• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنتِ تسنيم

    بالوں کی دو چوٹیوں کے ساتھ ایک خط ‼️

    بالوں کی دو چوٹیوں کے ساتھ ایک خط ‼️ ایک دفعہ جب بازنطینیوں نے کچھ مسلمان عورتوں کو یرغمال بنا لیا. المنصور ابن عمار کو یہ خبر پہنچی. انہیں کہا گیا، "آپ کیوں نہیں جا کر خلیفہ کے پاس بیٹھتے اور لوگوں کو حملہ کرنے پر اکساتے؟" چنانچہ وہ دمشق کے قریب الرقہ میں خلیفہ ہارون رشید کے پاس جا کر بیٹھ...
  2. بنتِ تسنيم

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    متفق اہل شام کے ساتھ، مسلم حکمرانوں اور افواج کی بہت زیادتیاں ہیں. انہیں اکیلا بے آسرا چھوڑ دیا گیا. اوپن ٹاک پر علماء نے بشار الأسد کو واجب القتل بھی قرار دیا.
  3. بنتِ تسنيم

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    یہ کیا ہو رھا ہے؟
  4. بنتِ تسنيم

    اسامہ بن لادن کے متعلق سلفی علماء کے اقوال

    آپکو تحقیقی مطالعہ کی اشد ضرورت ہے.
  5. بنتِ تسنيم

    حدیث کا ترجمہ

    صحيح، جزاک اللہ خیرا مجھے بھی نہیں ملی. بڑی عجیب بات ہو گئی. اگر یہ حدیث ہوئی ہی نہ...!
  6. بنتِ تسنيم

    حدیث کا ترجمہ

    مجھے عربی نہیں آتی. اردو میں سمجھائیے گا. چھوٹے چھوٹے اقتباسات کا ترجمہ آنلائن ٹرانسلیٹر سے کرتی ہوں، جو اتنا معیاری نہیں ہوتا.
  7. بنتِ تسنيم

    حدیث کا ترجمہ

    یہ کہیں سے کاپی کیا تھا. مسلم خواتین کو بھی چاہیے کہ وہ عیش کوشی اور آرام طلبی کی زندگی سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں کیونکہ آئندہ آنے والے دور میں نہ جانے کن کن حالات سے سابقہ پڑ جائے چنانچہ اپنے آپ کو ابھی سے مقدور حد تک تیار کریں۔ گھر کے کام کاج زیادہ سے زیادہ خود کرنے کی کوشش کریں۔ نوکروں...
  8. بنتِ تسنيم

    حدیث کا ترجمہ

    ابھی حال ہی میں "سفیانی" کے کردار پر بھی تحقیق کی. من گھڑت کردار ہے. میرے لیے یہ بہت حیران کن تھا. کیونکہ سوشل میڈیا پر قدم رکھا تو شروع میں مختلف ممالک کے لوگوں سے بات چیت ہوئی تھی. یورپ میں مقیم ایک شامی بہن نے ہی بتایا کہ بشار الاسد سفیانی ہے اسکا تعلق بنو کلب سے ہے. بشار الاسد بنو کلب سے...
  9. بنتِ تسنيم

    حدیث کا ترجمہ

    الحمد للہ، آپکا وقت بالکل ضائع نہیں ہوا، میرے جی میل انباکس میں محفوظ ہے. ضعیف اور غلط میں فرق ہے. حدیث ضعیف ہے؟ مجھے حدیث کے اس حصے کی وضاحت چاھیے تھی کہ خواتین کی اکثریت دجال کے پیروکاروں میں ہوں گی. حدیث ضعیف ہے تو اسکا مطلب کہ یہ بات درست نہیں کہ عورتیں دجال کے پیچھے ہوں گی. یہ بات...
  10. بنتِ تسنيم

    نسوانی فتنے اور ان کی سنگینی!

