• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنتِ تسنيم

    چھ فتنوں سے پہلے موت کی تمنا

    حدیث کا متن اور ترجمہ درست اور آسان کردیا ہے ؛ چھ فتنوں سے پہلے موت کی تمنا کرنا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ ، أنا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنْ عَلِيمٍ الْكِنْدِيِّ ، عَنْ عَابِسٍ الْغِفَارِيِّ ، أَنَّهُ رَأَى قَوْمًا...
  2. بنتِ تسنيم

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ فضل اللہ تعالیٰ، خیریت سے ہیں . شیخ محترم، الحمد للہ، اللہ تعالیٰ کی بے پناہ رحمتوں سے طبیعت مزاج اور زندگی بھی مثبت ڈگر پر ہے. آپ سے دعا کی درخواست ہے کہ معاملات میں جو ایک قدم کا فاصلہ رہ گیا ہے، اللہ تعالیٰ اپنی رحمتوں سے اس تک پہنچا دے...
  3. بنتِ تسنيم

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، شیخ محترم ، صحت کے لیے دعا کی درخواست ہے. جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ اب نفسیاتی صحت بھی متاثر ہو گئی ہے. آنکھیں بہنا شروع ہوتی ہیں تو تھمتی نہیں. میں نماز کو بہت اہتمام سے ادا کرنے والی ہوں، اور اب نماز میں بالکل بھی دل دماغ نہیں لگتا بلکہ جیسے ہی نماز شروع کرتی...
  4. بنتِ تسنيم

    وَتَشْتَكِي إِلَى اللَّهِ ۔۔۔وہ اللہ کی بارگاہ میں شکایت کر رہی تھی؛

    تأملات قرآنيـه وَ تَشۡتَكِىۡۤ اِلَى اللّٰهِ ‌ۖ .... المجادلة ١ اور اللہ کے حضور شکایت کر رہی تھی۔ اللہ نے اس کی فریاد سن لی۔ اس عورت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے آئندہ کے لیے اس بد رسم (ظہار) کو مٹا کر تمام بنی نوع انسان پر رحمت فرما دی۔ چناچہ صحابہ کرام (رض) کے دل میں اس عورت کی بہت قدر و...
  5. بنتِ تسنيم

    میرے پسندیدہ اشعار

    In secret pleasure, secret tears, This changeful life has slipped away, There have been times I cannot hide, There have been times when this was drear, When my sad soul forgot its pride And longed for one to love me here. First melted off the hope of youth, Then fancy’s rainbow fast...
  6. بنتِ تسنيم

    دھنک رنگ

    ‏وَذِكرَىٰ تَلُوحُ ، وَرُوحٌ تَنُوحُ وَقَلْبٌ جِرِيحٌ ، وصَبْرُ جَمِيلُ
  7. بنتِ تسنيم

    میرے پسندیدہ اشعار

    حضورؐ! دہر میں آسودگی نہیں ملتی تلاش جس کی ہے وہ زندگی نہیں ملتی ہزاروں لالہ و گل ہیں ریاضِ ہستی میں وفا کی جس میں ہو بو، وہ کلی نہیں ملتی
  8. بنتِ تسنيم

    میرے پسندیدہ اشعار

    زندگی انساں کی ہے مانند مرغ خوش نوا شاخ پر بیٹھا ، کوئی دم چہچہایا ، اڑ گیا آہ! کیا آئے ریاض دہر میں ہم ، کیا گئے! زندگی کی شاخ سے پھوٹے ، کھلے ، مرجھا گئے
  9. بنتِ تسنيم

    دھنک رنگ

    ‎"لا تهزأ بجرح لمّ تذقهُ". ‎Do not mock a pain you haven’t endured. - Arabic Proverb
  10. بنتِ تسنيم

    میرے پسندیدہ اشعار

    موج غم پر رقص کرتا ہے حباب زندگى ہے 'الم' کا سورہ بھى جزو کتاب زندگى ديدہ بينا ميں داغ غم چراغ سينہ ہے روح کو سامان زينت آہ کا آئينہ ہے حادثات غم سے ہے انساں کی فطرت کو کمال غازہ ہے آئينہء دل کے ليے گرد ملال طائر دل کے ليے غم شہپر پرواز ہے راز ہے انساں کا دل غم انکشاف راز ہے غم نہيں غم،...
  11. بنتِ تسنيم

