الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، متفق.
سوال 1؛ فساد کسے کہتے ہیں؟
سوال 2؛ کھڑے کیسے ہونا چاہیے؟
سوال 3؛ مجھے یہ درس چاہیے.
http://forum.mohaddis.com/threads/علمائے-حق-اور-علمائے-سوء-کی-پہچان-مقرر-فضیلۃ-الشیخ-عبد-اللہ-ناصر-رحمانی-حفظہ-اللہ.28413/
آپ انتظامیہ سے ہیں تو آپکی ذمہ داری ہے کہ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، یہ کتاب کافی مفید ہے. دلائل و اصطلاح کی ندیوں میں غوطے لگانے والوں کا بھی ذکر ہے.
جو مضمون میں نے پوسٹ کیا، وہ اسی کا حصہ ہے.
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ،
اسکا بہترین ترجمہ یوں ہو سکتا ہے
"اے حارث! تم حق کے بارے میں تردد کا شکار ہو،
یاد رکھو، لوگوں کو دیکھ کر حق نہیں پہچانا جاتا،
حق کو پہچانو، اہلِ حق کو خود ہی پہچان جاؤ گے."
وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شریعت کے اس مطلوب فعل کا علم
نہ احمد بن حنبل کو ہو سکا
نہ ابن تیمیہ کو ہو سکا
شیخ ابو عاصم المقدسی، شیخ أبو قتادہ الفلسطيني، شیخ علی الحضیر، شیخ سلیمان بن العلوان، شیخ خالد الراشد، شیخ سلمان العودة، استاد إبراهيم السکران، شیخ محمد موسی الشریف، شیخ محمد...
بحث کی طوالت کا خیال کرتے ہوئے میں نے جواب نہیں لکھا. ورنہ علماء کے سوء ہونے کی اولین وجہ ہی انکا درباری ہونا ہے.
حکمرانوں سے تعاون شرعی امور میں کیا جاتا ہے. ورنہ آج کل تو پورا نظام ہی طاغوت ہے، حکمران، خبثاء کی ایسی قبیل سے ہیں کہ الفاظ نہیں بیان کرنے کو.
مفتی ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں، مفتی...
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
اس قول کا حوالہ، ترجمہ اور مختصر وضاحت درکار ہے.
هذه كلمة حق قالها علي بن أبي طالب رضي الله عنه لحارث بن حوط وقد قال له الحارث يا علي! أتظن ان طلحة والزبير على باطل؟ وأنت على حق؟ فقال رضي الله عنه يا حارث! انه ملبوس عليك ان الحق لا يُعرف بالرجال اعرف الحق...
http://forum.mohaddis.com/threads/غیبت-اور-چغلی-میں-کیا-فرق-ہے؟.32494/#post-253771
مجھے بھی ان سب کی وضاحت درکار ہے. اگرچہ مندرجہ بالا مضمون مدلل نظر آ رھا.
اَئِمَّة مُضِلِّیْنَ
▪️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا:
((وَاِنَّ مِمَّا اَتَخَوَّفُ عَلٰی اُمَّتِیْ اَئِمَّة مُضِلِّیْنَ))
’’مجھے سب سے زیادہ خوف اپنی امت کے بارے میں گمراہ کرنے والے قائدین سے ہے‘‘۔
رواہ ابن ماجہ ،کتاب الفتن, عن ثوبان ؓواسنادہ صحیح۔
▪️ حضرت ابو ذر غفاری نے فرمایا...
وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
سب سے خطرناک فتنہ، علماء( سوء) کا فتنہ ہے. لوگ کافر کے بارے میں تو جان لیتے ہیں کہ یہ کافر ہے لیکن علم رکھنے والا ایک منافق بہت ہی خطرناک ہے.
▪️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مجھے اپنی امت میں سب سے زیادہ خوف اس منافق کا ہے جو چرب زبان ہو. "
مسند...
وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ ایک ایسے معاشرے میں جھاں ابھی توحید کے ایک ستون یعنی ایمان باللہ، کو دیمک تیزی سے کھا رہی، طاغوت یا کفر بالطاغوت سے کیسے متعارف کروائیں گے کہ وہ طاغوت کی پہچان کر سکیں؟
الولاء البراء کا لفظ کبھی نہیں سنا کسی سے.... آپ کو لگتا ہے کہ منبر و محراب اپنا حق ادا...
پاکستان بنگلہ دیش، مصر اور فہرست لمبی ہے.
اہل علم سے جب جیلیں بھری جائیں گی تو عامی ہی اختیارات سنبھال لے گا.
ایک معمولی سے معاملہ میں عدل نہ رکھا جائے تو اتنا فساد برپا ہوتا ہے. اور یہ امت مسلمہ کے معاملات تو چوٹی کے ہیں.
إنتقام، غیرت اور درد امت کے جوش مارتے عامی کی تسلی کیسے کریں گے؟
کیا اس پر تنقید کافی ہے.
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1940464732924840&id=100008839956233&anchor_composer=false
یہاں کمی بیشی ہو رہی ہے. کیونکہ عامی میزان تھامے بیٹھا ہے جب وہ یہ دیکھتا ہے تو