کیا آپ مجھ سے مخاطب ہے عکرمہ بھائی جان،؟بابا جی مجھے مرید بنا لو۔۔۔۔مجھے غریب کو خالی نہ لوٹانا۔۔۔
ہاں جی عامر بھائی عکرمہ بھائی آپ ہی سے مخاطب ہیںکیا آپ مجھ سے مخاطب ہے عکرمہ بھائی جان،؟
کیا میں آپ کو ایسا لگتا ہوں، کہ مرید بناتا پھروں؟؟ابتسامہبابا جی مجھے مرید بنا لو۔۔۔۔مجھے غریب کو خالی نہ لوٹانا۔۔۔
جو میسج میں نے آپکو کیا ہے شریرجنات کودوڑانے کا اس سے زیادہ اورطاقتورچیز کوئی نہیں، اس کو عام حالات میں بھی پڑھتے رہنا چاہیے۔کیونکہ کبھی کبھی شریر جنات بڑوں کے بدلے ان کی نسلوں سے لیتے ہیں۔کیونکہ ان کی عمریں کافی لمبی ہوتی ہیں۔ نسلوں کی حفاظت کی نیت کر کے پڑھیں۔ ان شاء اللہ خیر ہو گی۔آپ نے مسیج کیا اس کے لئے شکریہ، لیکن مجھے اب یہ سب پریشانیاں نہیں ہے، الحمد للہ.
جی میرے ناقص علم کے مطابق بھی نیک جنات سے دوستی درست ہے، لیکن ایک بات کا بہت خیال رکھنا پڑتا تھا جنات بہت جھوٹے ہوتے ہیں، کئی بار نیک صورت میں آکر میرا ہاتھ سن کر دیتے تھے، جسکی وجہ سے میں دو دو دن تک ہاتھ اونچا نہیں کر پاتا تھا،بہت بہت شکریہ عامر بھائی آپ نے اپنی آپ بیتی سنائی لیکن بہت دکھ ہوا جو کچھ ہوا۔ لیکن ایک خوشی کی بات کی آپ کی نیک جنات سے ملاقات ہوئی، ان سے دوستی ہوئی، ایک بات کہوں گا۔جہاں تک میرا ناقص علم ہے، نیک جنات سے دوستی کوئی غلط یا بری بات نہیں ہے۔باقی اللہ رب العزت آپکو صحت و تندرستی عطافرمائے۔۔آمین
ان شاء الله ضرور، الله آپ کو جزائے خیر دے آمینجو میسج میں نے آپکو کیا ہے شریرجنات کودوڑانے کا اس سے زیادہ اورطاقتورچیز کوئی نہیں، اس کو عام حالات میں بھی پڑھتے رہنا چاہیے۔کیونکہ کبھی کبھی شریر جنات بڑوں کے بدلے ان کی نسلوں سے لیتے ہیں۔کیونکہ ان کی عمریں کافی لمبی ہوتی ہیں۔ نسلوں کی حفاظت کی نیت کر کے پڑھیں۔ ان شاء اللہ خیر ہو گی۔
ہم بھی کسی زمانے میں جادو،جنات کا شکار ہوئے تھے۔ لیکن الحمدللہ بچ گئے۔ اس کے بعد سے میرا یہ پسنددیدہ موضوع رہا ہے۔ اورہمیں یہ بات کبھی بھی نہیں بھولنی چاہیے، کہ ایک بارشیاطین کی کسی سے دشمنی ہو جائے۔ پھر وہ اس کو یا اس کی نسلوں میں کسی نہ کسی طرح تکلیف پہنچاتے رہتے ہیں۔ویسے بھی ہمیں مسنون اعمال کرتے رہنا چاہیے تاکہ اللہ رب العزت ہم سب کو محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمینان شاء الله ضرور، الله آپ کو جزائے خیر دے آمین
بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں، اس عامل نے مجھے تین مہینے کے اندر قریب سیکڑوں جناتوں کو صرف جان سے ہی ختم کروا دیا تھا، اور دشمنی تو نہ جانے کتنے جناتوں سے کردی تھی. الله رحم کرے آمین