• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ہاں جی عامر بھائی عکرمہ بھائی آپ ہی سے مخاطب ہیں
  2. حسن شبیر

    یورپی دلہن نقد سلامی نہ ملنے پر مہمانوں پر برس پڑی

    ہاہاہاہاہاہاہا دیکھ لیں کنعان بھائی پاکستانی تو آخر پاکستانی ہیں نا۔
  3. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    میرے پاس ان کا علاج ہے میں آپکو میسج کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ آپ کے قریب بھی نہیں آئیں گے
  4. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    تو پھر آپ اپنی آپ بیتی یہاں ضرور شئیر کریں۔
  5. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ہاہاہاہاہاہاہاہا اللہ رب العزت آپکو استقامت دے آمین
  6. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    مطلب آپ پہلے جنات سے ڈرتے ہیں؟
  7. حسن شبیر

    فرشتے کی دُعا وبد دُعا

    جزاک اللہ خیرا
  8. حسن شبیر

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    جن چھلانگ مار کر بھاگ نکلا: حضرت سیدنا مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک رات نماز پڑھ رہا تھا کہ اچانک میرے سامنے ایک لڑکا آ کر کھڑا ہو گیا، میں اسے پکڑنے کیلئے بڑھا تو اس نے چھلانگ ماری اور دیوار کے پیچھے جا پڑا۔ میں نے اس کے گرنے کی آواز سنی۔ اسکے بعدوہ پھرکبھی میرے پاس نہیں آیا۔...
  9. حسن شبیر

    1000 مراسلات پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک
  10. حسن شبیر

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    آصف بھائی بالکل لگانی چاہیے تاکہ سب مستفید ہو سکیں۔
  11. حسن شبیر

    فلسفہ زندگی

    اگر آپ زندگی کی گا ڑی کامیا بی سے چلانا چاہتے ہیں تو آپکو "دل کے ایکسیلیٹر" پر قابو پانا پڑیگا۔ "دماغ کے بریک " مضبو ط رکھنے ہو ں گے۔ " غصے کی سپیڈ " کو کنٹرول کرنا پڑیگا۔ "ظرف کے ٹائر " بڑے اور اعلیٰ قسم کے لگانا پڑینگے۔ تا کہ آپ کے " خیا لا ت کے ٹیو ب " پنکجر نہ ہو نے پا ئیں۔ آپ کو "آنکھو ں کی...
  12. حسن شبیر

    سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی پارکوں میں رہنے پر مجبور

    پولیس کے خوف سے ہم وطنوں نے "ڈیروں" سے نکال دیا۔ویزے درست کرانے کے لیے سرکاری دفتروں میں دھکے کھارہے ہیں۔کفیلوں نے آنکھیں پھیرلیں۔وطن واپسی بھی مشکل۔ 3جولائی کے بعد ایک لاکھ ریال جرمانہ اور دو برس قید کی سزا ہوگی۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ یہاں میں ایک بات کہنا چاہوں گا۔ خدار ہماری حکومت کو...
  13. حسن شبیر

    صرف اللہ وارث

    جزاک اللہ
  14. حسن شبیر

    فکر آخرت

    عمل صالح بولا۔ تم نےبچی سے کہا۔ میں تھوڑی دیر میں آجاﺅنگا۔ اس طرح تم نے اُسے جھوٹ بول دیا۔ کاش مرنے سے پہلے تم توبہ کر لیتے۔ میں رویا میں نے کہا اللہ کی قسم میراارادہ جھوٹ کا نہیں تھا۔ بلکہ میرا خیال یہ تھا کہ اس طرح وہ میرے آنے تک صبر کرلیگی۔ اُس نے کہا۔ جو بھی ہو۔ آدمی کو سچ بولنا چاہیے۔...
  15. حسن شبیر

    فکر آخرت

    ایک دن اچانک ایسی روشنی آئی۔ جیسے سورج نکل چکا ہو۔ اور میں نے فرشتوں کی آوازیں سنیں۔ کہ وہ ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ میری سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا ہو چکا ہے۔ کہ میرے پاس سورۃ المُلک آئی اور خوشخبری سُنا دی۔ سورۃ المُلک نے بتایا۔ کہ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو گیا۔ اور یہ رحمت...
  16. حسن شبیر

    فکر آخرت

    اُس نے کہا سفر بہت لمبا ہے۔ ہو سکتا ہے۔ اس میں کئی سال لگ جائیں۔ لہذا ُس کے لئے تیاررہو۔ کئی سال والے جواب نے میری پریشانی میں اضافہ کر دیا۔ سورۃ المُلک نے کہا۔ بہت سارے لوگ صرف اس وجہ سے قبروں میں عذاب جھیل رہے ہیں۔ کہ وہ بعض باتوں کو معمولی سمجھتے تھے۔ جبکہ اللہ کے نزدیک وہ معمولی نہیں...
  17. حسن شبیر

    فکر آخرت

    اچانک میری قبر میں پھر وہی روشنی آئی ۔ جو اس سے پہلے میں دیکھ چکا تھا۔ یعنی سورۃ المُلک کی۔ سورۃ المُلک نے کہا تمہارے لئے دو خوشخبریاں ہیں۔ میں نے اشتیاق کے ساتھ فوراَ کہا ، کیا ہیں؟ تمہارے دوست نے اللہ کی خاطر تمہارا قرضہ معاف کر دیاہے۔ میں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ اور مجھے پتہ تھا۔...
  18. حسن شبیر

    فکر آخرت

    میں نے حیرانگی سے پوچھا۔ میں نے اپنی زندگی میں بہت سارے نیک اعمال کئے ہیں۔ آخر میرے اعمال مُعلق کیوں ہیں؟ اور اس وقت جو میں اپنے جسم میں دُنیا جہاں کی گرمی محسوس کررہا ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ اُنہوں نے کہا۔ اس کی وجہ یہ ہے۔ کہ تمہارے اُوپر قرضہ ہے جو تم نے مرنے سے پہلے ادا نہیں کیاہے۔ میں روپڑا...
Top