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اس عربی مضمون کا ترجمہ کر دیجیے، اور جو اقوال سلف ہیں انکے حوالے بھی درج کر دیجئے. یہ مضمون مشہور عربی سائیٹ "ملتقیٰ اہل الحدیث " پر شائع ہے ؛ https://www.ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=245357 خُطُورَة فِتنَةِ النِّسَاءِ...!! حَسبُكَ - أيُّهَا القَارِىءُ...
  11. بنتِ تسنيم

    حدیث کا ترجمہ

    سوال میرا ہے، مجھے سمجھ ہی نہیں آئی.. مجھے تو جواب دے دیجئے. بلکہ اسکے بارے میں بھی بتائیں ((عن عمران بن سلیم الکلاعی قال.ویل للمسمنات وطوبیٰ للفقراء ألبسوا نسائکم الخفاف المنعلةوعلموھن المشی فی بیوتھن فانہ یوشک ان یحوجن الی ذلک)) ’’حضرت عمران ابن سلیم کلاعی سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا...
  12. بنتِ تسنيم

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    جزاک اللہ خیرا ، اسلام ہمارا محتاج نہیں، ہم محتاج ہیں کہ اسلام کے لیے کچھ کر کے وہ مقام پا سکیں جو دیدار الہی کی سب سےبڑی نعمت کے حصول کا سبب بن جائے. مسیلمہ کذاب کے فتنہ دبانے کے لیے 700 یا زیادہ حفاظ کرام جید صحابہ کی قربانی دی تھی. اور ہمارے ھاں پیپر ورک میں ایک فتنہ کو کافر لکھ کر ذمہ داری...
  13. بنتِ تسنيم

    اسامہ بن لادن کے متعلق سلفی علماء کے اقوال

    اپنوں اور غیر کی زبانوں میں فرق ہونا چاہیے. یہ لنک ایک ادنی سی کوشش ہے. شیخین، ابن عثيمين اور ابن جبرین کا شیخ اسامہ کے بارے میں مؤقف بھی ملے گا. دینی بہن ہونے کے ناطے مشورہ دے رہی ہوں ،،، محاذ پر 2 ،3 سال لگانے چاھییں تاکہ زمینی حقائق کا اندازہ ہو سکے اور آئمہ جھاد کے کردار کو قریب سے سمجھنے...
  14. بنتِ تسنيم

    حدیث کا ترجمہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اس حدیث کا ترجمہ اور تشریح کر دیجئے. [عن عبد الله بن عمر:] ينزِلُ الدَّجَّالُ هذه السَّبِخةَ فيكونُ أكثَرُ مَن يخرُجُ إليه النِّساءَ حتَّى إنَّ الرَّجُلَ يعمِدُ إلى حبيبتِه إمَّا أمِّه أو أختِه أو زوجتِه فيُشدِّدُ رِباطَها أو تلحَقُ به قال رسولُ اللهِ ﷺ ثمَّ...
  15. بنتِ تسنيم

    غربتِ اسلام

    ترجمہ پلیز.
  16. بنتِ تسنيم

    غربتِ اسلام

    امام ابن القیم کی یہ عبارت کس سن کی ہے؟ اور اسکے علاوہ، "غربت و اجنبیت اسلام" کے متعلق اسلاف کے اقوال بھی بتائیے.
  17. بنتِ تسنيم

    غربتِ اسلام

    میں یہ صورتحال دیکھتی رہتی ہوں شیخ محترم. یہ کہیں سے کاپی کیا تھا؛ تاہم اب کی بار یہ جو ”غربتِ ثانیہ“ ہے.... یہ جس غربت اور اجنبیت کا اسلام کو اب سامنا ہے.... تو اس کا معاملہ پہلے سے مختلف ہے، باوجود اس کے کہ اجنبیت بہر حال اجنبیت ہی ہوا کرتی ہے۔ آج معاملہ یہ ہے کہ اسلام خود اہل اسلام کے لیے...
  18. بنتِ تسنيم

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    شکریہ بابائے اردو، میرا پروفائل نیم تبدیل کرنے کی درخواست، "سوکھنے پڑی ہوئی ہے" اور غالباً فورم پر میں ہی ایک خاتون ایکٹو ہوں.
  19. بنتِ تسنيم

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    اہل جہاد یہی تو ہیں. اَذِلَّۃٍ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اَعِزَّۃٍ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ۫ کی بہترین تصویری جھلک،
Top