    نکاح کا وعدہ کر کے مکر جانا ؛

    اللہ ایسے مَردوں کا سکون برباد کرے جو عورتوں کو کرب ناک انتظار و آس کی بھٹّی میں جھونک کر اپنی زندگیوں میں مگن رہتے ہیں. اللہ تعالیٰ اس بہن کی مشکل آسان کر دے. آمین. اگر وہ نوجوان جان چھڑوانے کی خاطر حیلے کر رہا تو اسکی منتیں کرنے کا یا شرعی احکامات بتانے کا کچھ فائدہ نہیں.
  12. بنتِ تسنيم

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آمین. جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
  13. بنتِ تسنيم

    شکایت آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں؟؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/حديث-کی-تحقیق-ایسے-دور-کی-پیشنگوئی-جب-بیوقوف-لوگ-علماء-پر-غالب-ہوں-گے۔.38800/#post-306203 @اسحاق سلفی اس پوسٹ پر جواب بھیجنے کی آپشن کیوں ختم کر دی ہے؟
  14. بنتِ تسنيم

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    سارا لب لباب ہی یہی ہے کہ اسلامی تعلیمات سے منہ موڑ کر انسان، شیطان کا آسان لقمہ بنتا ہے. شیخ ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ نے آسیب کی ایک وجہ، شہوت اور عشق بیان کی ہے، (وصرعهم للإنس قد يكون عن شهوة وعشق ، كما يتفق للإنس مع الإنس) جس کی وجہ سے جن یا جننی، انسان مرد یا عورت کے جسم پر غلبہ پانے کی کوشش...
  15. بنتِ تسنيم

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء شیخ محترم ،ایک سوال کی مزید تحقیق درکار ہے. میں خود بھی مختلف کتب سے تلاش کرنے کی کوشش کروں گی، ان شاء اللہ تعالیٰ. بہت سے کیس سننے میں آئے ہیں. میری اپنی قریبی رشتہ دار خاتون نے بتایا کہ اسکے شوہر کے ساتھ کوئی اور بھی خاص تعلق...
  16. بنتِ تسنيم

    حديث کی تحقیق : ایسے دور کی پیشنگوئی جب بیوقوف لوگ علماء پر غالب ہوں گے۔

    السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوال ہے کہ شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ نے جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی (30 دسمبر 2018ء ) میں ایک درس میں ایک حدیث بیان کی ۔جس میں آخری زمانہ کے بگڑے حالات کے متعلق بتایا گیا کہ : (سُفَهَاؤُهَا عَلَى عُلَمَائِهَا ) کہ اس دور میں بے وقوف لوگ علماء...
  17. بنتِ تسنيم

    دھنک رنگ

    اية مؤثرة ‏{ قَالَتْ يَا لَيْتَنِي مِتُّ قَبْلَ هَٰذَا وَكُنتُ نَسْيًا مَّنسِيًّا} "کاش! میں اس سے پہلے ہی مر گئی ہوتی اور لوگوں کی یاد سے بھی بھولی بسری ہو جاتی" یہ الفاظ کسی انسان نے نہیں سنے بلکہ صرف اللہ وحدہُ نے سنے تھے.! تو کیا تمہیں یہ غلط گمان ہے کہ تمہاری سرگوشیاں ضائع جائیں گی؟
  18. بنتِ تسنيم

    غیر مسلموں سے متعلق کتاب

    کیا یہ والی کتاب یونیکوڈ میں مل سکتی ہے؟
  19. بنتِ تسنيم

    غیر مسلموں سے متعلق کتاب

    جزاک اللہ خیرا. ہو گئی ڈاؤنلوڈ. ایک اور چیز بتائیں. فورم پر کئی جگہ میجیکل یہاں دیکھنے کو ملتے ہیں. جن کو کلک کرنے سے لنک اوپن ہوتا ہے. یہ میجک کیسے ہوتا ہے؟
  20. بنتِ تسنيم

    بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء شیخ محترم، یہ آزمائش واقعی میں بہت سخت ہے. امِ جمیل مکہ کی سب سے بدزبان عورت تھی. اور رسول ﷺ کی پڑوسی بھی. مجھے جب کبھی یہ تکلیف محسوس ہوتی تو رسول اکرم ﷺ کی قلبی کیفیت کا اندازہ کرنے کی کوشش کرتی. پھر خود کو تسلی بھی دیتی. لیکن انسان بہت کمزور ہے. ایمان و عمل بہت...
Top