الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
یہ آپکی اپنی رائے ہے؟
کچھ فتاویٰ بھی دیجیے جس میں یہ بات واضح ہو کہ مسلمان عورت کو غنڈوں کی طرح اٹھانا جائز اور فساد کا سدباب ہے.
اسکے علاوہ، اسلامی تاریخ کے کم از کم دو سے تین واقعات بھی درج کیجئے جس سے دلیل پکڑی جائے کہ مسلمان عورت کو تفتیش کے لئے مسلمان...
ایک آیت ایک کہانی
حقیقی منزل
_اُمِ شافعہ
رسالے کی ورق گردانی کرتے نہایت خوش شکل لڑکی کی تصویر سامنے آئی جو چمکتا دمکتا سوٹ پہنے، گہری لپ اسٹک لگائے کسی سوچ میں کھڑی برینڈڈ جوڑے کی تشہیر کر رہی تھی... وہ نہ چاہتے ہوئے بھی اس صفحے پہ رک گئی... اس جوڑے کی دلکشی اور نفاست نے اسے بہت متاثر کیا تھا،...
https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&url=http://pdf9.com/download-pdf-6056-token-o790mfo1rmdmlbxccq62muv40eywm2.html&ved=2ahUKEwi5mtCltqffAhW_WhUIHdS0B64QFjAPegQIARAB&usg=AOvVaw3hVm-7EEmEtKwxQz8E_k2z
گوگل سے لنک ڈھونڈا. اچھے وقتوں کی کتاب ہے. جب انحراف فکر عام نہیں ہوا تھا.
کتاب کے...
یہ بات میں نے بھی مشاہدہ کی تھی جب علم و عمل کے رستے پر اللہ تعالیٰ نے ڈالا. اب بھی دیکھتی ہوں کہ لوگوں کی اکثریت اپنے دین کو متعصب مولویوں کے ترازو میں رکھتے لیکن دنیا کے لیے زندگیاں کھپاتے ہیں. وہی پاپائیت کا تصور
عرب قائدین و مجاہدین جو افغانستان ہجرت کر کے آئے، انکے بارے میں حنفی انصار نے...
؛؛
کھڑکی سے باہر اندھیرا چھا چکا تھا. کہیں کہیں کوئی روشنی نظر آتی تھی. کہیں کسی سواری کی، یا دور کسی آبادی میں روشنیاں،،،،، کچھ روشنیاں تیز، کچھ ہلکی،،، کچھ ٹمٹماتی قریب قریب، کچھ روشنیاں فاصلوں پر،،،،، کوئی منظر ایسا ہوتا کہ دو چراغوں جیسی روشنیاں ایک دوسرے کے قریب ہوتی، ملتیں، پھر جدا ہو...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ایک قول حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے منسوب کیا جاتا ہے "بہترین عورت وہ ہے جو کسی غیر مرد کو نہ دیکھے اور اسے کوئی غیر مرد نہ دیکھے"
اسکی حقیقت واضح کیجئے.
یہ بہت مدلل جواب ہے.
کچھ سوالات ہیں. کچھ ماہ قبل ایک خاتون نے کافی تضحیک کا نشانہ بنایا. سکرین شارٹس موجود ہیں. لیکن میں انہی کے الفاظ یہاں لکھ رہی ہوں.
غیر مقلدین کا تھوڑا سا فرقہ ہے باقی سب مقلد ہیں اور آئمہ اربعہ کی تقلید کرتے ہیں.
سب آئمہ جھاد مقلد تھے، کسی نہ کسی کی تقلید کرتے تھے فقہی...
بہت خوب. معلومات میں اضافہ.
لکھنوی اردو بولنے والے محترم بابائے اردو کی برائڈل ریڈ کلر کی ڈی پی جس پر "انگریزی" میں ریختہ لکھا ہوا،
ماشاء اللہ
ریختہ کی وضاحت کرنے کا التماس ہے.
شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے درس میں اس بات کی بہترین وضاحت بھی ملی.
اللہ تعالیٰ علماء ربانیین کا ساتھ نصیب فرمائے آمین.
1. آپ نے کہا کہ درباری علماء کی اصطلاح گھڑی گئی ہے.
میرا سوال ہے کہ کیوں اور کیسے گھڑی گئی ہے؟ جبکہ درباری علماء کے بارے میں کبھی کسی نے نفی نہیں کی. بلکہ عربی میں...
وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
عورتیں ایک بات کا جواب 4 باتوں سے دیتی ہیں.
آپ فورم پر میرا پروفائل دیکھ سکتے ہیں کہ میں کس طرح behave کرتی ہوں.
عورت مرد کی تفریق کا معلوم نہیں لیکن ضروری نہیں کہ انداز ایسا ہو جیسا مناظرہ، آپکو میرا انداز مذموم لگا، مجھے آپکا انداز.
آپکی بھی کئی باتوں...
سوال 1
سوال 2
اور سوال 3؛؛ بہنوں کو گھروں سے اٹھانا تفتیش کے لئے فساد نہ کہلائے گا؟
یہ سوال جواب کے منتظر ہیں. عورتوں کی طرح behave مت کریں اور جواب لکھیں.
حد ہوتی ہے. عورتوں کی طرح بڑھ بڑھ کر وہ بھی غلط دعوے.
زبان کا استعمال الحمد للہ، احتیاط سے ہی ہوتا ہے. زبان یا اردو زبان؟
خواہ مخواہ کی predictions مت کیا کریں اگلے بندے کے بارے میں.
کسی مظلوم کو آپ دلائل سے دلاسے نہیں دے سکتے محترم،
یہ تھریڈ ایک سانحے کا نتیجہ ہے
5 ماہ کی اسیری کاٹنے والی بہن کو میں یہی سمجھا رہی تھی کہ علماء کرام کی غیبت مت کرو. اگر کوئی بات بری لگ رہی تو بیزاری اور برأت کا اظہار کرو.
لیکن اسے دلیل کی بحث نہیں عدل و انصاف چاھیے تھا. اسی کے محلے کی کئی...