رہی ہوں.
==============================
حياة بعد الممات
يَا أَيُّهَا النَّاسُ...
شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کا معرکہ گیارہ ستمبر پر اعتراض کرنے والوں کو مدلل جواب
معرکہ گیارہ ستمبر، فلسطین، عراق اور دوسرے اسلامی ممالک مثلاً صومالیہ، جنوبی سوڈان، کشمیر اور آسام وغیرہ میں کئی برس سے جاری ظلم و استبداد کا ایک ردِّ عمل تھا. اور ظلم و جور کا یہ معاملہ پوری امت سے واسطہ رکھتا...
ھزیمت - دشمنانِ اسلام کا مقدر ہے.
اکثر ہم اس مال و دولت کو دیکھتے ہیں کہ جو دشمن اسلام کے خلاف جنگ میں جھونک رہا ہے... یہ انتہائی حیران کن ہے... اور آپ سوچتے ہیں کہ اللہ عزوجل نے ان کو کس قدر نوازا ہے. اور ان کے قبضے میں کس قدر وسیع ذرائع ہیں، جو وہ اسلام کے خلاف ہی خرچ کر رہے ہیں.
ہم اکثر...
یورپ میں بہت روشنئ علم و ہنر ہے
حق یہ ہے کہ بے چشمۂ حیواں ہے یہ ظلمات
رعنائی تعمیر میں، رونق میں، صفا میں
گرجوں سے کہیں بڑھ کے ہیں، بنکوں کی عمارات
ظاہر میں تجارت ہے، حقیقت میں جُوا ہے
سُود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگِ مفاجات
یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت
پیتے ہیں لہو، دیتے ہیں تعلیمِ مساوات...